ٹوٹل آیل گھبرا گیا - بائیکاٹ جاری رکھو

Pakcola

Senator (1k+ posts)
عوام کے کامیاب بائیکاٹ پر ٹوٹل پٹرول پمپ والوں نے مختلف علاقوں میں اپنے نام چھپانا شروع کردئیے تاکہ عوام کو دھوکہ دے سکیں - بائیکاٹ جاری رکھو مکروں معافی مانگے گا - انشاللہ

123450062_146191900524162_1587204463974254636_n.jpg

123270748_146191920524160_5501904289365402133_n.jpg
 
rahail

Senator (1k+ posts)
Makrooh macron will never apologize. It's better to kick Total out of this country. Boycott Total completely. And It is more important to boycott LU biscuits and loreal products. We need to sting that shitty country badly.

It's better to use local companies like Attock Oil or PSO.. Boycott Shell too. Boycott every single foreign company. Now is the high time to use local products and help this country lower its import bill.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Yes France is paying the price, Pakistani community in UK is not buying French products any more, we are not buying Loreal, Chanel, Lacoste Or any other prominent French merchandise
 
jazzi

Voter (50+ posts)
عوام کے کامیاب بائیکاٹ پر ٹوٹل پٹرول پمپ والوں نے مختلف علاقوں میں اپنے نام چھپانا شروع کردئیے تاکہ عوام کو دھوکہ دے سکیں - بائیکاٹ جاری رکھو مکروں معافی مانگے گا - انشاللہ

123450062_146191900524162_1587204463974254636_n.jpg

123270748_146191920524160_5501904289365402133_n.jpg
Boycott Total totally!
 
waqqaskhan

Councller (250+ posts)
Makrooh macron will never apologize. It's better to kick Total out of this country. Boycott Total completely. And It is more important to boycott LU biscuits and loreal products. We need to sting that shitty country badly.

It's better to use local companies like Attock Oil or PSO.. Boycott Shell too. Boycott every single foreign company. Now is the high time to use local products and help this country lower its import bill.
With due apologies, this is owned by our Muslim brothers in Pakistan who has no fault. They spend millions and may be giving a large amount of taxes which in turns also a loss of Pakistan government. Why do not people collect enough money to buy all these pumps and close them at the same day so that it will not effect the Muslim brothers who own them. Just a thought.
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
this is modern world techniques to give a lesson to SINS rather to damaged the properties and killing innocent common peoples ,now we need to start same sort of attitude with indian commodities and culture as well in Pakistan and around the world
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مسٹر براؤن گورا صاب کی جتنی مرض نمک کھا لے. آخر میں اس کا وہی حال ہو گا جو گبر سنگھ کا نمک کھانے والے سامبا کا ہوا تھا

مولوی صاحب۔۔ تمہارا اپنا مسلم برادر تمہیں عقل کی بات سمجھانے کی کوشش کررہا ہے۔ وہ کہہ رہا ہے کہ یہ کارٹون وغیرہ بنانے سے کچھ نہیں ہوتا، کسی کا ککھ نہیں بگڑتا۔ صرف احمق لوگ اس پر چیخم چنگھاڑ مچاتے ہیں۔ وہ یہ بھی کہہ رہا ہے کہ کاغذ کی کتاب جلانے سے بھی کچھ فرق نہیں پڑتا۔۔ سیکھ لو اس سے کچھ۔۔۔ وگرنہ وہ وقت دور نہیں جب تمام دیسی بدوؤں کو شہروں سے نکال کر غاروں میں شفٹ کردیا جائے گا۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

کچھ نہیں ہوتا تو اپنے ماں باپ کے کارٹون بنا کر تشہیر کرو تم آزاد ہو کوئی تمہیں کچھ نہیں کہے گا

!سفید فاموں سے بچنے کے لئے سامبا کہاں جائے گا
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
کچھ نہیں ہوتا تو اپنے ماں باپ کے کارٹون بنا کر تشہیر کرو تم آزاد ہو کوئی تمہیں کچھ نہیں کہے گا

!سفید فاموں سے بچنے کے لئے سامبا کہاں جائے گا

اگر میرے یا تمہارے ماں باپ پبلک فگر ہوں تو دوسروں کو پورا حق ہے ان کے کارٹون بنانے کا۔۔ سات ارب سے زائد آبادی میں صرف ڈیڑھ پونے دو ارب مسلمان ہیں، باقی لوگوں پر مسلمانوں کی کسی مذہبی شخصیت کا احترام کرنا لازم نہیں ہے۔۔ وہ کارٹون بنائیں گے بھی، کاغذ کی کتابیں جلائیں گے بھی اور مسلمان سوائے احمقوں کی طرح اپنے ہی ملک کی سڑکوں گلیوں میں سینہ کوبی کرنے کے اور کچھ نہ کرپائیں گے۔۔ فرانس کے صدر نے تو کہہ دیا ہے۔۔ روک سکو تو روک لو۔۔??۔۔
 
اسی استاد کے کارٹون بنا لو جو اب پبلک فگر بن چکا ہے ساتھ میں میکراں کے بھی اس نے بھی بہت شہرت کما لی. اگر واقع آزادی ہے تو اپنی مذہبی شخصیات پر آزماؤ. تماری آزادی دوسرے کے حد میں داخل ہو گی تو دوسرے بھی آزادی کا اظہارکریں گے

روکا ہے تبھی تو سامبا چیخ رہا ہے
 
keep you vile thoughts to yourself. We will stop him. And he is going to feel the pinch full on. The pinch he is feeling right now will only go harder and harder. Time will tell!
 
boss

Senator (1k+ posts)
اگر میرے یا تمہارے ماں باپ پبلک فگر ہوں تو دوسروں کو پورا حق ہے ان کے کارٹون بنانے کا۔۔ سات ارب سے زائد آبادی میں صرف ڈیڑھ پونے دو ارب مسلمان ہیں، باقی لوگوں پر مسلمانوں کی کسی مذہبی شخصیت کا احترام کرنا لازم نہیں ہے۔۔ وہ کارٹون بنائیں گے بھی، کاغذ کی کتابیں جلائیں گے بھی اور مسلمان سوائے احمقوں کی طرح اپنے ہی ملک کی سڑکوں گلیوں میں سینہ کوبی کرنے کے اور کچھ نہ کرپائیں گے۔۔ فرانس کے صدر نے تو کہہ دیا ہے۔۔ روک سکو تو روک لو۔۔??۔۔

ابراہ کے لشکر نے بھی یہی کہا تھا
روک سکو تو روک لو
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
مسٹر براؤن گورا صاب کی جتنی مرض نمک کھا لے. آخر میں اس کا وہی حال ہو گا جو گبر سنگھ کا نمک کھانے والے سامبا کا ہوا تھا
He is another filthy endian in disguise activating his dormant ID after other endians got squashed here like vermins ......
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ابراہ کے لشکر نے بھی یہی کہا تھا
روک سکو تو روک لو
I don't believe he is Muslim so he would not know much about his ancestors who were obliterated because the same attitude
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اگر میرے یا تمہارے ماں باپ پبلک فگر ہوں تو دوسروں کو پورا حق ہے ان کے کارٹون بنانے کا۔۔ سات ارب سے زائد آبادی میں صرف ڈیڑھ پونے دو ارب مسلمان ہیں، باقی لوگوں پر مسلمانوں کی کسی مذہبی شخصیت کا احترام کرنا لازم نہیں ہے۔۔ وہ کارٹون بنائیں گے بھی، کاغذ کی کتابیں جلائیں گے بھی اور مسلمان سوائے احمقوں کی طرح اپنے ہی ملک کی سڑکوں گلیوں میں سینہ کوبی کرنے کے اور کچھ نہ کرپائیں گے۔۔ فرانس کے صدر نے تو کہہ دیا ہے۔۔ روک سکو تو روک لو۔۔??۔۔
پبلک فگر ہونا کیوں ضروری ہے؟ اگر تمہاری والدہ خوبصورت ہیں تو یہ کافی ہے کہ لوگ ان پر جیسی چاہیں نظر رکھیں اور جیسے چاہیں فقرے کسیں۔ بہن اور بیوی بھی اسی ضمرے میں آتی ہیں۔ بھائی آپ کے نزدیک اظہار آزادی کی اس سے اچھی کوئی اور مثال ہو تو بتاؤ۔ تکلیف تو ہوگی آپ کو ان الفاظ سے مگر ہمیں اس سے کہیں زیادہ تکیف ہوتی ہے اپنے دین کے معاملے میں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اسی استاد کے کارٹون بنا لو جو اب پبلک فگر بن چکا ہے ساتھ میں میکراں کے بھی اس نے بھی بہت شہرت کما لی. اگر واقع آزادی ہے تو اپنی مذہبی شخصیات پر آزماؤ. تماری آزادی دوسرے کے حد میں داخل ہو گی تو دوسرے بھی آزادی کا اظہارکریں گے

روکا ہے تبھی تو سامبا چیخ رہا ہے

تم بناؤ کسی کے بھی کارٹون، چاہے اس ٹیچر کے بناؤ یا میکرون کے، تم لوگوں کو کس نے روکا ہے؟ اسی کو آزادی اظہار کہتے ہیں مولوی صاحب۔۔ جہاں کسی کے ساتھ فزیکل ہوئے تو وہ جرم کہلائے گا۔۔۔

ساتویں صدی کے لوگوں کو آزادی اظہار کے بارے میں سمجھانا کتنا مشکل کام ہے۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ یورپ نے یہ ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے۔ اب یورپ میں جگہ جگہ پیغمبر اسلام کے کارٹون بن رہے ہیں، بڑی بڑی عمارتوں پر آویزاں کئے جارہے ہیں، جگہ جگہ ان کی مقدس کتاب کو نظر آتش کیا جارہا ہے اور یہ مناظر یورپ کے مسلمانوں کو دکھائے جارہے ہیں تاکہ ان کے اندر کا جذباتی کیڑا مرسکے اور وہ نارمل انسان بن کر نارمل معاشرے میں رہنے کے قابل ہوسکیں،۔۔