Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ میں نا مناسب زبان ، تصاویر اور گالیاں چل رہی ہیں مگر پھر بھی یہ پوسٹیں ابھی تک موجود ہیں۔
ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔فورم انتظامیہ کو باراس صورت حال کا سامنا اس لئے کرنا پڑتا ہے، کیوں کہ انتظامیہ صرف آئی ڈی پر پابندی لگاتی ہے، جس کا کوئی فائدہ نہیں۔ جن لوگوں پر پابندی لگی ہے، وہ دوسری آئی ڈی سے پھر آ جائیں گے, (بلکہ اب تک آ بھی چکے ہوں گے)۔ لہذا ہونا یہ چاہئے کہ جتنی دیر کی پابندی لگی ہو، اس وقت کے دوران اسے کسی بھی دوسری آئی ڈی سے پوسٹ کرنے کی اجازت نہ ہو۔اور جیسے ہی معلوم ہو کہ یہ وہی آئی ڈی ہے، اسے فورا بین کر دیا جائے، دوسرے واقعے کا انتظآر نہ کیا جائے۔