PAINDO
Siasat.pk - Blogger
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#
اگر خواتین کے احترام کا مثلہ آڑے نہ آتا تو میں بھی لب کشائی کی جسارت ضرور کرتا فلحال شیر سندھ ڈاکٹر ذولفقار مرزا ہی کافی ہے
آپ کا مطلب ہے جیسے عمران خان کی بیٹی کے متعلق دھواں اٹھا ہوا ہے؟
خیر عمران کی بیٹی کے متعلق تو اسکی ماں کی گواہی موجود ہے اور شیر جیسے بہادر عمران خان کا چوہے کی طرح ڈی این اے ٹیسٹ سے فرار ہونا موجود ہے، مگر شپنگ انڈسٹری سے متعلق تو ایک بھی ثبوت نہیں۔
اور پاکستان تو ماشاء اللہ غیر قانونی اسلحے میں اتنا خود کفیل ہے کہ اسے دوسرے ممالک سے منگوانے کی بجائے برآمد کرنا چاہیے۔
اگر خواتین کے احترام کا مثلہ آڑے نہ آتا تو میں بھی لب کشائی کی جسارت ضرور کرتا فلحال شیر سندھ ڈاکٹر ذولفقار مرزا ہی کافی ہے