پیارے پیارے انصافی بچوں،،،،
میں کسی قابل تو نہیں ہوں، لیکن اگر تم سب مجھے اپنا باباجی بنا لو، اپنا اور اپنے گھر والوں کا
پیٹ کاٹ کر مجھے نذرانے وغیرہ دیا کرو،،مجھے پیر بنا کر اپنی دنیا اور آخرت خراب کرلو، تو
میں تمہیں، بتا سکتا ہوں
،
یاد رکھو کامیابی اسے ملتی ہے جو انتھک محنت کرتا ہے، کسی کی برآئی کرنے میں اپنا وقت ضائع نہیں کرتا،،پرخلوص اور انتہائی محنت کے بعد، اجر اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیتا ہے،،،،
یہ لوگ ہوا کے ساتھ چلنے والی دھول ہیں،جدھر کی ہوا
چلتی ہے ادھر چلتے ہیں، اور جب انکی عقل کہتی ہے کہ جس کے ساتھ یہ عرصہ سے چل رہے ہیں اسکی کامیابی میں مشکلات آرہی ہیں، تو یہ فوراؐ اسکے مخالف سے مل جاتے ہیں،
کسی نے انہیں باہر پھینک دیا تھا،کیونکہ یہ گنے کے پھوک کی طرح ہوگئے تھے،نہ خود میں رس کا قطرہ بچا تھا اور نہ ہی دوسروں کا رس پہلے کی طرح باتیں بناکے نکالنے کے قابل رہے تھے،،
خان صاحب اٹھا لائے ،،اینٹک سمجھ کے،
یہ بھول گئے کہ اینٹک وہ ہوتی ہے جس کی اپنے وقت میں بھی کوئی وقعت ہو
ابھی چند اور اینٹک چیزیں ہیں جو اپنے وقت پر اوقات دکھائیں گی
انہیں چھوڑو انہیں اللہ تعالیٰ پکڑے گا،،تم اپنی سوچو

ایسا کر رہے ہو تو ٹھیک ورنہ کچھ اور کام کرو،
منہ زور
ستمبر،،1،2014
منہ زور
ستمبر،،1،2014
- Featured Thumbs
- http://news247.com.pk/newspicture/Imran_Khan.jpg