ٹھنڈے دل کی جلتی آہ

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

نجومی ہونا تو دور ، یہ عام بصارت والا بھی دیکھ رہا ہے ،

نواز شریف اور اس کے حواریوں کے لئے ذلت زدہ زندگی اور اس سے زیادہ ذلت زدہ موت ہے.

انشاللہ. اسے سو فیصد لکھ لو.

جس نے پاکستان کو نقصان دیا اس کا حال برا ہی دیکھا ہم نے.

خان جی پیش گوئی کی کوئی ایکسپائری بھی ہے یا وہی شیخ رشید کی صحبت کام دکھا رہی ہے۔

ویسے پاکستان کو نقصان دینے والی بات سے میں متفق ہوں، بڑا ہی برا حال ہے آجکل سوشل میڈیا پر بھی ان کا، حالانکہ یہاں تو حکومت ہوتی تھی ان کی۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
بڑے میاں اس عمر میں خونی پیچس آتی ہے فضلے میں ثابت ٹماٹر آتا ہے. اسپغول کی بوسی دوبارہ قابل استمعال نکلتی ہے . امید بر کا آنا مشکل ہے

بہت تجربہ ہے میاں آپ کو تو.
چلیں کچھ لوگوں کا بھلا ہو جائے گا مستقبل میں
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

خان جی پیش گوئی کی کوئی ایکسپائری بھی ہے یا وہی شیخ رشید کی صحبت کام دکھا رہی ہے۔

ویسے پاکستان کو نقصان دینے والی بات سے میں متفق ہوں، بڑا ہی برا حال ہے آجکل سوشل میڈیا پر بھی ان کا، حالانکہ یہاں تو حکومت ہوتی تھی ان کی۔
Ghaur Talab.................
نواز شریف اور اس کے حواریوں کے لئے ذلت زدہ زندگی اور اس سے زیادہ ذلت زدہ موت ہے.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
@Arbkhan

ابھی تو شروعات ہیں۔ دھرنے راستے روکے ہوئے تھے۔ جیسے ہی دھرنے ختم ہوئے اب آہستہ آہستہ نورے شیطان اپنی اصلی شکلیں دکھا رہے ہیں۔ ۔ ۔کبھی کبھی یہ خیال آتا ہے نوروں کی بے غیرتی، بےشرمی اور مجرمانہ زہنیت کی کوئی انتہاء نہیں۔ کہیں پشاور حادثہ کے پیچھے ان نوروں کا ہاتھ نہ ہو۔ حالات سے تو یہی دیکھنے میں آیا ہے سارا فائدہ نوروں کو ہی ہوا ہے۔ نہ کمیشن بیٹھا، نہ فیصل آباد اور دیگر قاتلوں کی کوئی کاروائی ہوئی۔ بلکہ نورا اب قوم کا ہیرو بننے کی کوشش کررہا ہے۔ اٹھارہ ماہ میں اٹھارہ غیر ملکی دورے کرنے کے بعد جناب حج پڑھ رہے ہیں۔
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
بہت بہترین.اُمید رکهیں صرف اللہ سے،انشاءاللہ اللہ کوئی نہ کوئی مسیحا بهیجے گا.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
@Arbkhan

ابھی تو شروعات ہیں۔ دھرنے راستے روکے ہوئے تھے۔ جیسے ہی دھرنے ختم ہوئے اب آہستہ آہستہ نورے شیطان اپنی اصلی شکلیں دکھا رہے ہیں۔ ۔ ۔کبھی کبھی یہ خیال آتا ہے نوروں کی بے غیرتی، بےشرمی اور مجرمانہ زہنیت کی کوئی انتہاء نہیں۔ کہیں پشاور حادثہ کے پیچھے ان نوروں کا ہاتھ نہ ہو۔ حالات سے تو یہی دیکھنے میں آیا ہے سارا فائدہ نوروں کو ہی ہوا ہے۔ نہ کمیشن بیٹھا، نہ فیصل آباد اور دیگر قاتلوں کی کوئی کاروائی ہوئی۔ بلکہ نورا اب قوم کا ہیرو بننے کی کوشش کررہا ہے۔ اٹھارہ ماہ میں اٹھارہ غیر ملکی دورے کرنے کے بعد جناب حج پڑھ رہے ہیں۔

Mein nay aik article likha tha 17 ko i think. Yeh kiun hua.

May be you read it
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Mein nay aik article likha tha 17 ko i think. Yeh kiun hua.

May be you read it

ہاں پڑھا تھا۔ وہ ایسا وقت تھا کہ یقین نہیں آرہا تھا کہ کوئی اپنی حکومت بچانے کے لئے اس حد تک جاسکتا ہے۔ اب بھی یقین نہیں آرہا۔ ۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Laughing-Baby.gif

[hilar]اف ، ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا ، دنیا آخر بے پر کی ، بے سر کی چھوڑنے سے باز نہیں آتی
 
Model Town kay 14 Shaheed Daikhay thay ?

Yaqeen aya tha ?

Kay hakoomat apni Bachanay wastay Bhari dunia mein Apnay Shehrion ko Maara Jaaye ga ?

Dunia andhi nahin . Tum Khol say Bahir Niklo .
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں پڑھا تھا۔ وہ ایسا وقت تھا کہ یقین نہیں آرہا تھا کہ کوئی اپنی حکومت بچانے کے لئے اس حد تک جاسکتا ہے۔ اب بھی یقین نہیں آرہا۔ ۔
Jo 14 ko Dunia kay samnay Shaheed ker Saktay hein , Woh 134 ko Chup ker nahin kerwa saktay ?

Sawal to Valid hai?
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Jo 14 ko Dunia kay samnay Shaheed ker Saktay hein , Woh 134 ko Chup ker nahin kerwa saktay ?

Sawal to Valid hai?

بچوں سے کیا دشمنی نکالنی۔ بچوں پر کیا دہشت گردی آزمانی۔ ۔ بچے تو معصوم ہوتے ہیں، فرشتے جیسے ہوتے ہیں۔ ۔
 
:biggthumpup:ویسے ، آپ یہ ہوش ربا انکشافات کر کے جنرل راحیل شریف کو حیران کر سکتے ہیں ، اور کورکمانڈر خیالستان بھی لگ سکتے ہیں
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
بچوں سے کیا دشمنی نکالنی۔ بچوں پر کیا دہشت گردی آزمانی۔ ۔ بچے تو معصوم ہوتے ہیں، فرشتے جیسے ہوتے ہیں۔ ۔

They have no Empathy.......... To them , We are just like cattle.......
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ٹھنڈے دل کی جلتی اہ

یہ تمہاری خوش فہمی ہے دوست۔
مجھے پہلے ہی شک تھا کہ ذہنی حالت میں بگاڑ کا سبب کوئی ایسی ہی واردات رہی ہوگی۔
:(​

be ghairaaat lafanga
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
this is an open forum , dont try to be over smart
hahahhahaha............. O bhai Alif Laila ki akhri aur na khatam honay wali Qist.... Yeh Daikh , Hath Joray , Maaf ker.

Teri Bottle bhi try ker li , koi faida na hua ...... Tujhay hi mubarak..
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
hahahhahaha............. O bhai Alif Laila ki akhri aur na khatam honay wali Qist.... Yeh Daikh , Hath Joray , Maaf ker.

Teri Bottle bhi try ker li , koi faida na hua ...... Tujhay hi mubarak..

ok brother , i am leaving you this time , will meet you again
 
Back
Top