Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
فلحال تو جائزہ لے رہا ہوں، اگر رکنے کا ارادہ بنا تو ان شاء الله پھر سے تھریڈز کا سلسلہ شروع کرونگا، جو الله کو منظور.... بہرحال آپ اپنی کاوشیں جاری رکھیں
فورم کا سٹینڈرڈ بہت گر گیا تھا، گالم گلوچ بہت عام تھی، اسی لئے واپس آنے کا ارادہ ہی نہیں بنا، ابھی کچھ بہتری نظر آ رہی ہے، لوگ سیاسی رہنماؤں کی وجہ سے ایک دوسرے کی ماؤں بہنوں تک کو نہیں بخشتے، پھر ایسے میں یہی خیال آتا ہے کہ اپنا وقت کسی مثبت پلیٹ فارم پر صَرْف کریں
سایں جی جب آپ جیسے بندے نہی ہوں گے تو ہمارے جیسے لگڑ بگڑ ہی رہ جایں
آپ آیا کریں ... ضرور .... تاکید ہے