ٹکہ کی اینٹک

monh zorr

Minister (2k+ posts)

پیارے پیارے انصافی بچوں،،،،

میں کسی قابل تو نہیں ہوں، لیکن اگر تم سب مجھے اپنا باباجی بنا لو، اپنا اور اپنے گھر والوں کا
پیٹ کاٹ کر مجھے نذرانے وغیرہ دیا کرو،،مجھے پیر بنا کر اپنی دنیا اور آخرت خراب کرلو، تو
میں تمہیں، بتا سکتا ہوں
،

یہ لوگ ہوا کے ساتھ چلنے والی دھول ہیں،جدھر کی ہوا

چلتی ہے ادھر چلتے ہیں، اور جب انکی عقل کہتی ہے کہ جس کے ساتھ یہ عرصہ سے چل رہے ہیں اسکی کامیابی میں مشکلات آرہی ہیں، تو یہ فوراؐ اسکے مخالف سے مل جاتے ہیں،

کسی نے انہیں باہر پھینک دیا تھا،کیونکہ یہ گنے کے پھوک کی طرح ہوگئے تھے،نہ خود میں رس کا قطرہ بچا تھا اور نہ ہی دوسروں کا رس پہلے کی طرح باتیں بناکے نکالنے کے قابل رہے تھے،،

خان صاحب اٹھا لائے ،،اینٹک سمجھ کے،

یہ بھول گئے کہ اینٹک وہ ہوتی ہے جس کی اپنے وقت میں بھی کوئی وقعت ہو

ابھی چند اور اینٹک چیزیں ہیں جو اپنے وقت پر اوقات دکھائیں گی

انہیں چھوڑو انہیں اللہ تعالیٰ پکڑے گا،،تم اپنی سوچو
یاد رکھو کامیابی اسے ملتی ہے جو انتھک محنت کرتا ہے، کسی کی برآئی کرنے میں اپنا وقت ضائع نہیں کرتا،،پرخلوص اور انتہائی محنت کے بعد، اجر اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیتا ہے،،،
ایسا کر رہے ہو تو ٹھیک ورنہ کچھ اور کام کرو،

منہ زور

ستمبر،،1،2014

barca

Prime Minister (20k+ posts)
بابا جی نذرانہ بھی ملے گا اور فطرانہ بھی بس یہ بتا دیں وی فی کا پاسورڈ کیسے توڑتے ہیں ؟
 
khogkhan

New Member
China, America aur Britian, Azadi aur Inqalab March Mein

​​کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری کے پیچھے آمریکہ اور برطانیہ کا ہاتھ ہے، کیوں کہ آمریکہ اور برطانیہ باکستان کو مستحکم اور ترقی یافتہ نہیں دیکھ سکتی۔ اس ضمن میں وہ لوگ یہ دلیل پیش کر رہے ہیں کہ جی وہ قاری صاحب اور عمران خان نے پورے اسلام آباد کو یرغمال بنایا ہوا ہے، اور جلاؤ گیراؤ کر کے ریاست کے املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور ان کے مطابق یہ ایک بیرونی ایجنڈا ہے۔ کوئی ان کو یہود کا ایجنٹ قرار دے رہا ہے تو کوئی ان کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔
جبکہ اصل کہانی یہ ہے کہ انقلاب اور آزادی مارچ کو الگ الگ حمایت حاصل ہے،آزادی مارچ کو سپورٹ کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کا بہترین دوست چائنہ ہے، کیوں کہ چائنہ پاکستان کہ ایک مستحکم اور معاشی لحاظ سے مضبوط ملک دیکھنا چاہتا ہے اور اس کی پہلی وجہ یہ ہے کہ چانہ کو یہ بات معلوم ہے کہ اگر پاکستان معاشی لحاظ سے ایک مضبوط اور خوشحال ملک ہوگا تو یہاں دہشتگردی پر قابو پایا جا سکےگا جس کا اس خطے پر مثبت اثر ہوگا اور پر امن پاکستان چائنا کے مفاد میں ہوگا دوسری وجہ یہ ہے کہ پاکستان پر مغربی دباؤ کم ہوگا اور اس خطے میں آمریکہ اور برطانیہ کا اثر و رسوخ کم ہوتا جاۓگا جو چائنا کی ایک بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ چائنا کو معلوم ہے کہ عمران نے جس طرح خیبر پختونخواہ میں کرپشن پر قابو پانے کے لیے ہیں اور بہت حد تک کرپشن کو کم کر دیا ہے اسی طرح اگر ان کو موقع ملا تو یقینا وہ پورے پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ چائنہ پاکستانی حکومتوں پہ بھروسہ کرنے کو تیار نہیں اور یہیں وجہ ہے کہ چائنا پاکستان کو کبھی نقد رقم نہیں دیتا اور اگر دیتا بھی ہے تو بہت کم، وہ یہاں سرمایہ کاری کو ذیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ لھذہ چائنا اس وقت آذادی مارچ کو مکمل سپورث فراھم کر رہا ہے۔
آمریکہ چائنا کے ارادوں کو ناکام بنانے کے لیے میدان میں اترا ہے اور کھل کے نواز شریف صاحب اور باقی جماعتوں کی حمایت کر رہا ہے، آمریکہ یہ بات جانتا ہے ک اس وقت پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کے اپنے اپنے مفادات ہیں، کوئی اپنی مقبولیت میں اضافہ کرنا چاہتا ہے تو کسی کو اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنا ہے، اور حکومت اپنی بزنس اور لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ رکھنا چاہتی ہے، ہر کوئی اپنی مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے تو کسی کو اپنی اقتدار بچانے کی فکر لاحق ہے۔ آمریکہ اپنے مشن میں کامیاب ہونے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔
برطانیہ کا کردار یہاں پہ یہ ہے کہ برطانیہ عمران خان کو ناکام کرنے کے لیے ایم کیو ایم اور طارالقادری کو استعمال کر رہا ہے، ایم کیو ایم کو اس میں یہ فائدہ ہے کہ وہاں الطاف بھائی کے لیے توڑی آسانیاں پیدا کر دی گئی ہے اور برطانیا میں ان کی پارٹی کو کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا۔ اور طارالقادری صاحب اقتدار کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ طارالقادری صاحب اور ایم کیو ایم کا کام بس اتنا ہے کہ یہ لوگ عمران خان صاحب کو کامیاب نہیں ہونے دے رہے، یہ لوگ آذادی مارچ پر پہلے دن سے نظر رکھے ھوۓ ہیں اور جب بھی عمران خان صاحب کوئی نیا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ لوگ اس سے پہلے یا اس کے ساتھ ہی ایسے اقدامات کرتے ہیں کے جس سے حالات تشویشناک حد تک خراب ہوتے ہیں اور عمران خان صاحب ایک اور قدم پیچھے چلے جاتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہ فہد شلمانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited by a moderator:

P4kistani

Minister (2k+ posts)
Apna aik connection lagwa lo... yeh Civil Nafarmani kab tak karay ga..(bigsmile)

بابا جی نذرانہ بھی ملے گا اور فطرانہ بھی بس یہ بتا دیں وی فی کا پاسورڈ کیسے توڑتے ہیں ؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: China, America aur Britian, Azadi aur Inqalab March Mein

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری کے پیچھے آمریکہ اور برطانیہ کا ہاتھ ہے، کیوں کہ آمریکہ اور برطانیہ باکستان کو مستحکم اور ترقی یافتہ نہیں دیکھ سکتی۔ اس ضمن میں وہ لوگ یہ دلیل پیش کر رہے ہیں کہ جی وہ قاری صاحب اور عمران خان نے پورے اسلام آباد کو یرغمال بنایا ہوا ہے، اور جلاؤ گیراؤ کر کے ریاست کے املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور ان کے مطابق یہ ایک بیرونی ایجنڈا ہے۔ کوئی ان کو یہود کا ایجنٹ قرار دے رہا ہے تو کوئی ان کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔​
جبکہ اصل کہانی یہ ہے کہ انقلاب اور آزادی مارچ کو الگ الگ حمایت حاصل ہے،آزادی مارچ کو سپورٹ کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کا بہترین دوست چائنہ ہے، کیوں کہ چائنہ پاکستان کہ ایک مستحکم اور معاشی لحاظ سے مضبوط ملک دیکھنا چاہتا ہے اور اس کی پہلی وجہ یہ ہے کہ چانہ کو یہ بات معلوم ہے کہ اگر پاکستان معاشی لحاظ سے ایک مضبوط اور خوشحال ملک ہوگا تو یہاں دہشتگردی پر قابو پایا جا سکےگا جس کا اس خطے پر مثبت اثر ہوگا اور پر امن پاکستان چائنا کے مفاد میں ہوگا دوسری وجہ یہ ہے کہ پاکستان پر مغربی دباؤ کم ہوگا اور اس خطے میں آمریکہ اور برطانیہ کا اثر و رسوخ کم ہوتا جاۓگا جو چائنا کی ایک بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ چائنا کو معلوم ہے کہ عمران نے جس طرح خیبر پختونخواہ میں کرپشن پر قابو پانے کے لیے ہیں اور بہت حد تک کرپشن کو کم کر دیا ہے اسی طرح اگر ان کو موقع ملا تو یقینا وہ پورے پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ چائنہ پاکستانی حکومتوں پہ بھروسہ کرنے کو تیار نہیں اور یہیں وجہ ہے کہ چائنا پاکستان کو کبھی نقد رقم نہیں دیتا اور اگر دیتا بھی ہے تو بہت کم، وہ یہاں سرمایہ کاری کو ذیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ لھذہ چائنا اس وقت آذادی مارچ کو مکمل سپورث فراھم کر رہا ہے۔
آمریکہ چائنا کے ارادوں کو ناکام بنانے کے لیے میدان میں اترا ہے اور کھل کے نواز شریف صاحب اور باقی جماعتوں کی حمایت کر رہا ہے، آمریکہ یہ بات جانتا ہے ک اس وقت پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کے اپنے اپنے مفادات ہیں، کوئی اپنی مقبولیت میں اضافہ کرنا چاہتا ہے تو کسی کو اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنا ہے، اور حکومت اپنی بزنس اور لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ رکھنا چاہتی ہے، ہر کوئی اپنی مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے تو کسی کو اپنی اقتدار بچانے کی فکر لاحق ہے۔ آمریکہ اپنے مشن میں کامیاب ہونے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔
برطانیہ کا کردار یہاں پہ یہ ہے کہ برطانیہ عمران خان کو ناکام کرنے کے لیے ایم کیو ایم اور طارالقادری کو استعمال کر رہا ہے، ایم کیو ایم کو اس میں یہ فائدہ ہے کہ وہاں الطاف بھائی کے لیے توڑی آسانیاں پیدا کر دی گئی ہے اور برطانیا میں ان کی پارٹی کو کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا۔ اور طارالقادری صاحب اقتدار کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ طارالقادری صاحب اور ایم کیو ایم کا کام بس اتنا ہے کہ یہ لوگ عمران خان صاحب کو کامیاب نہیں ہونے دے رہے، یہ لوگ آذادی مارچ پر پہلے دن سے نظر رکھے ھوۓ ہیں اور جب بھی عمران خان صاحب کوئی نیا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ لوگ اس سے پہلے یا اس کے ساتھ ہی ایسے اقدامات کرتے ہیں کے جس سے حالات تشویشناک حد تک خراب ہوتے ہیں اور عمران خان صاحب ایک اور قدم پیچھے چلے جاتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہ فہد شلمانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
او بھائ عمران کے منہ سے چوسنی ہٹانے کا کام تم خود ہی کردو ۔

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہی شکایت ہم کو ہے کہ خان صاحب لوگوں کی پرکھ نہیں رکھتے
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: China, America aur Britian, Azadi aur Inqalab March Mein

​​کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری کے پیچھے آمریکہ اور برطانیہ کا ہاتھ ہے، کیوں کہ آمریکہ اور برطانیہ باکستان کو مستحکم اور ترقی یافتہ نہیں دیکھ سکتی۔ اس ضمن میں وہ لوگ یہ دلیل پیش کر رہے ہیں کہ جی وہ قاری صاحب اور عمران خان نے پورے اسلام آباد کو یرغمال بنایا ہوا ہے، اور جلاؤ گیراؤ کر کے ریاست کے املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور ان کے مطابق یہ ایک بیرونی ایجنڈا ہے۔ کوئی ان کو یہود کا ایجنٹ قرار دے رہا ہے تو کوئی ان کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔
جبکہ اصل کہانی یہ ہے کہ انقلاب اور آزادی مارچ کو الگ الگ حمایت حاصل ہے،آزادی مارچ کو سپورٹ کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کا بہترین دوست چائنہ ہے، کیوں کہ چائنہ پاکستان کہ ایک مستحکم اور معاشی لحاظ سے مضبوط ملک دیکھنا چاہتا ہے اور اس کی پہلی وجہ یہ ہے کہ چانہ کو یہ بات معلوم ہے کہ اگر پاکستان معاشی لحاظ سے ایک مضبوط اور خوشحال ملک ہوگا تو یہاں دہشتگردی پر قابو پایا جا سکےگا جس کا اس خطے پر مثبت اثر ہوگا اور پر امن پاکستان چائنا کے مفاد میں ہوگا دوسری وجہ یہ ہے کہ پاکستان پر مغربی دباؤ کم ہوگا اور اس خطے میں آمریکہ اور برطانیہ کا اثر و رسوخ کم ہوتا جاۓگا جو چائنا کی ایک بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ چائنا کو معلوم ہے کہ عمران نے جس طرح خیبر پختونخواہ میں کرپشن پر قابو پانے کے لیے ہیں اور بہت حد تک کرپشن کو کم کر دیا ہے اسی طرح اگر ان کو موقع ملا تو یقینا وہ پورے پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ چائنہ پاکستانی حکومتوں پہ بھروسہ کرنے کو تیار نہیں اور یہیں وجہ ہے کہ چائنا پاکستان کو کبھی نقد رقم نہیں دیتا اور اگر دیتا بھی ہے تو بہت کم، وہ یہاں سرمایہ کاری کو ذیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ لھذہ چائنا اس وقت آذادی مارچ کو مکمل سپورث فراھم کر رہا ہے۔
آمریکہ چائنا کے ارادوں کو ناکام بنانے کے لیے میدان میں اترا ہے اور کھل کے نواز شریف صاحب اور باقی جماعتوں کی حمایت کر رہا ہے، آمریکہ یہ بات جانتا ہے ک اس وقت پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کے اپنے اپنے مفادات ہیں، کوئی اپنی مقبولیت میں اضافہ کرنا چاہتا ہے تو کسی کو اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنا ہے، اور حکومت اپنی بزنس اور لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ رکھنا چاہتی ہے، ہر کوئی اپنی مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے تو کسی کو اپنی اقتدار بچانے کی فکر لاحق ہے۔ آمریکہ اپنے مشن میں کامیاب ہونے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔
برطانیہ کا کردار یہاں پہ یہ ہے کہ برطانیہ عمران خان کو ناکام کرنے کے لیے ایم کیو ایم اور طارالقادری کو استعمال کر رہا ہے، ایم کیو ایم کو اس میں یہ فائدہ ہے کہ وہاں الطاف بھائی کے لیے توڑی آسانیاں پیدا کر دی گئی ہے اور برطانیا میں ان کی پارٹی کو کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا۔ اور طارالقادری صاحب اقتدار کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ طارالقادری صاحب اور ایم کیو ایم کا کام بس اتنا ہے کہ یہ لوگ عمران خان صاحب کو کامیاب نہیں ہونے دے رہے، یہ لوگ آذادی مارچ پر پہلے دن سے نظر رکھے ھوۓ ہیں اور جب بھی عمران خان صاحب کوئی نیا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ لوگ اس سے پہلے یا اس کے ساتھ ہی ایسے اقدامات کرتے ہیں کے جس سے حالات تشویشناک حد تک خراب ہوتے ہیں اور عمران خان صاحب ایک اور قدم پیچھے چلے جاتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہ فہد شلمانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

You mean " CHINA MADE INQALAB"
CE_Made_in_China.jpg