ٹریفک کے مسائل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے حل کیے جائیں،مریم نواز

9trraficmamsial.png

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی صدارت صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج ہونے والے اجلاس میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے کیلئے پیش کی گئی تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ سٹی ٹریفک آفیسر عمار اطہر کی طرف سے اجلاس میں ٹریفک مینجمنٹ پروگرام پر مریم نوازشریف کو بریفنگ دی گئی۔

مریم نوازشریف نے بریفنگ کے بعد ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ دنیا کے کسی بھی مہذب معاشرے میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنا برا سمجھا جاتا ہے، گاڑی میں سیٹ بیلٹ نہ پہننے والے اور موٹرسائیکل استعمال کرنے والے شہریوں کے ہیلمٹ استعمال نہ کرنے پر ای چالان کیا جائے گا۔ کسی کو بھی بے گناہ شہریوں کی جان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں سے رعانت نہیں کرینگے۔

انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ٹریفک جام ہونے کی صورت میں شہریوں کو وارننگ دینے کے لیے سکرینیں نصب کی جائیں۔ مریم نوازشریف نے 31 مقامات پر عارضی تجاوزات ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور کے 82 مقامات پر روڈز ڈیزائننگ و انجینئرنگ کی اجازت دے دی ہے۔

مریم نواز نے 28 مقامات پر سڑکوں کی تعمیرومرمت کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی کہ کسی بھی غریب شخص کی ریڑھی کو نہ اٹھایا جائے۔قبل ازیں وزیراعلیٰ نے ایک اجلاس کے دوران ہر ضلع میں کینسر، ہارٹ ودیگر بیماریوں کے علاج کیلئے میڈیکل سنٹر قائم کرنے کی تجاویز کا جائزہ بھی لیا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
چوکیدار کے کھسی ہونے اور قطری کے نا آنے کے بعد گشتی فراری ڈلڈو بھی اے آئی والا لیتی ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
نانی چار سو بیس تو انٹیلی جینس میں سے انٹیلی کو نکال اور مسائل صرف جنس ٹیکنالوجی سے حل کر حل ہو جائیں گے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
مینڈیٹ چور عوام کا مینڈیٹ واپس کرو
چوکیدار کے کھسی ہونے اور قطری کے نا آنے کے بعد گشتی فراری ڈلڈو بھی اے آئی والا لیتی ہے
Samjha nai....she meant geography?
نانی چار سو بیس تو انٹیلی جینس میں سے انٹیلی کو نکال اور مسائل صرف جنس ٹیکنالوجی سے حل کر حل ہو جائیں گے
Tainu a lafz dasya kinnay?? 🤔
Waddi aai Artifical intelligence 🙄

Jis ghasti ko grammar aur geography la nahi pata aab AI ki baatain ker rahi hai! 😂 😂 😂 😂