یہ نمونہ پچھلے چالیس پنتالیس سال سے سیاست کے نام پر مفاد پرستی کر رہاہے ، پچھلے پانچ برس سوائے حرامی پرستی اور عوام دشمنی کے کیا کیا ۔ سیاست سے یہ ناکام اور ناکارہ نسل اب جان چھوڑ دے تو قوم کا بھلا ہو ۔۔
مگر کیا کریں ہمارے میڈیا کے ہاتھ راجہ نامی باجا آ گیا بجا بجا کر راگ الاپتے رہیں ۔۔ پاکستانی میڈیا کو سوائے شر کے کچھ کام نہیں