Zinda_Rood
Minister (2k+ posts)
ابراہ کے لشکر نے بھی یہی کہا تھا
روک سکو تو روک لو
یہاں قصے کہانیوں کی بات نہیں ہورہی۔۔ بچگانہ قصوں کا حوالہ دینے سے گریز کریں۔۔
ابراہ کے لشکر نے بھی یہی کہا تھا
روک سکو تو روک لو
تم بناؤ کسی کے بھی کارٹون، چاہے اس ٹیچر کے بناؤ یا میکرون کے، تم لوگوں کو کس نے روکا ہے؟ اسی کو آزادی اظہار کہتے ہیں مولوی صاحب۔۔ جہاں کسی کے ساتھ فزیکل ہوئے تو وہ جرم کہلائے گا۔۔۔
ساتویں صدی کے لوگوں کو آزادی اظہار کے بارے میں سمجھانا کتنا مشکل کام ہے۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ یورپ نے یہ ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے۔ اب یورپ میں جگہ جگہ پیغمبر اسلام کے کارٹون بن رہے ہیں، بڑی بڑی عمارتوں پر آویزاں کئے جارہے ہیں، جگہ جگہ ان کی مقدس کتاب کو نظر آتش کیا جارہا ہے اور یہ مناظر یورپ کے مسلمانوں کو دکھائے جارہے ہیں تاکہ ان کے اندر کا جذباتی کیڑا مرسکے اور وہ نارمل انسان بن کر نارمل معاشرے میں رہنے کے قابل ہوسکیں،۔۔
This is exact they learn in west stand up for your rights and learn respect each other. And tolerance is to tolerate the minority not the majority you two morons.
This is exact they learn in west stand up for your rights and learn respect each other. And tolerance is to tolerate the minority not the majority you two morons.
تمھاری آزادی کی چھڑی تمھاری ناک کے پاس لائی جائے تو آئیں بائیں شائیں کرنے لگتے ہو اور الٹا شکوہ بھی
کچھ مجسمے اڑائے جانے سے بہت سے ابنارمل لوگوں کا کیڑا جاگ گیا تھا، جاگا تھا کے نہیں
مولوی صاحب۔۔ساری باتیں چھوڑیں، آپ کو سادہ سی ڈیفینیشن بتادیتا ہوں، اپنے خیالات اور نظریات کا اظہار بغیر وائلنس کئے اور بغیر وائلنس پر ابھارے، آزادی اظہار کہلاتا ہے۔۔ خیر چھوڑیں آپ فکری طور پر ساتویں صدی کی اجڈ تہذیب سے تعلق رکھتے ہیں، اس لئے یہ آزادی اظہار وغیرہ جیسی چیزیں آپ کی سمجھ میں نہیں آئیں گی، بہتر ہے آپ اپنے دماغ کو نہ ہی زحمت دیجئے، ویسے بھی اسے کب کا زنگ لگ چکا ہے?? ۔۔۔
یہاں قصے کہانیوں کی بات نہیں ہورہی۔۔ بچگانہ قصوں کا حوالہ دینے سے گریز کریں۔۔
Atleaبھئی پہلے ٹولرینس کی یہ ڈیفینیشن اپنے ملک میں تو لاگو کرلو پھر یورپ کو سبق پڑھانا۔ اپنے ملک میں تو اقلیتوں کا گلا گھونٹا ہوا ہے اور چلے ہیں یورپ کو درس دینے۔۔۔ ساتوی صدی کے احمق لوگ۔۔
haha I can feel you pain for your masters keep it up.بھئی پہلے ٹولرینس کی یہ ڈیفینیشن اپنے ملک میں تو لاگو کرلو پھر یورپ کو سبق پڑھانا۔ اپنے ملک میں تو اقلیتوں کا گلا گھونٹا ہوا ہے اور چلے ہیں یورپ کو درس دینے۔۔۔ ساتوی صدی کے احمق لوگ۔۔
سامبا جی، مجسمے اڑانے پر کیڑا جاگا تھا. اس کا مطلب یہ ہوا کے آزادی کی تعریف نا مکمل ہے یا غلط ہے. مسٹر براؤنز کو تھوڑا سے ہلایا جائے تو اکیسویں صدی کے غلاموں پر سے آزادی کا رنگ اترنے لگتا ہے
مولوی صاحب مجسمے اڑانے پر کتنے لوگوں کو مارا گیا۔۔؟ ذرا اعداد و شمار پیش کریں۔۔۔ کوئی بھی کاؤنٹر مثال دینے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ مسلمانوں کا دورِ حاضر میں کسی سے بھی موازنہ نہیں کیا جاسکتا، یہ ساتویں صدی کی اجڈ مخلوق اپنی وحشت اور جنونیت میں خاص ہے۔۔ یہ ساتویں صدی کے جہلا آج بھی کارٹون بنانے اور کاغذ کی کتابیں جلانے پر لوگوں کو مار دیتے ہیں۔ ان کی جہالت کا عالم یہ ہے کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں کوئی شخص کارٹون بنا کر ڈیڑھ ارب جہلاء کو تگنی کا ناچ نچا سکتا ہے۔۔?۔ خاص ہے تخریب و جہالت میں قومِ رسولِ ہاشمی۔ ? ۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|