وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حصہ &a

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

آپ کا مطلب ہے جیسے عمران خان کی بیٹی کے متعلق دھواں اٹھا ہوا ہے؟

خیر عمران کی بیٹی کے متعلق تو اسکی ماں کی گواہی موجود ہے اور شیر جیسے بہادر عمران خان کا چوہے کی طرح ڈی این اے ٹیسٹ سے فرار ہونا موجود ہے، مگر شپنگ انڈسٹری سے متعلق تو ایک بھی ثبوت نہیں۔

اور پاکستان تو ماشاء اللہ غیر قانونی اسلحے میں اتنا خود کفیل ہے کہ اسے دوسرے ممالک سے منگوانے کی بجائے برآمد کرنا چاہیے۔

اگر خواتین کے احترام کا مثلہ آڑے نہ آتا تو میں بھی لب کشائی کی جسارت ضرور کرتا فلحال شیر سندھ ڈاکٹر ذولفقار مرزا ہی کافی ہے
 
jhootaylog

MPA (400+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

Uff............ Itni tar tar (yapping)(yapping)(yapping)(yapping)
@jhootaylog 90 mein to koi video editing nahein hoti kioun k wahan sab "Farishtay" baithay hain :P

فرشتی بھی دود سے دہلے

ایم کیوایم والے بھائیوں سچ کا سامنا کرنا سیکھو
کب تک دہشت وہشت سے کام لو گے۔۔۔۔

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مہوش
چھوری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے طافو
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

kwaboan may tu kiyaloan may tu kidar joan tu hi tu

imran fobia bi bi aap dr mirza say contact karen allah aap ko shifa dain gay.

ذرا اپنے فوبیوں کا بھی تذکرہ کر لیں۔

ذرا اپنا ایم کیو ایم فوبیا دیکھ لیں جہاں ہر دوسرا تھریڈ آپ متحدہ کے خلاف کھول رہے ہوتے ہیں۔

ذرا اس فوبیا کا ذکر ہو جائے جہاں عمران منافقوں کی طرح انصاف کے نام پر فقط اور فقط متحدہ کو عدالت میں کھینچتا ہے جبکہ حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو اسلام آباد مین گود میں بٹھائے ہوتا ہے۔

ذرا اس فوبیا کا ذکر ہو جائے جہاں اسی کی دھائی میں قصبہ علیگڑھ کالونیز کے مارے جانے والے لوگ آپ کو نظر نہیں آتے، اور نہ نوے کی دھائی میں ہزاروں معصوم لوگوں کا ریاستی دہشتگردی مین ماورائے عدالت مارے جانا نظر آتا ہے، مگر سارا رونا دھونا متحدہ کے خلاف ہوتا ہے۔

ذرا اس فوبیا کا ذکر ہو جائے جہاں کئی دھائِوں سے موجود ام الفتن سہراب گوٹھ نظر نہیں آتا اور نہ وہاں موجود نو گو ایریاز نظر آتے ہیں

ذرا اس فوبیا کا ذکر ہو جائے جہاں عمران خان کو متحدہ کے آٹھ سالہ دور میں چالیس ہزار اسلحہ لائسنسز کے اجراء پر رونا دھونا مچا دیتا ہے، مگر اس منافق کو کئی دھائیوں سے سہراب گوٹھ میں غیر قانونی آٹومیٹک مہلک اسلحے کے انبار نظر آتے ہیں، نہ پہاڑوں پر بنے مورچے نظر آتے ہیں، نہ یہاں بنے نو گو ایریاز نظر آتے ہین اور نہ آج تک اسکے منافق منہ سے انکے خلاف ایک لفظ نکلا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ذرا اس فوبیہ کو دیکھ لیں کہ لیکس اگر عمران کے لیے ہے تو اس پر ناچ جاری ہے، اگر متحدہ کے خلاف ہے تو اس پر ناچ جاری ہے ۔۔۔ مگر جب وہی لیکس متحدہ کے حق میں بن جائے تو منافقانہ خاموشی طاری ہو جاتی ہے۔

آپ کے ان منافقتوں اور فوبیوں کی ایک طویل فہرست موجود ہے۔

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#1729

مہوش بی بی اللہ اللہ کرو ، الطاف الطاف مت کیا کرو ، جس دن دم نکلےگا تو یہ الطاف کہیں کام نہیں آئیگا ، الٹا جہنم کی ٹکٹ کونفرم کروادیگا
 
humdaan

Senator (1k+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

ایم کیو ایم وزارتوں کی بھوکی نہیں ...:lol: اچھا لطیفہ سنایا ہے محرما آپ نے
mehwish saheeba always reply to you people with logic substantial and authentic proof.i used to do it as well. but i realize very quick logic dont work on illitterate.basicaly you people are laato kay baat baato sey nahi manogey.mqm give respect in reply they get abuse i personaly think they should follow the policy of tit for tat.ieent ka jawab pather sey.for example taliban killing innocent pakistani,pakistan army personel,bombing mosque ,imam bargah,holy shrine,public places and playboy khan supporting them openly.i think isi,cia,mi5,mi6.should put imran khan name on most wanted terrorist list.INSHA ALLAH WE WILL RAISE THIS ISSUE IN BRITAIN.AND I REQUEST PAKISTANI LIVING IN EUROPE ,AMERICA SERIOUSLY TAKE IMRAN KHAN ISSUE,A WELL KNOWN PERSONALITY LIKE IMRAN KHAN OPENLY ENDORSING TALIBAN AND SUPPORTING THEM
 
SaadKnight

تمہاری سوچ کی پسماندگی کی کوئی حد نہیں ہے، بہرحال پھر بھی اللہ سے دعا ہے کہ تمھیں کفن سے پہلے ہدایت مل جائے....... آمین
 
jhootaylog

MPA (400+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

کیا یہ آپ لوگ نہیں جو عمران خان کے ولی لیکس پر ناچتے تھے؟

کیا یہ آپ لوگ نہیں جو متحدہ کے متعلق اس وکی لیکس کو منفی نقطہ نگاہ سے پیش کرتے تھے کہ متحدہ حکومت میں شامل ہونا چاہتی ہے۔

اس وقت تک تو وکی لیکس سچے رہے، مگر جب اسی وکی لیکس کو بغور دیکھنے پر پتا چلا کہ متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت میں شامل نہیں ہونا چاہتی، بلکہ پاکستان کے مفاد اور سندھ کے استحکام کے لیے حکومت کا حصہ بننا چاہتی ہے، تو پھر یہی وکی لیکس سچے سے جھوٹے ہو جاتے ہیں اور آپ کے ساتھی ایک بہانے یا دوسرے بہانے اسکا انکار کرنے لگتے ہیں۔

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

کراچی میں اور سندھ میں مکمل امن و امان تھا جبتک مشرف صاحب اور متحدہ کی حکومت تھی۔ اپنے ہزاروں شہیدوں کا خون معاف کر کے پیپلز پارٹی سے مفاہمت پاکستان کی خاطر اور سندھ کے استحکام کی خاطر کی گئی۔ مگر افسوس کہ پیپلز پارٹی میں ذولفقار مرزا جیسے لوگ موجود ہِیں قرآن سر پر رکھ کر رحمان ڈکیت کو شہید کہتے ہیں ۔۔۔ جو حقیقی کے قاتل دہشتگردوں سے پھر یارانے بڑھاتے ہیں ۔۔۔۔۔ جو اے این پی کے جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرتے ہیں ۔۔۔۔

ذولفقار مرزا کے جھوٹے اور دغاباز ہونے میں کیا شک ہے جب وہ قرآن سر پر رکھتا ہے اور لیاری میں غنڈہ عناصر کی سرگرمیں کا سرے سے انکار کر دیتا ہے ۔۔۔۔ جس کا ضمیر ہی اُس وقت جاگا تھا جب لیاری میں حکومت نے آپریشن شروع کیا، وگرنہ وہ تو سالوں سے چپ بیٹھا تھا۔

آپ کے ان ساتھیوں کو متحدہ سے بغض و عناد کی وجہ سے کراچی کے زمینی حالات نظر نہیں آ سکتے۔ اگر متحدہ حکومت سے پہلے دن سے الگ ہوتی تو پہلے دن سے ہی ذولفقار مرزا جیسے انتہا قوم پرست لوگ امور پر حاوی ہو جاتے اور پیپلز پارٹی میں موجود امن پسند قوتیں بالکل دب جاتیں۔ اہلیان کراچی نتیجہ دیکھ چکے ہیں کہ حکومت سے علیحدہ ہوتے ہی کراچی میں چار دن تک گولیوں کی بارش ہوتی رہی اور کہیں امان نہ ملتی تھی، کوئی عمران خان کراچی آ کر پھر دھرنا دیتا تھا اور نہ عدالتیں بچانے آتی تھیں اور نہ پولیس فورس آتی تھی۔

آپ لوگ چاہے لاکھ منافقتیں دکھا کر مشرف صاحب اور متحدہ کے دور کو شیرِ مادر کی طرح ہضم کر جائیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ اہلیان کراچی وہ پر امن وقت نہیں بھول سکتے اور نہ ہی اس دوران ہونے والی ترقی کو بھول سکتے ہیں۔

کراچی کے خراب حالات کی ذمہ داری متحدہ کی حکومت میں شمولیت نہیں ہے، بلکہ اسکی ذمہ داری سہراب گوٹھ کے مجرموں کو کھلا چھوڑ دینا، لیاری کے کرمنلز کی ذولفقار مرزا کی سرکاری سطح پر سرپرستی اور ان کا ایک بندہ کا بھی گرفتار نہ ہونا ہے۔۔۔۔۔ اور پھر ذولفقار مرزا کے تین سال کی قلیل مدت میں تین لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنسز جاری کرنا ہے ۔۔۔۔۔ اور ذولفقار مرزا کی کراچی پولیس میں ایک بھی متحدہ کے حامی کا داخلہ ممنوع بناتے ہوئے 600 جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کرنے جیسے اقدامات ہیں۔

مگر متحدہ بغض میں جلنے والے لوگوں کو ذولفقار مرزا کے یہ سارے جرائم تو بھول گئے اور سارا زور انکے جھوٹے پروپیگنڈے کا یہ ہے کہ کراچی کے یہ سارے حالات اس لیے ہیں کیونکہ متحدہ حکومت کی ان "سوا" وزارتوں کے مزے نہیں لوٹ سکی۔

امن کا بٹن تو اپ لوگوں کے پاس ہے
دور مشروف کا یا پھر زاردی کا۔۔۔۔
اس ثابت ہوتا ہے ایم کیو ایم تاترایوں کی اولاد ہیں

t4talha

Voter (50+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

HAHAHA yaar yeh mehwish Itnay ghussay wali kiun hay
 
t4talha

Voter (50+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#1729

MQM bhatta khor zalam qatal
 
Ajnabi27

Politcal Worker (100+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

jhootaylog said:
Video Editing tu app ko bhut achi atee hai ....
asali video mirza ka pass hai jab agee paat chal jagay tum ko ???
iss video mean koi ctu nahi ...
aur jo ARY NEWS pa video chal reahi hai who 90 say release ki ge thi apny ghunha chupnay ka leay
wasay yea video sab channel ko bhjee gi thi par chali ary nay keay ??????

Ajnabi27 said:
Aye Khuda Ke Bande... The Video YOU have Posted is EDITED by a HATER Like _____ :) The Video I have Posted is Directly from the SOURCE...
Ajnabi27 said:

aur jo ARY NEWS pa video chal reahi hai who 90 say release ki ge thi apny ghunha chupnay ka leay
wasay yea video sab channel ko bhjee gi thi par chali ary nay keay

((yapping)(yapping)(yapping) Wahi Fake Allegations... Speaking in the AIR.. You Wind Bag.. Come on if you are MAN Enough BRING some proof for What you just SAID else SAY that you ARE a dumb LIER..)

فرشتی بھی دود سے دہلے

ایم کیوایم والے بھائیوں سچ کا سامنا کرنا سیکھو
کب تک دہشت وہشت سے کام لو گے۔۔۔۔

You do one thing JHOOTEY LOG "STOP LYING" and Spreading FAKE NEWS and Propaganda against MQM... and face the Reality and have some Dare to reply my Post # 17.

And Asghari "SaadKnight" Dislike my this Post as well :)
 
SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

You do one thing JHOOTEY LOG "STOP LYING" and Spreading FAKE NEWS and Propaganda against MQM... and face the Reality and have some Dare to reply my Post # 17.

And Asghari "SaadKnight" Dislike my this Post as well :)

Dekho sarnay jalnay se kuch nahein hoga. Tasleem karo k The Terrorist Black Water aka MQM dehshatgard tanzeem hai ;). Nahein manna to mat mano meri sehat pe kya asar paray ga, mera tum kya ukhar lo gay? Ulta sarnay jalnay se tumhari hi zehni halat kharab hogi. Is liye sarna jalna band karo aur Tobah kar lo kioun k abhi bhi tobah ka darwaza khula hai.

Allah na karay k tumhein agar kafan se pehlay hidayat na naseeb hui to tum dunia mein to waisay hi sar jal rahay ho, Altaf k saath dozakh mein bhi jalo gay, again is soorat mein bhi tum mera kuch nahein ukhar saktay (bigsmile)
(bigsmile) (thumbsdown)

Waisay I like the name you gave me Asghari SaadKnight, Thanx ;)
 
Last edited:

Ajnabi27

Politcal Worker (100+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

Dekho sarnay jalnay se kuch nahein hoga. Tasleem karo k The Terrorist Black Water aka MQM dehshatgard tanzeem hai ;). Nahein manna to mat mano meri sehat pe kya asar paray ga, mera tum kya ukhar lo gay? Ulta sarnay jalnay se tumhari hi zehni halat kharab hogi. Is liye sarna jalna band karo aur Tobah kar lo kioun k abhi bhi tobah ka darwaza khula hai.

SHAME on you SAADKNIGHT, First YOU ARE LYING and then ASKING ME TO DO TOBAH... STOP SPREADING PROPAGANDA and JHOOT and HATER think of YOUR OWN GRAVE First where YOU will be Answerable to YOUR OWN LIES..
 
laeeq

Citizen
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#1729

bhai meray aap sirf 1 ghantay k leya Karachi police k hattay charr jao phir dekhna apnay baap se pehlay k gunnah qabool ker logay.....
 
Ajnabi27

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ??? ????: ????? ??????? ?? ??? ????? ?? ??&#

There are Haters working SOOO hard to deceive people against MQM...

After a successful failure of Asian Journal
After a successful failure of London Post
Welcome to the New site of (terroristlisk)..

Then we got great NotUmmat the propaganda newspaper....
Check out the Youtube, People forging Videos and writing things against MQM no matter what and who is doing it....

You are just an Accusser like others....

YOU NEED A PROOF... THERE YOU GO.....

Har Zee Fehem Insaan Yahi Baat karta hai Jese k Haider Abas Rizwi for Ajmal.

Come on GROW UP....
 
SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

SHAME on you SAADKNIGHT, First YOU ARE LYING and then ASKING ME TO DO TOBAH... STOP SPREADING PROPAGANDA and JHOOT and HATER think of YOUR OWN GRAVE First where YOU will be Answerable to YOUR OWN LIES..

You'll be too, bachay ;)
And do quote me completely next time, bachay
;)

Of course for that you need to grow up first, bachay
3.gif
 
Last edited:

jimz84

Senator (1k+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

آپ کا مطلب ہے جیسے عمران خان کی بیٹی کے متعلق دھواں اٹھا ہوا ہے؟

خیر عمران کی بیٹی کے متعلق تو اسکی ماں کی گواہی موجود ہے اور شیر جیسے بہادر عمران خان کا چوہے کی طرح ڈی این اے ٹیسٹ سے فرار ہونا موجود ہے، مگر شپنگ انڈسٹری سے متعلق تو ایک بھی ثبوت نہیں۔

اور پاکستان تو ماشاء اللہ غیر قانونی اسلحے میں اتنا خود کفیل ہے کہ اسے دوسرے ممالک سے منگوانے کی بجائے برآمد کرنا چاہیے۔

Chalo Imran khan na agr koi bura kaam kia b ho ga to lerki raazi ho gi...lakin altaf to lerkiyon ko zaberdast utha k le k jata tha rap kerne k liye...nazia hasan ko utha k le gia....kiuen k is kaaloo k saath koi jati b to nhe thi.....khair aap lerki ho k MQM ma ho...bari bahader ho..
 
jhootaylog

MPA (400+ posts)
Re: ??? ????: ????? ??????? ?? ??? ????? ?? ??&#

There are Haters working SOOO hard to deceive people against MQM...

After a successful failure of Asian Journal
After a successful failure of London Post
Welcome to the New site of (terroristlisk)..

Then we got great NotUmmat the propaganda newspaper....
Check out the Youtube, People forging Videos and writing things against MQM no matter what and who is doing it....

You are just an Accusser like others....

YOU NEED A PROOF... THERE YOU GO.....

Har Zee Fehem Insaan Yahi Baat karta hai Jese k Haider Abas Rizwi for Ajmal.

Come on GROW UP....

?? ???? ??? ???? ??? ?? ????? ???? ??
?? ?? ??? ??? ??? ?? ???? ??
??? ???? ???? ??? ???? ???? ???

Ajnabi27

Politcal Worker (100+ posts)
Re: وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حص&#

بی شرمی اور ڈہیٹ پنے کی انتہا ہوتی ہے
جو آپ میں کوٹ کوٹ کے بھری ہے
اور اسکہ میرے پاس جواب نہیں ہے۔

Exactly JHOOTE you dont have any answer to your DUMB LIES .... Because We are Talking LOGIC Here NOT your Personal Views and UR LIES... Seriously Grow up...