ٹرمپ دیاں گالاں، محمد حنیف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ٹرمپ ویسے تو کہتا ہے کہ میں نے فلاں جنگ بند کروائی، فلاں جنگ بند کروائی، مگر اسے سب سے زیادہ سواد انڈیا پاکستان سیزفائر کرواکر آیا ہے۔ ایک طرف ٹرمپ کہتا ہے کہ مودی مدبر آدمی ہے اور دوسری جانب کہتا ہے کہ پاکستانی جنرل بھی بڑا سیانا آدمی ہے۔ انڈیا اور پاکستان کے لوگ سوچتے ہونگے کہ ہمارے ملک میں اتنے سیانے لوگ کہاں سے پیدا ہوگئے؟ اگر اتنے ہی سیانے تھے تو ہم گھر کے مسئلے خود ہی نبیڑ لیتے۔ ملک ملک جاکر شور کیوں مچارہے ہیں؟ ۔محمد حنیف

ٹرمپ صدارت سے پہلے رائلٹی شو کرچکا ہے اس لئے انٹرٹینمنٹ کا کوئی موقع جانے نہیں دیتا، اس نے ٹی وی پر گالی دیدی، گالی دینابری بات ہے، ہمارے بزرگ گالی دیکر کہتے تھے کہ گالی دینا بری بات ہے۔ محمد حنیف
https://twitter.com/x/status/1938857851235004561
 

Back
Top