ٹمبر اسمگلنگ میں ملوث ملزم 5 گدھوں کو عدالت پیش کر دیا گیا

4%DA%AF%D8%A7%D8%AF%DA%BE%DB%92%DA%86%DB%81%D8%A6%D8%B1%D8%AA.jpg

چترال میں اپنی نوعیت کی ایک انوکھی پیشی ہوئی جس میں 5 ملزم گدھوں کو اسسٹنٹ کمشنر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر داروش توصیف اللہ کی عدالت میں 5 گدھے پیش کیے گئے، ان گدھوں پر یہ الزام تھا کہ یہ چترال کے علاقے داروش میں ٹمبر کی اسمگلنگ میں ملوث رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1583336469841649664
اسسٹنٹ کمشنر نے ان 5 گدھوں کو ٹمبر اسمگلنگ کیس میں مال مقدمہ کے طور پر طلب کیا تھا اور اطمینان کے بعد گدھے اور ٹمبر کے سلیپر کو محکمہ جنگلات کے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1583098091162390528
اے سی چترال نے بتایا کہ یہ گدھے بحفاظت موجود ہیں اور انہیں کسی کے حوالے نہیں کیا، گدھے اب دوبارہ اسمگلنگ میں استعمال نہیں ہو رہے، عدالت نے یہ اطمینان کیا کہ گدھے متعلقہ حکام کی تحویل میں ہی ہیں۔

جبکہ ایک انگریزی اخبار کے مطابق داروش میں ٹمبر سمگلروں کے خلاف ایک آپریشن جاری ہے جس میں یہ گدھے پکڑے گئے ہیں ان پر لکڑی لدی ہوئی تھی۔ یہ گدھے مالکان کے بغیر اکیلے جا رہے تھے۔ سمگلر جنگل سے لکڑی کاٹ کر ان پر لاد دیتے تھے اور گدھے خود بخود اس لکڑی کو منزل پر پہنچا دیتے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

گدھے ججز کے آگے گدھے پیش
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
timber mafia ka leader nass gia te khotay adalat main pesh....

kahani bari nooni nooni si lagti hai....
exclusive-footage-of-nawaz-sharif-leaving-pakistan-for-london.jpg

images
 
Back
Top