ٹویاٹا موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)


Whats-App-Image-2022-08-15-at-10-27-18-PM.jpg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھا ۔ میاں صاحب نے لندن سے چھوڑی اور سیدھا پاکستان میں بیٹھے جپانیوں کو وجی ? ۔


میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے ۔
کاروں کی سیل ہی بیٹھ گئی ہے آپکی امپورٹڈ حکومت میں۔ سستا تو ہونا تھا
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کاروں کی سیل ہی بیٹھ گئی ہے آپکی امپورٹڈ حکومت میں۔ سستا تو ہونا تھا

دیکھ عارفے ، کچھ پانے کے لیے بہت کچھ کھونا پڑتا ہے ۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
دیکھا ۔ میاں صاحب نے لندن سے چھوڑی اور سیدھا پاکستان میں بیٹھے جپانیوں کو وجی ? ۔


میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے ۔
کاروں کی سیل ہی بیٹھ گئی ہے آپکی امپورٹڈ حکومت میں۔ سستا تو ہونا تھا​
لگتا ہے ککڑ نے ککڑی کی خوب دھلائِی کی ہے۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan's economy is expressing no confidence in this imported regime. Car sales dropped in July 2022. 1300cc and Above Jul-22 = 4,463 Jul-21 = 7,265 38.5%
⬇️
1000 cc Jul-22 = 943 Jul-21 = 6,344 85%
⬇️
Below 1000cc Jul-22 = 4,971 Jul-21 = 7,060 29.6%
⬇️
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فرق تو ڈالر گرنے سے ہوا ہے مگر اس فرق کو کب مٹائیں گے جو اپنی مناپلی کی وجہ سے پیدا کیا گیا کم از کم بیس لاکھ کا فرق؟؟؟؟
یہی گاڑی جو تین لاکھ سستی ہونے کے بعد چھیالس لاکھ کی دکھا کر احسان کررہے ہیں یہ مزید چھبیس لاکھ سستی کریں تو بات ہے۔ ہمیں قیمت کا پتا ہے یہ اٹھارہ لاکھ کی ہونی چاہئے
 

ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
We need to setup our own auto industry in Pakistan. I think this increase in price would decrease the sale of imported vehicles and eventually create an environment for local industry. I'm seriously thinking about buying a United bravo. Jo bhi hy apna hy.
 

Back
Top