ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
الله تعالیٰ پر توکل بعد میں ، پہلے اپنا اونٹ باندھ لو مسلمان صاحب

سارے پاکستان کے لوگ کافر ، طالبان اور ڈاکٹر کھجکے مسلمان
آج تک کتنے افغانی لوگ مر گے ہیں ، کبھی دیکھا بھی ہے ، اس کو کامیابی کہتے ہیں

اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر کیوں لگایا ہوا ہے اگر الله پر اتنا ہی توکل ہے

یہ دنیاوی سہارا دینا دار ہی لیتے ہیں

Dont you think you take colum of orya maqbool in a wrong sense

He did not say that dont go for technology

or did i missed something in the column?

He said if some one is good in tech than it did not mean we should start taking him as master and apnay haath karhay kardain k ub tu hum kuch nai kar sakty

That is what i got please highlight if i missed something
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
aaj mujhay yaqeen ho gya k ye oriya k sar mai u-llu ki khopri hai,, ya ye agent hai bohat bara
ye yaqeen ho gya k ye kitna bara agent hai musalmanoon ko elm-o-technology se duur rakhnay k liye ,,, must be highly paid from pakistan enemies
is k mutabiq musalman technology se gunah ki terha kinara ker lain or mazeed kamzoor tareen ho jaain,,,, salute to your kamina pan oriya , na-maqbool be-jaan
must must be highly paid for spreading this non-senses

Dont you think you take colum of orya maqbool in a wrong sense

He did not say that dont go for technology

or did i missed something in the column?

He said if some one is good in tech than it did not mean we should start taking him as master and apnay haath karhay kardain k ub tu hum kuch nai kar sakty

That is what i got please highlight if i missed something
 
badesaba

Senator (1k+ posts)
hadith me hy k akhri jang dobara teero aur talwaro sy lrri jae gi .insan apny ***** pn sy sb kuch tbah kr dy ga dont worry rhy ga sirf Allah ka name.sb kuch us ne plant kia hua hy likha hua lohe mahfooz pr
 
Nadeem57

MPA (400+ posts)
Mr Orya living in a fantasy world. He should try to give up some not all technology benefits. He should start with stop using tap water,heating and cooling system for water, light, pen for writing, computer, cell phone, tv channel. There is a long list but I hope it will be enough for him to wake from his day dreaming. Actually we think technology means modern time inventions and discoveries but in reality when we made knife, spoon or start cooking or making cloth or paper it was also technology .
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Dont you think you take colum of orya maqbool in a wrong sense

He did not say that dont go for technology

or did i missed something in the column?

He said if some one is good in tech than it did not mean we should start taking him as master and apnay haath karhay kardain k ub tu hum kuch nai kar sakty

That is what i got please highlight if i missed something

ایسا نہی ہے

آپ غور کریں تو پتہ لگے گا ہمارے رسول کریم نے ہر جنگ میں کوئی نا کوئی تکنیک استمعال کی
کبھی خندق کھود کر کبھی بلندی پر ہو کر

مسلمانوں نے سب سے پہلے بارود کا استمعال کیا ، منجنیقیں بنایں

اس وقت مسلمان عروج پر تھا لیکن صرف تکنیک کیوجہ سے بھی نہی بلکہ اپنے جذبے کی وجہ سے بھی

فاتح بننے کا ایک جذبہ ہوتا ہے اس جذبے کے تحت آدمی یا قوم نئے نئے راستے ڈھونڈتا ہے

کبھی مسلمانوں میں یہ جذبہ تھا ، وہ نئی نئی مہمیں تیار کرتے تھے
اس کے لئے تیاری کرتے تھے ، ایجادات کرتے تھے ، جیسے آج امریکی کر رہے ہیں

محمد بن قاسم کا آپ نے پڑھا ہو گا کہ کیسے اس نے سرکے سے بھیگی روی اپنے سپاہیوں کے لئے استمعال کی مچھروں سے بچنے کے لے

کیسے طارق بن زاد نے کشتیوں کو سمندر پار کرایا

اب امریکی یہ کام کر رہے ہیں لیکن ان کے مقصد نیک نہی ہیں اس لئے حملہ تو کر دیتے ہیں لیکن وہاں کے لوگوں کو اپنا نہی بنا سکتے
مسلمانوں میں تو کچھ کرنے کا جذبہ ہی ختم ہو گیا ہے

یہ جو نام نہاد طالبان پرست کہتے ہیں کہ امریکہ ناکام ہو گیا ہے ، ہاں وہ صرف افغانستان کے لوگوں کو اپنانے میں ناکام ہوا ہے
باقی جنگی طور پر وہ ناکام نہی ہوا ، مار مار کر اس نے دنبہ بنا دیا ہے ان کو

ہالی نے ان کے بارے میں کہا ہے

پر اس قومِ غافل کی غفلت وہی ہے
تنزل پہ اپنے قناعت وہی ہے
ملے خاک میں رعونت وہی ہے
ہوئی صبح اور خوابِ راحت وہی ہے
نہ افسوس انہیں اپنی ذلت پہ ہے کچھ
نہ رشک اور قوموں کی عزت پہ ہے کچھ

نہ ذلت سے نفرت نہ عزت کا ارماں
نہ دوزخ سے ترساں نہ جنت کے خواں
لیا عقل و دیں سے نہ کچھ کام انھوں نے
کیا دینِ برحق کو بدنام انھوں نے
 
Bhai main bhi yai kah raha hoon and orya sb ny bhi is baat ki mukhalifat nai ki column main aik video sun raha tha unki us main wo in tmam batoon ko jo ap bata rahy bohat fkhar sy byan kar rahy thy and aik jaga wo muslmanoo par zaroor dy rahy thy k unky media ka mukbla karny k liye apna media strong karo etc...

rahi baat talbaan (afghaan) ki shikisaat yaa haar ka yaa aik debate able cheez hy

talbaan ko daftwar khulawa kar muzkraat k liye bulana etc bohat sy batain hain questionable and discuss karny wali.
 
آپ کی بات ٹھیک ہے
میں تو اس کی وضاحت کر رہا تھا
کیوں کہ جو لوگ آپ کے کے ساتھ بحث کر رہے تھے اپنے آپ کو مسلمان دوسروں کو کفار سمجھ کر ان کے لی تفصیل لکھی ہے میں نے

ویسے آپ مسدس ہالی ضرور پڑھیں

جنید جمشید کی آواز میں بھی ہے نیٹ پر

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مسدسِ-حالی.21508/
 
link ka shukaria

bohat pahly parhi thi revise ho jaye ge
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
link ka shukaria

bohat pahly parhi thi revise ho jaye ge

اس کو ذرا غور سے پڑھنا

بچپن میں تو تھوڑا سا حصہ پڑھا تھا

حالی کے زمانے میں تو طالبان نہی تھے ، لیکن مولانا نے بہت اچھی تصور کشی کی مسلمانوں کی حالت کی
 
aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)

اوریہ مقبول کے تازہ ترین لطیفے پر مبارک حیدر کا تبصرہ :
http://bit.ly/15H9j8d ( اوریہ کا لطیفہ پڑھنے کے لئے یہ لنک ملاحظہ کریں)

جب بھی کوئی اوریا جان مقبول کسی سازش کی خبر دینے لگتا ہے تو میں تیار ہو جاتا ہوں کہ یقینی طور پر یہ سازش امریکہ نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تیار کی ہوگی- یہ سازش روس نے نہیں کی ہوگی کیونکہ اسے تو ہم یعنی اسلام کے مجاہدین برباد کر چکے، لہٰذا وہ اب ہمارا زمی بن کر ہماری طرفداری کرتا ہے مثلا شام میں دیکھ لو- یہ سازش چین بھی نہیں کر سکتا کیونکہ وہ تو ہمارا دینی بھائی ہے، چین میں تو اللہ اور اسکے رسول کا نام گلی گلی گونجتا ہے-
میں نے ایک دن اسی طرح کے ایک عالم سے پوچھا امریکہ آخر اپنے برابر کی قوتوں کو چھوڑ کر مسلمانوں کے پیچھے کیوں پڑا ہوا ہے ؟ تو فرمایا اسلام کو مٹانے کیلئے- میں نے پوچھا وہ اپنے ہاں کے مسلمانوں کو کیوں نہیں مارتا؟ فرمایا اصل میں وہ پہلے اسلام کی طاقت کو ختم کرنا چاہتا ہے، مسلمانوں کو بعد میں مارے گا - میں نے سوال کیا : اسلام کی طاقت مٹا کر اسے کیا ملے گا ؟ فرمایا تیل - میں نے کہا تیل ہمارے پاس تو نہیں- یہ توعربوں کے پاس ہے، کئی دوسری قوموں کے پاس بھی ہے، پھر سازش کا الہام ہم پاکستانیوں کو کیوں ہوتا ہے- بولے اسلام کی اصل طاقت تو ہم ہیں کیونکہ ہم ایٹمی طاقت ہیں - علم کے لئے میری پیاس اور بڑھی - میں نے پوچھا ایٹمی طاقت تو بھارت بھی ہے، چین بھی ہے چین اسے معیشت کے میدان میں روند رہا ہے اور روس تو خلائی سطح پر بھی اسکا حریف ہے ، تو کیا ہم اسکا نشانہ صرف دین کی بنیاد پر ہیں ؟ فرمایا اے مرد ناداں یہی تو میں اتنی دیر سے سمجھا رہا ہوں تمہیں - میں نے پوچھا کیا دوسرے مذاہب کے لوگ امریکہ کے اس مذھب دشمن طرز عمل سے پریشان نہیں ہوتے ؟ آخر عالمی برادری ھمارے خلاف ہونے والی اس امریکی سازش پر خاموش کیوں ہے؟ کیا ہم نے آج تک دنیا کو اس کی خبر نہیں دی؟ کہنے لگے سارے کافراسلام کے خلاف متحد ہو جاتے ہیں، لہذا سب مست ہیں- میں نےاخری سوال پوچھا ہم امریکہ کا مقابلہ کرنے کیلئے سائنس اور ٹیکنالوجی کیوں نہیں سیکھتے؟ جوش میں آ کر فرمایا اس کی ضرورت نہیں ہے- تم اپنا ایمان پکّا رکھو- ہم ساری دنیا کا مقابلہ کریں گے - ہم موت سے نہیں ڈرتے - ویسے بھی امام مہدی آنے والے ہیں - وہ ایک پھونک مار کر امریکہ کی جدید ترین ٹکنالوجی کو تباہ کر دیں گے-
مسلم امّہ کا المیہ یا خوش نصیبی یہ ہے کہ اسے ہر دور میں اوریہ جان مقبول جیسے درباری دانشور میسر آتے رہے ہیں- دربار چاہے مسلم خلیفہ کا ہو، عرب شیخوں کا ہو یا جرنیلوں کے کسی گروہ کا، مسلم دربار کو علم اور ہنر کی ضرورت نہ کبھی پہلے تھی نہ اب ہے ، اسکا اقتدار مسلم عوام کی شہید لاشوں پر ہی تعمیر ہوتا آیا ہے- مسلم عوام کو موت کے لئے تیار کرنے میں دو نسخے ہمیشہ کامیاب ہوئے : جنّت اور نرگسیت - لیکن آج کی دنیا میں جدید علم و ہنر کے ہاتھوں مسلم مفت خوروں نے اتنی شکستیں کھائی ہیں کہ ہمارا خبط عظمت مالیا خولیا میں بدل گیا ہے -
اس نئی صورت حال میں سازش کی خبر دینے والوں کا طریقه واردات یہ ہے کہ پہلے شدید خوف پیدا کرتے ہیں، پھر خبط عظمت کو اکساتے ہیں اور آخر میں شہادت کے انعام گننے لگ جاتے ہیں- لہٰذا آج کے اوریہ جان مجبور ہیں کہ جدید علم وھنر سے شدید نفرت اکسانے کے لئے علم کی روشن شبیہ پر خون اور کالک مل دیں- پھر اپنے آدم خوروں کے خون میں لت پٹ چہروں سے توجہ ہٹانے کے لئے کوئی افسانہ گھڑیں ، پھر ان جرائم پیشہ مجاہدوں کا حوصلہ بڑھانے اور بے تیغ لڑا نے کے لئے دجال اور قیامت کی کہانیاں سنائیں -
اوریہ جن صاحب کے اس "ریسرچ بھرے" کالم کو پڑھتے ہوئے میں سوچ رہا تھا کہ اس شخص کے قارئین ان پڑھ تاجروں اور مدرسوں کے طالبان کے علاوہ کون لوگ ہو سکتے ہیں - کیونکہ اگر کوئی متوازن فکر، غیر نرگسی مسلمان اسے پڑھے گا تو حیرت سے پوچھے گا کہ اتنا علم اور اتنی قوت تو اللہ کی بیان کی جاتی تھی - قرآن کہتا ہے "و ما یحیطون بشےمن علمہ الا بماشا آللہ" (اور وہ اللہ کے علم میں سے اسکی اجازت کے بغیر ایک چیز کا بھی احاطہ نہیں کر سکتے" تو آخر اللہ نے اپنے دشمنوں کو اپنے علم و اختیار میں سے اتنا کچھ کیسے دے دیا ؟ ایک اور خیال یہ آیا کہ اگر یہ دجالی قوت کسی کو دور سے اڑا سکتی ہے تو کہیں ہمارے اوریا کا بوریا ؟ مگر نہیں اوریا جان جیسے لوگوں پر تو خدائی ہاتھ ہے یا شاید یہ خود کسی دجالی لبارٹری کے بنے ہوئے روبوٹ ہیں جو مسلم امہ کے اس قلعہ میں جہالت قائم رکھنے پر مامور ہیں-------
اوریا صاحب نے غلیل والوں کا حوصلہ بڑھا نے کے لئے کئی مزیدار انکشاف کئے ہیں - اتنی خدائی ٹکنالوجی والے آج تک اپنے ٹینکوں کے سائیلنسر کا منہ اوپر یا نیچے نہیں کر پاۓ - غلیل والے کی سہولت کے لئے سائیلنسر کا منہ سامنے رکھتے ہیں اور سکرین ایسے شیشے کی بناتے ہیں کہ مرد کہستانی پتھر سے توڑ دے -
یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ جس طبقہ کے مقاصد اوریا جان مقبول جیسے لوگوں کی اس جیسی تحریروں سے پورے ہوتے ہیں، وہ اپنی قوموں اور بستیوں کے بد ترین دشمن ہیں-
 
Back
Top