ٰIs Forum Admininstration Sleeping

Status
Not open for further replies.

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ میں نا مناسب زبان ، تصاویر اور گالیاں چل رہی ہیں مگر پھر بھی یہ پوسٹیں ابھی تک موجود ہیں۔
ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔فورم انتظامیہ کو باراس صورت حال کا سامنا اس لئے کرنا پڑتا ہے، کیوں کہ انتظامیہ صرف آئی ڈی پر پابندی لگاتی ہے، جس کا کوئی فائدہ نہیں۔ جن لوگوں پر پابندی لگی ہے، وہ دوسری آئی ڈی سے پھر آ جائیں گے, (بلکہ اب تک آ بھی چکے ہوں گے)۔ لہذا ہونا یہ چاہئے کہ جتنی دیر کی پابندی لگی ہو، اس وقت کے دوران اسے کسی بھی دوسری آئی ڈی سے پوسٹ کرنے کی اجازت نہ ہو۔اور جیسے ہی معلوم ہو کہ یہ وہی آئی ڈی ہے، اسے فورا بین کر دیا جائے، دوسرے واقعے کا انتظآر نہ کیا جائے۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
three members are banned ...
وہ تھریڈ کیوں بین کیا جاتا ہے؟اب یہ ایک ہتھیار بن گیا ہے کہ جو تھریڈ پسند نہ آیا، اس پر کچھ فرقہ ورانہ باتیں کی، اور پھر یاتو تھریڈ ڈیلیٹ ہو گیا، یا کلوز ہو گیا۔ اگر فی نفسی اس تھریڈ میں کوئی خرابی نہیں، تو اسے چلتے رہنے دینا چاہئے۔
 

Zia Yasir

MPA (400+ posts)

بھئی فورم انتظامیہ! خر صاحب کو تنگ نہ کرو، بے چارے بڑی نیک نیتی سے فساد فی الارض کا "نیک کام" سرانجام دے رہے ہیں، وہ جو اقبال نے کہا تھا کہ "دینِ ملا فی سبیل اللہ فساد" اس کی عملی شکل یہی خر صاحب ہی تو ہیں۔۔

 
Last edited:

Dr. Saleem

Banned
three members are banned ...

This is how it all started:

Few hours back "Insaf Tiger" (known sicko) opened a thread "an important issue mashal khan" where he posted vulgar posters of Muslims showing naked images, cursing Prophat Mohammad S.A.W and Islam.
Members ie Mubbashir.Shah, araien, sahirshah and some other people were yelling at him, requesting him but he didn't listen, later that thread was closed or removed. Go find it out.

I just checked, Insaf Tiger who has been constantly cursing Prophet Mohammad S.A.W, Ahl-e-Bait and Sahaba on various threads.
He is banned just for 4 days?
You must be kidding, right?

The other guy karachi1947 is Banned just for 2 weeks?

Other Member "Agitator" is permanent banned, why not other 2 are permanent banned?
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
I think any sectarian debates should be banned on this forum as it also ends up in gutter anyway.
فرقہ وارانہ بحث پہلے ہی ممنعو غ ہے۔ فرقہ ورانہ بحث کا مطلب ہے کہ عقائد پر بحث۔
البتہ یہ ایک کرنٹ افیئرز کا فورم ہے۔ غلطی تب ہوتی ہے جب ایران سعودیہ پر بنے تھریڈز کو عقائد پر بحث کی طرف موڑ دیا جاتا ہے۔
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
فرقہ وارانہ بحث پہلے ہی ممنعو غ ہے۔ فرقہ ورانہ بحث کا مطلب ہے کہ عقائد پر بحث۔
البتہ یہ ایک کرنٹ افیئرز کا فورم ہے۔ غلطی تب ہوتی ہے جب ایران سعودیہ پر بنے تھریڈز کو عقائد پر بحث کی طرف موڑ دیا جاتا ہے۔


Well,it will always take that route because of these two countries strong affiliation with their sects.

Pakistan has been a playground of these two countries for their sectarian proxy war for a long long time now , its very natural that the debate here will take turn for the worse.
 

Dr. Saleem

Banned
@Khair Andesh
کچھ خوف خدا کرو مرزا خیر اندیش! میں نے خود دیکھا تھا کہ انصاف ٹائگر نے رسول اللہ کے بارے انتہائی غلیظ اور ننگی باتیں پوسٹ کیں تھیں جس پر مسلمان مشتعل ہو کر اسکی ماں بہن کرنے لگے۔
میں نے اوپر اپنی پوسٹ میں کچھ نام دیے ہیں ان سے پوچھیں کہ کیا انصاف ٹائیگر نے رسول اللہ کے بارے انتہائی غلیظ اور نجس مواد پوسٹ نہیں کیا تھا؟
حتی کہ جس تھریڈ کا لنک تم نے دیا ہے اس میں بھی ایک ممبر ارائیں نے ایڈمن کے نام لکھ کر انصاف ٹائیگر کیخلاف ایکشن لینے کی درخواست کی۔
یہ دیکھو معاملہ پوسٹ نمبر سات کے بعد بگڑا جہاں انساف تائیگر کی خباثت پر احتجاج کیا گیا تھا۔

لیکن کیوں کہ اسکا تعلق تمہارے فرقے سے ہے اسلیے تمہیں تکلیف نہیں؟
تمہارے اندر اگر ایمان کی کوئی رتی ماشہ باقی ہے تو ان ممبرز سے جن کے نام میں نے اپنی اوپر والی پوسٹ نمبر چھ 6 میں دیے ہیں۔ رابطہ کر کے پوچھو کہ حضور علیہ السلام کے بارے میں انصاف ٹائیگر نے کیسی غلیظ پوسٹیں* کیں تھیں۔


انصاف ٹائیگر کا غلیظ تھریڈ جو بند کر دیا گیا اسکا اس تھریڈ کا ٹائٹل تھا:۔

an importan issue mashal khan

ایڈمن سے کہو کہ وہ تھریڈ کھول کر دیکھے کہ کیا انصاف اِس حرامزدگی پر اسکا ایکشن صرف چار دن بین ہونا چاہیئے؟
تم بھی اپنا ایمان ٹٹولو کہ کدھر کھڑے ہو؟

 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Well,it will always take that route because of these two countries strong affiliation with their sects. Pakistan has been a playground of these two countries for their sectarian proxy war for a long long time now , its very natural that the debate here will take turn for the worse.
پھر ان لوگوں کو نکیل ڈالنی چاہئے، جو بحث کا موضوع دوسری طرف لے جاتے ہیں، نا کہ بحث پر ہی پابندی لگ جائے۔ اب اگر ایران کے نام لینے سے بھی کسی کو فرقہ واریت نظر آتی ہے، تو اسے اپنے دماغ کا علاج کروانا چاہئے۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
@Khair Andesh
کچھ خوف خدا کرو مرزا خیر اندیش! میں نے خود دیکھا تھا کہ انصاف ٹائگر نے رسول اللہ کے بارے انتہائی غلیظ اور ننگی باتیں پوسٹ کیں تھیں جس پر مسلمان مشتعل ہو کر اسکی ماں بہن کرنے لگے۔ میں نے اوپر اپنی پوسٹ میں کچھ نام دیے ہیں ان سے پوچھیں کہ کیا انصاف ٹائیگر نے رسول اللہ کے بارے انتہائی غلیظ اور نجس مواد پوسٹ نہیں کیا تھا؟ حتی کہ جس تھریڈ کا لنک تم نے دیا ہے اس میں بھی ایک ممبر ارائیں نے ایڈمن کے نام لکھ کر انصاف ٹائیگر کیخلاف ایکشن لینے کی درخواست کی۔ یہ دیکھو معاملہ پوسٹ نمبر سات کے بعد بگڑا جہاں انساف تائیگر کی خباثت پر احتجاج کیا گیا تھا۔ لیکن کیوں کہ اسکا تعلق تمہارے فرقے سے ہے اسلیے تمہیں تکلیف نہیں؟ تمہارے اندر اگر ایمان کی کوئی رتی ماشہ باقی ہے تو ان ممبرز سے جن کے نام میں نے اپنی اوپر والی پوسٹ نمبر چھ 6 میں دیے ہیں۔ رابطہ کر کے پوچھو کہ حضور علیہ السلام کے بارے میں انصاف ٹائیگر نے کیسی غلیظ پوسٹیں* کیں تھیں۔ انصاف ٹائیگر کا غلیظ تھریڈ جو بند کر دیا گیا اسکا اس تھریڈ کا ٹائٹل تھا:۔
an importan issue mashal khan
ایڈمن سے کہو کہ وہ تھریڈ کھول کر دیکھے کہ کیا انصاف اِس حرامزدگی پر اسکا ایکشن صرف چار دن بین ہونا چاہیئے؟ تم بھی اپنا ایمان ٹٹولو کہ کدھر کھڑے ہو؟
میں نے وہ تھریڈ نہیں دیکھا، اور اچھا ہی ہوا کہ نہیں دیکھا۔
البتہ جو آپ اور دوسرے اس ھوالے سے بتا رہے ہو، اور جو اس کا ٹائٹل ہے، اس سے لگتا ہے کہ اس نے کسی دوسرے یوزر کی فیس بک کی پوسٹ لگئی تھی، یہ بتانے کے لئے کہ مشعل خان جیسے واقعات کیوں ہوتے ہیں۔موصوف لبرل فاشسٹ نہیں ہیں، اس لئے بظاہر کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ وہ کوئی ایسا گھنائونا کام کرے گا جیسا آپ کہہ رہےہو۔(یہ صرف اندازہ ہے، اور جب تک دوسرے فریق کی بات نہ سن لی جائے اس وقت تک حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی۔ البتہ ایک بات یقینی ہے کہ جو کوئی بھی واقعی توہین کرے گا، انصاف ٹائیگر ہو یا کوئی اور،تو اس کے لئے قاعدہ ایک ہی ہے، اور ایک ہی جیسی لعنت کا مستحق ہے۔البتہ توہین ہوئی ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ دوسرا موقف سن کر ہی کیا جا سکتا ہے)۔
البتہ آپ کی یہ بات ٹھیک ہے کہ دوسرے کی گھٹیا پوسٹ شیئر کرنے کی بھی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔اور انتظامیہ نے وہ تھریڈ ڈیلیٹ کر کرے اچھا کیا، چاہے اسے کسی بھی نیت سے پوسٹ کیا گیا ہو۔
 

Annie

Moderator
This is how it all started:

Few hours back "Insaf Tiger" (known sicko) opened a thread "an important issue mashal khan" where he posted vulgar posters of Muslims showing naked images, cursing Prophat Mohammad S.A.W and Islam.
Members ie Mubbashir.Shah, araien, sahirshah and some other people were yelling at him, requesting him but he didn't listen, later that thread was closed or removed. Go find it out.

I just checked, Insaf Tiger who has been constantly cursing Prophet Mohammad S.A.W, Ahl-e-Bait and Sahaba on various threads.
He is banned just for 4 days?
You must be kidding, right?

The other guy karachi1947 is Banned just for 2 weeks?

Other Member "Agitator" is permanent banned, why not other 2 are permanent banned?
....
araein

I have come across your posts and discovered your concern and grief. We have zero tolerance towards disrespectful behaviour towards Holy Prophet (PBUH) , his family and companions.
insaf-tiger's shared material is carefully checked by admin and the decision is to ban him permanently.

I hope you will understand we all are trying very hard to keep the ethos and moral norms of this family forum. Thanks you.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
خیر اندیش صاحب آپ دوہرا معیار رکھنا چھوڑ دیں تو شاید آپ کی بات میں کچھ وزن پیدا ہو
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top