پانامہ فیصلے کا سب سے زیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوا ہے

SahirShah

Minister (2k+ posts)

شاہ جی ، میں نے سیاق اور سباق کے حوالے سے لکھا ہے اور سوالات اٹھائے ہیں
سزا تو پہلے بھی ہوئی تھی ، کیا عمل درآمد ہوا تھا ؟
الٹا ہمیں ذلیل کرنے کے لئے اس جج کو نگران وزیراعظم بیٹھا کر ہمیں کیا پیغام دیا گیا تھا
کوئی سمجھا ؟

بھگا اس مرتبہ بھی دیا گیا ہے
کیا اپ سمجھتے ہیں کے ٣٥ سالہ کرپشن پر پاکستان کو صرف ایک ارب ملنا چاہیے تھا ؟

کونسا ایک ارب بھائی ؟
ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کا مقدمہ تھا....جس کو خریدنے کا کوئی ذریعہ نواز شریف اور اسکی اولاد نہ دے سکی....لہٰذا ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو بحق سرکار ضبط کا حکم جاری ہو، نواز شریف پر 8ملین پاؤنڈ کا جرمانہ ہوا اور ساتھ دس سال قید
اب آپ مزید کیا چاہتے تھے ؟ چھ ارب کی جائیداد کے مقدمے میں نواز شریف پر تین سو ارب جرمانہ ہونا چاہیے تھا ؟
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جناب صرف کسی بارے میں معلومات ہونا اور اسکو ثابت کر پانا دو مختلف چیزیں ہیں
آپ کی توپوں کا رخ ہی غلط طرف ہے
آپ قانون کے تقاضے پڑھ لیں
جب کوئی واردات ہوتی ہے تو تھانے دار یہ جانتا ہے کہ مجرم کون ہے
ملزم تھانے میں مار کھانے کے بعد اقبال جرم بھی کر لیتا ہے لیکن پھر بھی تھانے دار نے ثبوت اکٹھے کرنے ہوتے ہیں
اگر قتل کی واردات ہے اور ساتھ مال بھی لوٹا گیا ہے تو دو الگ الگ دفعات لگیں گی
لیکن ہو سکتا ہے کہ ثبوت صرف ایک جرم کے ملیں
آلہ قتل برآمد نہ ہو ملزم کے کپڑوں پہ خون نہ ہو وغیرہ وغیرہ
ایسی صورت میں تھانے دار نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ میں کون سے ثبوت اور کون سی دفعہ عدالت کے سامنے رکھوں
کیوں کہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ناقص ثبوتوں کی وجہ سے بلکل ہی سزا نہ ہو اور باقی کیس بھی خراب ہو جاۓ
اسی طرح جب کوئی تفتیش ہوتی ہے تو اس تفتیش میں سے کتنا کیس ثابت ہو سکے گا اسکا فیصلہ تفتیشی افسر کرتا ہے نہ کہ عدالت
نواز شریف کے کیس میں یہ فیصلہ نیب نے کرنا تھا نہ کہ عدالت اور چیف جسٹس نے

قانون کا ایک تقاضہ ، نواز شریف کی گرفتاری تھی
کیا وہ تقاضہ پورا ہوا ؟
قانون کا ایک اور بنیادی تقاضہ یہ تھا کے چلتے کیس کو پروپوگنڈا میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا تھا
کیا وہ تقاضہ پورا ہوا ؟
آپکی دانش میں نواز شریف کیس میں قانون پر پوری طرح عمل درآمد ہوا یا بہت ریلیف دیا گیا ؟

قانون اندھا ہوتا ہے ، جج نہیں
دنیا کا کونسا قانون بیوی کی پرسرار بیماری کا فائدہ ملزم کو دیتا ہے ؟
قانون تو اندھا ہوتا ہے ؟
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Very valid points. Made me think again about the whole episode. What is happening in our country, I don't know. Allaha rehumm karey.

پورا نظام سوالیہ نشان بن چکا ہے ؟
تحریک انصاف بھی ایک سوالیہ نشان بن چکی ہے جنہوں نے ختم نبوت کے قانون اور الیکشن اسلیھات پر عوام سے غداری کی ہے

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Syed Saab....

What is the solution to Pakistan's Political dilemma????
It is very easy to pin point each and every political ill in the society but very difficult to come up with some practical solutions.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کونسا ایک ارب بھائی ؟
ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کا مقدمہ تھا....جس کو خریدنے کا کوئی ذریعہ نواز شریف اور اسکی اولاد نہ دے سکی....لہٰذا ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو بحق سرکار ضبط کا حکم جاری ہو، نواز شریف پر 8ملین پاؤنڈ کا جرمانہ ہوا اور ساتھ دس سال قید
اب آپ مزید کیا چاہتے تھے ؟ چھ ارب کی جائیداد کے مقدمے میں نواز شریف پر تین سو ارب جرمانہ ہونا چاہیے تھا ؟

کوئی نہی کوئی نہی - آرام سے
آج پھر امام صاحب کو مرگی کا دورہ پڑا ہے
کچھ دیر میں بہتر ہو جاۓ گا
;)ویسے کوئی انکو نواز شریف کا جوتا سنگھاۓ تو آرام آ سکتا ہے
 
asallo

Senator (1k+ posts)
جناب صرف کسی بارے میں معلومات ہونا اور اسکو ثابت کر پانا دو مختلف چیزیں ہیں
آپ کی توپوں کا رخ ہی غلط طرف ہے
آپ قانون کے تقاضے پڑھ لیں
جب کوئی واردات ہوتی ہے تو تھانے دار یہ جانتا ہے کہ مجرم کون ہے
ملزم تھانے میں مار کھانے کے بعد اقبال جرم بھی کر لیتا ہے لیکن پھر بھی تھانے دار نے ثبوت اکٹھے کرنے ہوتے ہیں
اگر قتل کی واردات ہے اور ساتھ مال بھی لوٹا گیا ہے تو دو الگ الگ دفعات لگیں گی
لیکن ہو سکتا ہے کہ ثبوت صرف ایک جرم کے ملیں
آلہ قتل برآمد نہ ہو ملزم کے کپڑوں پہ خون نہ ہو وغیرہ وغیرہ
ایسی صورت میں تھانے دار نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ میں کون سے ثبوت اور کون سی دفعہ عدالت کے سامنے رکھوں
کیوں کہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ناقص ثبوتوں کی وجہ سے بلکل ہی سزا نہ ہو اور باقی کیس بھی خراب ہو جاۓ
اسی طرح جب کوئی تفتیش ہوتی ہے تو اس تفتیش میں سے کتنا کیس ثابت ہو سکے گا اسکا فیصلہ تفتیشی افسر کرتا ہے نہ کہ عدالت
نواز شریف کے کیس میں یہ فیصلہ نیب نے کرنا تھا نہ کہ عدالت اور چیف جسٹس نے
پانامہ فیصلے کا سب سے زیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوا ہے
zero_tolerance.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو

نقار خانے میں طوطی کی آواز کس نے سنی ہے ، اس فورم پر لوگ منافق ہیں اور بہت زیادہ منافق ہیں ..مانیں گے نہیں مگر تمام تر مخالفت کے باوجود میں لکھتا رہا کے عمران خان نے نواز زرداری کو چیک میٹ دے کر بادشاہ گرا دیا ہے ، اب ووٹ صرف عمران خان کو پڑیں گے چاہیے وہ کمبھے کو کھڑا کر دیں . عمران خان اسمبلی جاتے نہیں تھے لھذا تحریک انصاف کے ممبرز نے تحریک انصاف کے ساتھ ہاتھ کیا . نہ انہوں نے ختم نبوت پر قوم کو اعتماد میں لیا اور نہ ووٹنگ کی اسلایحات پر . ووٹنگ اسلایحات پر تحریک انصاف کی مجرمانہ غفلت ظاہر کرتی ہے کے تحریک انصاف کے لیڈرز کو پتا تھا کے اسلایحات انکے خلاف بھی استعمال ہو سکتی ہیں لھذا عمران خان اور ہمیں کھلا دھوکہ دیا گیا . یہ تو ہو گا جب بادشاہ ہر وقت چاپلوسوں میں گھس کر بیٹھا رہے گے اور تنقید پر وضاحتوں کی چادر لپیٹے گا

Three-feet-from-gold.jpg

٦ جولائی پانامہ فیصلہ کا سب سے زیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوا ہے جو الیکشن میں الیکٹ ابلیز کے ساتھ الیکشن میں جا رہی ہے جسکی قطعی طور پر ضرورت نہیں تھی . جدوجہد اور محنت تحریک انصاف کے سپپورٹرز نے کی مگراسمبلی میں وہی لوگ دوبارہ جائیں گے جنکے احساسات اور جذبات ہماری ترجمانی نہیں کرتے . عمران خان آخرمیں ہار ماں گئے اور اپنے ووٹرز پر اعتماد نہ کیا . اب میدان خالی ہے ، کھمبے کو بھی ووٹ عمران خان کے نام پڑنے تھے مگر جہانگیر ترین ، علیم خان نے تحریک انصاف کو بطور جماعت تباہ کر دیا ، اس وقت جب محنت رنگ لے ای تھی. اگر تحریک انصاف کے لیڈر اسسمبلی میں تحریک انصاف کے ساتھ سازش نہ کرتے تو ہمیں کبھی بھی عامر لیاقت اور مصطفیٰ کھر جیسے منحوسوں کو پارٹی میں نہ دیکھتے مگر کیا کریں جب قبضہ مافیہ ہر جگہ موجود ہو ؟

پاکستان کی تاریخ میں ایک اور پارٹی کو موقع ملا تھا کے وہ جمہوری پارٹی بن کر چلتی رہتی مگر اب پھر آرمی جنرل کا قلہ ہمشہ کی طرح قائم رہے گا

٦ جون پانامہ کا فیصلہ اتا ہے مگر اس سے پہلے ڈرامہ بازیوں کا سلسلہ سپریم کورٹ اور نیب سے چلنا شروع ہوتا ہے . ٦ جون سے پہلے ملک ریاض کو ہمارے محترم چیف جسٹس صاحب اپنی عدالت میں طلب کر کے ٢ دنوں میں ٢٠ ارب " جگا ٹیکس" کا تقاضہ کرتے ہیں . معملات پانچ ارب میں ٹلتے ہیں . پھر چیف صاحب اپنی جیب سے ایک ملین دان کرتے ہیں، ایک اکاؤنٹ کھلواتے ہیں، پبلک کو چندہ مہم شروع کرنے کا اور دو عدد ڈیم بنانے کا آرڈر ایسے دیتے ہیں جیسے چند دوست پیسے ڈال کر پیزا آرڈر کرتے ہیں . پاکستان میں ڈیم کا مسلہ ہمیشہ سیاسی رہا ہے کبھی بھی مالیاتی نہیں تھا . حکومت وقت نے اگر ڈیم بنانا ہو تو وہ بجٹ میں پیسے رکھتی ہے یا پروجیکٹ فنانسنگ کروا لیتی ہے . مگر قربان جائیں چیف کے ٹائمنگ پر کے انہوں نے پانچ جون کو یہ تمام کام انجام دئے . پھر بول ٹیلی ویژن کے شیخ کو دوبارہ سزا اور گرفتار کیا گیا . اسکے ساتھ ایٹم سونگ کے طور پر سیکرٹری فواد حسن کو گرفتار کیا گیا جو بہت پہلے ہونا چاہیے تھا

اس سے پہلے چیف جسٹس صاحب نواز شریف خاندان کو لندن جانے کی اجازت مرحمت فرما دیتے ہیں

میں شروع سے اس بات کا قائل ہوں کے ٹرائل نواز شریف کا کبھی تھا ہی نہیں ، یہ تو پاکستان عدلیہ کا ٹرائل تھا جس میں وہ بری طرح ناکام ہو کر ایک پنجابی جج نے دوسرے " پنجابی لیڈر" کو بچاتے بچاتے وفاق کو خطرے میں ڈال دیا . میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کے نیب اب دوسرے صوبے کے کسی بڑے لیڈر پر کیسے مقدمہ چلائے گی ؟

٦ جون کو فیصلہ اتا ہے اور نواز شریف کو ١٠ سال قید اور ١ ارب کی جائیداد ضبط کر لی جاتی ہے . نواز شریف کو داد دیں کے بغیر دستاویز کے اور چند جعلی دستاویز کے ساتھ وہ ٢ سال مغلیہ شان سے مقدمہ کھینج گئے . میں حیران ہو کے چیف جسٹس جناب ملک ریاض سے چند دنوں میں پانچ ارب کا جگا ٹیکس رکھواتے ہیں جسکی شائد کوئی قانونی حثیت نہ ہو . وہ ٹیکس نادہندگی پر بھی بیس ارب بآسانی رکھوا سکتے تھے مگر ڈیم کے نام پر جگا وصول کیا . نواز شریف نے دو سال عدالتوں ، میڈیا اور سب کو اگے لگا کر محض ایک ارب دے گا جسکی وصولی کو شائد دس سال لگ جائیں اور شائد ہم برطانیہ سے وہ نہ نکلوا سکیں . کیا یہ راکٹ سائنس آپکو سمجھ میں اتی ہے ؟

گرفتاری تو اس وقت ہو گی جب نواز شریف پاکستان میں ہوتے . پاکستان کے تمام نامور وکلاء یہ کہ چکے تھے ملزم کے غیر موجودگی میں نیب کے قانون کے مطابق سزا نہیں ہو سکتی تو پھر نیب نے ملزم حاضر کیوں نہیں کروایا اور عدم موجودگی میں سزا کیسے دے دی ؟

نواز شریف کا ایک بیان چل رہا ہے کے وہ پاکستان آئین گے . اگر وہ پاکستان آئین گے تو کلثوم کی بیماری کا کیا ہوا ؟
ڈار اور نواز شریف کے بیٹے ابھی تک کیوں مفرور ہیں ؟
نواز شریف اور مریم بھی مفرور ہو چکے ہیں ، ذمہ دار کون ؟

image.png

نواز شریف کو پہلے بھی سزا ہو چکی تھی مگر آج کےارب پتی نگران وزیراعظم نے انھیں ریلیف دے کر پاکستان کا بیڑہ غرق مزید کروایا تھا . اگر نواز شریف کو گرفتار کر کے سزا پر عمل درآمد نہیں کروایا جاتا تو ذمہ دار کون ؟

کیا چیف جسٹس صاحب کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے جنکی اجازت سے وہ لندن گئے ہیں ؟
چیف جسٹس اتنے بیچیں کیوں ہیں ؟

اس سزا پر پاکستانی خوش کیوں ہو رہیں ہیں جبکے ڈاکہ ٣٠٠ ارب سے زیادہ کا تھا ، ملزم بھی فرار اور ڈکیتی کی رقم بھی ہم نہیں نکلوا سکتے ، کیا پاکستانی عدالت نے پاکستانیوں کے ساتھ دن دھاڑے ڈکیتی کر کے ہمیں بیوقوف نہیں بنایا ؟
نہ نواز شریف گرفتار ہوا اور نہ مونگ پھلی کا دانہ ہمیں ملنا ہے تو یہ سب ڈرامے کا فائدہ کسے ؟
یہ تو شریف خاندان کو بہت بڑا ریلیف اور این آر او دیا گیا ہے

نواز شریف فوج کی طرف اشارہ کر رہیں ہیں ، فوج کو مورود الزام دینا بنتا ہے کیونکے صرف فوج ہی نواز شریف سے زیادہ طاقتور تھی جسکو کمزور کرنے کے لئے بازار سے فیتے لائے گئے تھے اور فوج کے سربراہ کے ساتھ غداری اور اسکے سربراہ کے ساتھ توہین کی گئی تھی . فوج کو کرارا جواب دینا چاھئے . ہم فوج سے مطالبہ کرتے ہیں کے نواز شریف اور مریم کو سامنے بیٹھا کر انسے سوالات کریں کے اس تمام مالیاتی ڈکیتی میں فوج کا کیا تعلق بنتا ہے ؟

نواز شریف یکطرفہ پروپوگنڈا کرتا ہے اور پاکستان کا میڈیا بک بک شروع کر کے ہمارا دماغ خراب کرتا ہے . کیا یہ ضروری نہیں کے اس خاندان کے تمام افراد کو سامنے بیٹھا کر ان پر جرح کی جائے تاکے ہمیشہ کی روزانہ بیانیہ سے ہماری جان چھوٹے اور ہم لوگ اصل معملات پر سوچ اور بات کر سکیں ؟

اگر صدر پاکستان نواز شریف کو اتنی کم سزا پر معاف کرتا ہے تو پاکستانیوں کو چاھئے کے فیس بک سے نکل کر احتجاج کریں
پاکستان کے صحافیوں سے التماس ہے کے اگر شریف خاندان کو کوئی فرد آپکے سوالات کا جواب نہیں دیتا تو یکطرفہ بیانیہ پر ہمارا دماغ مت خراب کریں
برداشت کرنے کا شکریہ

Dear haider Imam sahab just wanted to ask you and many other so called danishwars a simple question about electables. How many electables got pti tickets. If you don’t know i tell you. Electable who joined pti recently to get tickets and who joined previously are in total contesting. On 70 seat out of 277 seat pti did ssome seat adjustments with like minded parties and on 245 seat they have their own candidates which include 70 of these electable. Rest i leave you to do teh math.
 
Yes Brother, I agree with you . There is no Electable issue with PTI. I am just inquisitive, why there were so many protests and why Imran Khan was giving explanations. Why media and social media was beating their chest ?
You tried to hide beneath the " Seat Adjustments " . Nice attempt.
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

کونسا ایک ارب بھائی ؟
ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کا مقدمہ تھا....جس کو خریدنے کا کوئی ذریعہ نواز شریف اور اسکی اولاد نہ دے سکی....لہٰذا ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو بحق سرکار ضبط کا حکم جاری ہو، نواز شریف پر 8ملین پاؤنڈ کا جرمانہ ہوا اور ساتھ دس سال قید
اب آپ مزید کیا چاہتے تھے ؟ چھ ارب کی جائیداد کے مقدمے میں نواز شریف پر تین سو ارب جرمانہ ہونا چاہیے تھا ؟

بھائی جان ، پاکستانیوں کی یاداشت بہت کمزور ہے . ہم پہلے ہی بھول چکے ہیں کے جائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے کتنے والیوم بنائے تھے . اپ کیوں بھول گئے ہیں کے سپریم کورٹ کے چند جج حضرات نے فرمائش پر جائنٹ انویسٹیگیشن بنوائی تھی مگررپورٹ شیلف کر دی گئی تھی اور اقامہ پر فیصلہ دے دیا گیا تھا .

ہم لوگ کیوں بھول چکے ہیں کے ٹیم نے پوری دنیا سے نواز شریف کے اثاثے دریافت کئے تھے ؟
ہم کیوں بھول گئے ہیں کے جیسے نیب نے یہ مقدمہ چلایا ہے اور گرفتاری بھی نہیں کی ؟

فیصلے کے بعد نواز شریف نے آرمی پر نقطہ چینی کی ہے ، کیا ابھی تک سمجھ نہیں سکے ؟
بھائی جان ، اگر عدلیہ نکلوانے پر ا ا جائے تو ملک ریاض جیسوں سے ٢ دن میں پانچ ارب نکلوا لئے جاتے ہیں
کتنا عرصہ مقدمہ چلا
؟​
 
:rolleyes::rolleyes:

ہاں، مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج اندر سے نواز شریف کے ساتھ ملے ہوۓ ہیں
کوئی بہت ہی لمبی اور گہری گیم ہے جسکا ہم جیسی عام عوام کو علم نہیں ہو پاتا
میرا اندازہ ہے کہ یہ سب نواز شریف کو مسلم لیگ ن کے صدر کی جگہ تا حیات قائد بنانے کی ''دی گریٹ گیم'' تھی
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
:cry:

ﺧﺎﺻﺎﮞ ﺩﯼ ﮔﻞ ، ﻋﺎﻣﺎﮞ ﺍﮔﮯ ، ﻧﺌﯿﮟ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﺮﻧﯽ
ﻣِﭩﮭﯽ ﮐﮭﯿﺮ ﭘﮑﺎ ﻣﺤﻤﺪﺍ، ﮐُﺘﯿﺎﮞ ﺍﮔﮯ ﺩﮬﺮﻧﯽ

کوئی نہی کوئی نہی - آرام سے
آج پھر امام صاحب کو مرگی کا دورہ پڑا ہے
کچھ دیر میں بہتر ہو جاۓ گا
;)ویسے کوئی انکو نواز شریف کا جوتا سنگھاۓ تو آرام آ سکتا ہے
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات لکھ لیں کے اس مقدمے میں وفاق کو کمزور تر کر دیا ہے
یہ بات لکھ لیں کے نیب اب کسی دوسرے صوبے کے لیڈر کو گرفتار نہیں کر سکتی

Let the social media calm down
Let the sanity prevail, people will start questioning the decision.
This decision has weaken Pakistan and it's democracy.
SC Chief is taking advantage of his position, he is the most filthy character in entire saga
Why he let Sharif family go our of Pakistan ?
I am not interested in elections any more, we have already entered into Chaos
It's just beginning of the end.

Our Judicial system was like....They were chasing Cars, they wouldn't know what to do if they caught one
Famous Joker Dialogue...Which fits our Pakistan.

“Introduce a little anarchy, upset the established order, and everything becomes chaos, I’m an agent of chaos , and you know the thing about chaos? It’s fair.”

BUTTTO KAY TIME WAFAQ KAMZOOR HUWA THAA?

JO AAB HONA HAI

NAWAS SENTENCED IS NEED OF TIME

AND IT WILL SET FUTURE OF PAKISTAN

U WILL SEE

WE START HEADING TOWARDS RIGHT DIRECTION
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
No pun intended but Syed sahib your political outlook vis-a-vis PTI is progressively transforming from sanely weird to strangely weird.
 
Last edited:

jony1

MPA (400+ posts)
Sabar karo sabar. dont jumpt the gun. everything will be fine. don't waste energy, think positive and you will see the results
 
Back
Top