وقت کا دھارا

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
راز جی ابھی ایک کیس سب کو یاد دلایا ہے کے ہر چینل پر خبر تھی کے بیٹی نے مرضی کی شادی کرنے پر راضی نہ ہونے پر باپ کو زندہ جلا دیا ، پھر آپ کہتے ہیں میں ایکسٹریم کیس لکھا ہے .. بے حسی بہت ہے ..
جبکے والدین سے محبت کرنے والے اور انکا خیال رکھنے والے بھی بہت ہیں

ہمارے ایک جاننے والے ہیں کافی عمر کےہیں انکے بوڑھے والدین جب بھی امریکہ فون کریں تو خوب جھاڑ پلائیں تم نے ہمیں اتنے دنوں سے فوں نہیں کیا وہ سمجھاتے رہ جاتے کے آپ سے کل بات ہوئی تھی لیکن بوڑھے والدین کو یاد نہیں رہتا تھا

رات کے دو تین بجے فون کر کے انکو جگا کر کہتے یار اتنے دنوں سے تمہاری آواز نہیں سنی وہ کہتے ابا جی کل ہی بات ہوئی تھی .. پھر کہتے اچھا ابھی فون واپس کرو .. وہ کہتے ابا جی ابھی رات کے تین بجے ہیں یہاں لیکن بزرگ والدین کو ٹائم کا فرق پتا نہ تھا .وہ اصرار ہی کرتے ..
چند سال ہوۓ انکے دونوں والدین انتقال کر چکے ہیں ..اب کوئی رات کو فون کر کے نہیں جگاتا یار اتنے دنوں سے تمہاری آواز نہیں سنی ..
وہ تڑپ وہ بے چینی صرف والدین میں ہی تھی .. جو کسی اور رشتے میں نہیں ہوتی

اسی لئے تو وہ حدیث ہے کہ جس نے ماں باپ کو پایا اور جنت حاصل نہ کی اس سے بڑا احمق کوئی نہی

کیوں کہ ماں باپ ایسی مخلوق ہے جو کم سے کم پر بھی راضی ہو جاتے ہیں

اور یہ سدا نہی رہتے ، بس تھوڑی دیر ہوتے ہیں
آج میری امی نہی ہیں میں اب کسی کو پیسے نہی بھیج سکتا

آپ کو کسی وقت اپنی کہانی سناؤں گا ، شاید پی ایم کر دوں گا ، کہ ماں باپ کی خدمت کا سوچوتو اللہ کیسے پھل دیتا ہے ....صرف سوچنے سے ہی
 
Annie

Moderator

یہ تو دیکھا ہے کے ماں باپ کے فرمانبرداروں کو اللہ نوازتا بھی بہت ہے .. اور نافرمانوں کو سزا بھی دیتا ہے
ایک حدیث مبارکہ میں کچھ یوں فرمایا گیا تھا کے کچھ گناہوں کی سزا اس دنیا میں ملے یا آخرت میں ملے لیکن والدین کے نافرمان کو اللہ اس دنیا میں ضرور سزا دیتا ہے
اللہ آپکی والدہ محترمہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ
آپکی کہانی کا انتظار رہے گا . ایویں تو نہیں کہتے ماواں تے ٹھنڈیاں چھاواں .........
H8bdcx

..........

Annie

Moderator
:lol:

بات کو جتنا مرضی گھما لیں گھوم گھما کر آئیں گی وہیں پر
(bigsmile)

(bigsmile).......بات گھمانے میں آپ ماہر ہیں ابھی تو آپکا ایک پرچہ ہاتھ آیا ہے ..واہ کیا خوب جواب لکھتے ہیں . کوئی حال نہیں آپکا اسی لیے میٹرک پاس نہیں ہوتی ....

ex-an-1.jpg

:lol:...sorry for the late response i got busy..
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

no problem....

سوال ایک نمبر کا تھا دیکھیں پھر بھی مجھے آدھا نمبر تو مل ہی گیا ہے، اس کی داد تو دینی پڑے گی آپکو
(bigsmile)
 
Annie

Moderator
no problem....

سوال ایک نمبر کا تھا دیکھیں پھر بھی مجھے آدھا نمبر تو مل ہی گیا ہے، اس کی داد تو دینی پڑے گی آپکو
(bigsmile)

پر آدھے نمبر پر میٹرک پاس نہیں ہوتا نہ ..
آپکے پرچوں نے تو دھوم مچائی ہوئی ہے ..:lol:
ex-an-28.jpg

saeenji

Minister (2k+ posts)
پر آدھے نمبر پر میٹرک پاس نہیں ہوتا نہ ..
آپکے پرچوں نے تو دھوم مچائی ہوئی ہے ..:lol:
ex-an-28.jpg

that's cheating, I wrote swivel chair, it makes all the difference. Who's modifying my exam papers? :lol:
 
Annie

Moderator
:lol:

لیکن جس میں مجھے پورے نمبر ملے وہ آپ نے پوسٹ ہی نہیں کیا؟
Funny-answer-sheet-Pakistan-Studies-Exam-Paper-Elaborate-outine-of-Islamic-democratic-welfare-state.jpg

ہا ہا ہا ،،
سائیں اتنے دنوں کے بعد فورم پر آے ہیں ، اب آگے کا کیا ارادہ ہے ؟ آپ نے اچھی مذہبی تھریڈز بنائی تھیں .. اپنا حصہ ڈالتے رہئیے گا .. فورم اچھا پلیٹ فارم ہے اپنا میسج دنیا میں پہنچانے کا .. مجھے خوشی ہوتی ہے جب کہیں اور سائٹ پر بھی میری تھریڈ لگائی جاۓ .. کوئی ٹویٹر پر لگاتا ہے کوئی لنک شیئر کرتا ہے فیس بک پر .. اصل مقصد میسج ہوتا ہے جو اس طرح دور تک جاتا ہے ہمارا نام جاۓ یا نہ جاۓ ... آپکو بھی اچھی تھریڈز بنانا چاہئیے تاکے میسج پھیلے :)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب یہ افسوسناک واقعہ اور تلخ سچائی شیئر کرنے کا شکریہ .. یہی سبجیکٹ تھا اس تھریڈ کا . بے حسی میں اولاد بہت آگے تک چلی جاتی ہے .. جیسی کرنی ویسی بھرنی .. میری کہانی کو ایکسٹریم سمجھا جا رہا ہے تو جھوٹا بھی ، جھوٹ سچ کا مجھے پتا نہیں لیکن والدین کے ساتھ بدسلوکی اور ظلم اس سوسایٹی میں موجود ہے اس سے انکار کرنا نا سمجھی ہے

آج پہلی دفعہ آپکو اردو میں لکھتے دیکھا ہے بہت شکریہ ....
میں نے اس سینس میں ایکسٹریم کہا تھا کہ یہ ماں یا باپ کو مار دینا ایک ایکسٹریم کیس ہوتا ہے

اس کا یہ مطلب نہی یہ یہ ہوتا نہی ہے - ہوتا ہے - ہمارے معاشرے میں

سب کچھ ہوتا ہے
لڑکیوں کی عزت لوٹی جاتی ہے ، قتل کے جاتے ہیں ، بچے بیچے جاتے ہیں ، قومیں لوٹی جاتی ہیں

پھر بھی ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں اور ہمارے دانشورپرانے مسلمانوں کے گن گاتے ہیں
اور کہتے ہیں کہ کافر ماں باپ کو اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہیں

لیکن میں نے اس کافر معاشرے میں یہ ایکسٹریم برائیاں نہی دیکھی ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
ہا ہا ہا ،،
سائیں اتنے دنوں کے بعد فورم پر آے ہیں ، اب آگے کا کیا ارادہ ہے ؟ آپ نے اچھی مذہبی تھریڈز بنائی تھیں .. اپنا حصہ ڈالتے رہئیے گا .. فورم اچھا پلیٹ فارم ہے اپنا میسج دنیا میں پہنچانے کا .. مجھے خوشی ہوتی ہے جب کہیں اور سائٹ پر بھی میری تھریڈ لگائی جاۓ .. کوئی ٹویٹر پر لگاتا ہے کوئی لنک شیئر کرتا ہے فیس بک پر .. اصل مقصد میسج ہوتا ہے جو اس طرح دور تک جاتا ہے ہمارا نام جاۓ یا نہ جاۓ ... آپکو بھی اچھی تھریڈز بنانا چاہئیے تاکے میسج پھیلے :)

فلحال تو جائزہ لے رہا ہوں، اگر رکنے کا ارادہ بنا تو ان شاء الله پھر سے تھریڈز کا سلسلہ شروع کرونگا، جو الله کو منظور.... بہرحال آپ اپنی کاوشیں جاری رکھیں

فورم کا سٹینڈرڈ بہت گر گیا تھا، گالم گلوچ بہت عام تھی، اسی لئے واپس آنے کا ارادہ ہی نہیں بنا، ابھی کچھ بہتری نظر آ رہی ہے، لوگ سیاسی رہنماؤں کی وجہ سے ایک دوسرے کی ماؤں بہنوں تک کو نہیں بخشتے، پھر ایسے میں یہی خیال آتا ہے کہ اپنا وقت کسی مثبت پلیٹ فارم پر صَرْف کریں
 
Annie

Moderator
میں نے اس سینس میں ایکسٹریم کہا تھا کہ یہ ماں یا باپ کو مار دینا ایک ایکسٹریم کیس ہوتا ہے

اس کا یہ مطلب نہی یہ یہ ہوتا نہی ہے - ہوتا ہے - ہمارے معاشرے میں

سب کچھ ہوتا ہے
لڑکیوں کی عزت لوٹی جاتی ہے ، قتل کے جاتے ہیں ، بچے بیچے جاتے ہیں ، قومیں لوٹی جاتی ہیں

پھر بھی ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں اور ہمارے دانشورپرانے مسلمانوں کے گن گاتے ہیں
اور کہتے ہیں کہ کافر ماں باپ کو اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہیں

لیکن میں نے اس کافر معاشرے میں یہ ایکسٹریم برائیاں نہی دیکھی ہے

اصل میں ہماری اقدار کچھ اور ہیں لیکن بہت ساری ویسٹ والوں نے بھی اپنائی ہیں . لیکن ہمارے لوگوں نے ویسٹ کا پھیلایا ہوا ہر کچرا اڈاپٹ کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں ، اب یہ مدر ڈے ہی دیکھ لیں ..سب کمرشل ازم ہے .. ماں باپ کا تو ہر دن ہی ہوتا ہے ایک دن کے لیے جپھے مار لینا فرض پورا نہیں کرتا .والینٹائین ڈے وغیرہ ... دوسری بات راز صاحب میں نے دیکھا ہے گورے اولادوں کے لیے چوبارے اور جائیدادیں نہیں بناتے سب کچھ اپنے لیے بناتے ہیں ہمارے لوگ جائیدادوں کے حصوں پر لڑتے ہیں .. یہ لڑائی آپکو کم او بیش ہر گھر میں ملے گی .. جب ماں باپ بوڑھے ہوں تو انکو سمبھالنے پر نہیں لڑیں گے گے ان سے جان چھڑاتے ہیں لیکن جائیدادوں پر حقدار بنتے ہیں .. گورے ٹھیک کرتے ہیں وہ اپنے آج کا سوچتے ہیں اور اگلی دس نسلوں کی فکر نہیں کرتے .....
 
Annie

Moderator
فلحال تو جائزہ لے رہا ہوں، اگر رکنے کا ارادہ بنا تو ان شاء الله پھر سے تھریڈز کا سلسلہ شروع کرونگا، جو الله کو منظور.... بہرحال آپ اپنی کاوشیں جاری رکھیں

فورم کا سٹینڈرڈ بہت گر گیا تھا، گالم گلوچ بہت عام تھی، اسی لئے واپس آنے کا ارادہ ہی نہیں بنا، ابھی کچھ بہتری نظر آ رہی ہے، لوگ سیاسی رہنماؤں کی وجہ سے ایک دوسرے کی ماؤں بہنوں تک کو نہیں بخشتے، پھر ایسے میں یہی خیال آتا ہے کہ اپنا وقت کسی مثبت پلیٹ فارم پر صَرْف کریں

یہ تو ہے فورم کا سٹینڈرڈ گر جاتا ہے .. میں خود اس گالی گلوچ کے کلچر کے خلاف ہوں اور دل بیزار ہو جاتا ہے .. لیکن اگر آپ جیسے سب اچھے ممبر اس ماحول کے آگے سرنڈر کر دیں گے تو ماحول بہتر کیسے ہو گا .. اپنی طرف سے میں بھی کوشش کرتی ہوں سوشل ایشو پر تھریڈز بناؤں . ان تھریڈز میں ماشاللہ ممبرز دلچسبی لیتے ہیں ..آخر ہم نے اپنے مزاج کے مطابق ہی ماحول بنانا ہے .. ..
 
that's the precise reason that compels me to return to the forum and other reason is friends ofcourse. :)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
اصل میں ہماری اقدار کچھ اور ہیں لیکن بہت ساری ویسٹ والوں نے بھی اپنائی ہیں . لیکن ہمارے لوگوں نے ویسٹ کا پھیلایا ہوا ہر کچرا اڈاپٹ کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں ، اب یہ مدر ڈے ہی دیکھ لیں ..سب کمرشل ازم ہے .. ماں باپ کا تو ہر دن ہی ہوتا ہے ایک دن کے لیے جپھے مار لینا فرض پورا نہیں کرتا .والینٹائین ڈے وغیرہ ... دوسری بات راز صاحب میں نے دیکھا ہے گورے اولادوں کے لیے چوبارے اور جائیدادیں نہیں بناتے سب کچھ اپنے لیے بناتے ہیں ہمارے لوگ جائیدادوں کے حصوں پر لڑتے ہیں .. یہ لڑائی آپکو کم او بیش ہر گھر میں ملے گی .. جب ماں باپ بوڑھے ہوں تو انکو سمبھالنے پر نہیں لڑیں گے گے ان سے جان چھڑاتے ہیں لیکن جائیدادوں پر حقدار بنتے ہیں .. گورے ٹھیک کرتے ہیں وہ اپنے آج کا سوچتے ہیں اور اگلی دس نسلوں کی فکر نہیں کرتے .....

Sorry for intervening....

But that's a very good point actually. I also appreciate the fact that they allow their children to be independent and do not worry too much about the future, whereas in our culture parents are worried about the next 2 generations. A dutch friend of mine went for family vacations quite recently because it was his parents 30 years anniversary and he was very happy. Some people make the mistake of thinking that there's no value of family system in west, that's not entirely true, though divorce/separation rates are increasing day by day, which is unfortunate for the children especially. They suffer the most. But even after separation they maintain reasonable relationship for the sake of their children.
 
سوری کس بات کی ..

جی میں ایگری کرتی ہوں دیسی لوگوں میں اگلی نسلوں کے لیے بہت کچھ بنانے کی خواہش ہوتی ہے اور بناتے بھی ہیں .نواز کو دیکھ لیں سنا تھا سامان سو برس کا ہے لیکن یہ تو سامان اگلی نسلوں کے لیے ہزار برس کا ہے .. دوسری جانب ویسٹ والے اولادوں کو بہت جلد اپنا بوجھ خود اٹھانے کو کہتے ہیں جسکی وجہ سے وہ کافی حد تک ینگ ایج میں ہی زندگی کی مشکلات سے واقف ہو جاتے ہیں ، ہاں یہ تصور سو فیصد درست نہیں کے ویسٹ والے والدین کو بھول جاتے ہیں اکثر ایسا نہیں ہوتا . ہماری پڑوسن کا بیٹا ہر صبح کو ماں سے ملنے آتا ہے اور شام کو بھی آتا ہے . ماں اکیلی ہوتی ہے وہ دن میں کئی بار ماں کی خبر گیری کرنے آتا ہے .. اچھے لوگ بھی ہیں اور لاپرواہ بھی یہ تربیت کا بھی دخل ہوتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل میں ہماری اقدار کچھ اور ہیں لیکن بہت ساری ویسٹ والوں نے بھی اپنائی ہیں . لیکن ہمارے لوگوں نے ویسٹ کا پھیلایا ہوا ہر کچرا اڈاپٹ کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں ، اب یہ مدر ڈے ہی دیکھ لیں ..سب کمرشل ازم ہے .. ماں باپ کا تو ہر دن ہی ہوتا ہے ایک دن کے لیے جپھے مار لینا فرض پورا نہیں کرتا .والینٹائین ڈے وغیرہ ... دوسری بات راز صاحب میں نے دیکھا ہے گورے اولادوں کے لیے چوبارے اور جائیدادیں نہیں بناتے سب کچھ اپنے لیے بناتے ہیں ہمارے لوگ جائیدادوں کے حصوں پر لڑتے ہیں .. یہ لڑائی آپکو کم او بیش ہر گھر میں ملے گی .. جب ماں باپ بوڑھے ہوں تو انکو سمبھالنے پر نہیں لڑیں گے گے ان سے جان چھڑاتے ہیں لیکن جائیدادوں پر حقدار بنتے ہیں .. گورے ٹھیک کرتے ہیں وہ اپنے آج کا سوچتے ہیں اور اگلی دس نسلوں کی فکر نہیں کرتے .....
اصل میں اقدار اور طور طریقے کسی ایک جگہ نہی رہتے - چلتے پھرتے رہتے ہیں - ہوا کی طرح ، پانی کی طرح
پانی چلتا ہے اسی طرح یہ طور طریقے بھی اوپر سے نیچے چلتے ہیں
مغرب نے ہمارے سے اچھی چیزیں لیں لیکن ہم انکی غلط چیزیں لیتے ہیں
کیوں ہم میں ٹھیک اور غلط کو سمجھنے کی صلاحیت ہی نہی رہ گئی ہے

یھاں لوگ اولاد کو سکل سکھا دیتے ہیں ، لیکن لندن میں ان کے لئے فلیٹ نہی بناتے

ہمارے ہاں ماں بات اولاد کو حرام کمانا سکھاتے ہیں
 
Back
Top