Atif
Chief Minister (5k+ posts)
نجومی ہونا تو دور ، یہ عام بصارت والا بھی دیکھ رہا ہے ،
نواز شریف اور اس کے حواریوں کے لئے ذلت زدہ زندگی اور اس سے زیادہ ذلت زدہ موت ہے.
انشاللہ. اسے سو فیصد لکھ لو.
جس نے پاکستان کو نقصان دیا اس کا حال برا ہی دیکھا ہم نے.
خان جی پیش گوئی کی کوئی ایکسپائری بھی ہے یا وہی شیخ رشید کی صحبت کام دکھا رہی ہے۔
ویسے پاکستان کو نقصان دینے والی بات سے میں متفق ہوں، بڑا ہی برا حال ہے آجکل سوشل میڈیا پر بھی ان کا، حالانکہ یہاں تو حکومت ہوتی تھی ان کی۔