ویڈیو کوالٹی،لائیٹنگ اتنی اچھی کیوں ہے؟ماہرنگ کے ویڈیوپیغام پرغریدہ کاردعمل

gharidh11i1h31.jpg

سینئر صحافی وتجزیہ کار غریدہ فاروقی نے اپنے پروگرام میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رنگ بلوچ صاحبہ کی طرف سے جاری کی گئی ویڈیو انتہائی پروفیشنل طریقے سے تیار کی گئی ہے اور اس کے سامنے لکھا ہوا پرامپٹر کے علاوہ لائٹنگ بھی بہت اچھی کی گئی ہے۔ ماہ نور بلوچ اگر کوئی غریب، مظلوم، معصوم خاتون ہے تو اس کے پاس اتنے وسائل کہاں سے آئے؟

انہوں نے کہا کہ ماہ نور بلوچ کے ٹوئٹر اکائونٹ سے مسلسل انتہائی طویل دورانیے کی ویڈیوز اپ لوڈ کی جا رہی ہیں اور میرے خلاف ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے، اگر یہ مظلوم اور معصوم ہیں تو اتنے ٹویٹ اور ٹرینڈ چلانے کے وسائل کہاں سے آئے؟ میرے خلاف بھی کمپین چلائی گئی لیکن مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا نہ ہی میں ڈرنے والی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں سوچنے پر مجبور ہو گئی ہوں کہ ایسی نہتی خواتین کے ٹوئٹر ٹرینڈز چلانے کے وسائل کہاں سے آئے، گالیوں سے بھرے ہوئے ٹویٹس کیے جا رہے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ یہ حقوق کی جنگ ہے۔ ایسے حقوق اور احترام آپ کو مبارک! ایک اور سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا یہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ریاست کے وظیفے پر ڈاکٹر نہیں بنیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان جسے وفاق پیسہ دیتا ہے اسی پیسے سے ماہ رنگ بلوچ ڈاکٹر بننے کے بعد سرکاری نوکری کر کے کمائی بھی کرتی رہیں لیکن اس کے باوجود آپ کو ریاست سے شکوے ہیں تو یہ آپ کا جائز حق ہے۔ غریدہ فاروقی کے پروگرام میں سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کی گئی اور کہا کہ آپ نے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔

پردھان بلوچ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ردعمل دیتے ہوئے لکھا: بات اب یہاں تک پہنچی ہے کہ ان کی وڈیوز کی کوالٹی اور لائٹنگ اتنی اچھی ہے تو ضرور کوئی سازش ہے! ماہ رنگ بلوچ پریس کلب کے سامنے سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں پرامپٹر دیکھ کر بیانات پڑھ رہی ہے ، کل تو کسی نے اس حد تک کہا تھا کہ ماہ رنگ اسرائیلی فانٹا پیتی ہے !
https://twitter.com/x/status/1740135619727139275
رضی طاہر نے لکھا: غریدہ فاروقی، اس سے زیادہ گھٹیا بات شاید ہی کوئی ذی شعور کرسکے کہ آپ ریاست کے وظیفے کا طعنہ دے رہی ہیں؟ بلوچستان کے وسائل شمار نہیں کرتیں؟ اپنے دو ٹکے کے ٹیکس کا طعنہ دے کر آپ نے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کردی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1740108902371582437
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

حرام کی کمائی پر ٹیکس دے کر احسان جتا رہی ہے یہ صحافتی رنڈی
 
Back
Top