وقت کا دھارا

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بھروسہ کرنا اور اپنی ذمہ داری نبھانا الگ الگ چیزیں ہیں

آپ بھروسہ نہیں کریں گے تو آپ کا اپنا گھر برباد ہو جائے گا اسکا سب ے برا اثر اولاد پر پڑے گا

اور آپ کے والدین پہلے آپ کی ذمہ داری ہیں پھر آپ کی شریک حیات کی۔ وہ بے شک اچھی طرح انکا خیال رکھتی ہو مگر آپ اپنی ذمہ داری سے جان نہیں چھڑا سکتے۔

ببلو بھائی ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ٹوٹل ہی بیوی کی ذمہ داری ہو لیکن مرد سارا دن روزی روٹی کے سلسلے میں گھر سے باہر ہوتا ہے تو پیچھے دیکھ بھال بیوی ہی کر سکتی ہے نا
 
سعد

Minister (2k+ posts)
ویسے تو آج مدرز ڈے ہے ......... مگر والد کی یہ کہانی بھی یہی سبق دیتی ہے کہ والدین کو سر آنکھوں پر رکھنا چاہیے
 
سعد

Minister (2k+ posts)
[video]https://www.facebook.com/sarsana786/videos/vb.100005326206520/546324008888468/?type=2&theater[/video]
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
انسانی رشتوں میں واحد والدین ہیں جن کا حکم ماننے اور خیال رکھنے کا حکم آیا ہے ..اسی سے اس کی اہمیت کا اندازہ ہوجاتا ہے

That is not entirely true. Though I agree with the gist of your argument, parents are indeed amongst the top relations when it comes to showing kindness and respect, but they are not the only ones according to the Holy Qur'an. In Surah Al-Nisa ALLAH says;

يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا
O mankind, fear your Lord, who created you from one soul and created from it its mate and dispersed from both of them many men and women. And fear Allah , through whom you ask one another, and the wombs. Indeed Allah is ever, over you, an Observer.
(Holy Qur'an; 4:1)

Therefore if we fear ALLAH we have to maintain good relations with relatives. Silah e Rahmi (maintaining good relations with relatives) is an order from ALLAH and Muslims are supposed to comply with this. Now the first amongst the blood relatives is parents and they ofcourse hold the highest status in blood relations. After parents other blood relations include off-springs, brothers, sisters, parental/maternal uncles and aunts and their off-springs etc. Keeping good relations/giving to relatives is also prescribed in the following verse of the Holy Qur'an;

إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ ۚ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
Indeed, ALLAH orders justice and good conduct and giving to relatives and forbids immorality and bad conduct and oppression. He admonishes you that perhaps you will be reminded.
(Holy Qur'an; 16:90)

Our blood relations are part of us and we should strive to help them out as much as possible.
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
ویلکم بیک سائیں جی لگتا آپکو تھریڈ پسند آئ جو آپکا فورم پر آنے کا موڈ بنا ، آپکی پوسٹ کردہ ویڈیو نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کیا ، جزاک اللہ

اب غائب نہ ہونا ہاں .. جی سن لیں
:)

Thanks.

I will try my best.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Mubarak Ho Mubarak Ho.. PM Sahab nay abba neachay girany ka notice lay lia hay or commission Jald hi report day ga...!!!

Joke aside, parents are the most precious in everyone's life
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
مجھے اس پر ایک واقعہ یاد آگیا .جو ہمارے بزرگوں نے نہیں سنایا تھا ..

ایک دفعہ ایک بادشاہ ہوتا تھا / ہے ....اس کی بیٹی سے ایک نادانی ہو گئی ...ظاہر ہے کچی عمر تھی ..کیونکہ الله نے والدین کے دل میں ان کنڈیشنل محبت ڈالی ہوتی ہے اولاد کے لئے تو والدین نے اسے معاف بھی کر دیا
بلکہ اسے سو ارب کے پروجیکٹ کا سربراہ بھی بنا دیا ...
لیکن ` کچھ ` لوگ اس کو معاف کرنے کو تیار نہیں تھے ..والد کی محبت پر بھی سوال اٹھائے گئے ...جو کہ بڑی نا انصافی کی بات ہے ..

والدین تو والدین ہی ہوتے ہیں نا ...ان کنڈیشنل محبت لئے .

(bigsmile).

پہلی بات یہ کہ نادانی اور کچی عمر کی کہانیاں میری سمجھ سے تو باہر ہیں.... اس کچی عمر سے ہم سب گذرتے ہیں لیکن یہ کوئی معمولی بات نہیں تھی جس کو آپ نے نادانی سے یونہی جوڑ دیا، خیر اس میں کوئی شک نہیں کہ والدین کا دل واقعی بہت بڑا ہوتا ہے انہوں نے معاف کر دیا، یہ تو ٹھیک ہے لیکن سو عرب کے جس پروجیکٹ کا سربراہ لگایا وہ ان کا ذاتی مال تھا یا عوام کا پیسا؟ ظاہر ہے عوام کا پیسا.... تو اس پر ان والدین کو شرمندگی ہونی چاہیے، ان کی اولاد کو کس کیپیسٹی میں اس پروجیکٹ کا سربراہ بنایا گیا؟ لیکن شرمندہ ہونے کیلئے شرم ہونا لازم ہے، جس کی اشد قلت ہے

بادشاہ کو چاہیے کہ اگر دوسروں کی اولاد کی کوئی حیثیت ان کی نظر میں نہیں تو کم از کم انسانوں والا برتاؤ ہی کر لیں.... سچ ہے کہ مال اور اولاد دونوں ہی فتنہ ہیں

وَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَاۤ اَمۡوَالُكُمۡ وَاَوۡلَادُكُمۡ فِتۡنَةٌ  ۙ وَّاَنَّ اللّٰهَ عِنۡدَهٗۤ اَجۡرٌ عَظِيۡمٌ

Know well that your belongings and your children are but a trial, and that with ALLAH there is a mighty reward.

(Holy Qur'an; 8:28)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
That is not entirely true. Though I agree with the gist of your argument, parents are indeed amongst the top relations when it comes to showing kindness and respect, but they are not the only ones according to the Holy Qur'an. In Surah Al-Nisa ALLAH says;

يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا
O mankind, fear your Lord, who created you from one soul and created from it its mate and dispersed from both of them many men and women. And fear Allah , through whom you ask one another, and the wombs. Indeed Allah is ever, over you, an Observer.
(Holy Qur'an; 4:1)

Therefore if we fear ALLAH we have to maintain good relations with relatives. Silah e Rahmi (maintaining good relations with relatives) is an order from ALLAH and Muslims are supposed to comply with this. Now the first amongst the blood relatives is parents and they ofcourse hold the highest status in blood relations. After parents other blood relations include off-springs, brothers, sisters, parental/maternal uncles and aunts and their off-springs etc. Keeping good relations/giving to relatives is also prescribed in the following verse of the Holy Qur'an;

إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ ۚ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
Indeed, ALLAH orders justice and good conduct and giving to relatives and forbids immorality and bad conduct and oppression. He admonishes you that perhaps you will be reminded.
(Holy Qur'an; 16:90)

Our blood relations are part of us and we should strive to help them out as much as possible.

میں ہر دفعہ اتنی انگریزی نہیں پڑھوں گی ..اردو لکھیں جب جواب دیتی ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پہلی بات یہ کہ نادانی اور کچی عمر کی کہانیاں میری سمجھ سے تو باہر ہیں.... اس کچی عمر سے ہم سب گذرتے ہیں لیکن یہ کوئی معمولی بات نہیں تھی جس کو آپ نے نادانی سے یونہی جوڑ دیا، خیر اس میں کوئی شک نہیں کہ والدین کا دل واقعی بہت بڑا ہوتا ہے انہوں نے معاف کر دیا، یہ تو ٹھیک ہے لیکن سو عرب کے جس پروجیکٹ کا سربراہ لگایا وہ ان کا ذاتی مال تھا یا عوام کا پیسا؟ ظاہر ہے عوام کا پیسا.... تو اس پر ان والدین کو شرمندگی ہونی چاہیے، ان کی اولاد کو کس کیپیسٹی میں اس پروجیکٹ کا سربراہ بنایا گیا؟ لیکن شرمندہ ہونے کیلئے شرم ہونا لازم ہے، جس کی اشد قلت ہے

بادشاہ کو چاہیے کہ اگر دوسروں کی اولاد کی کوئی حیثیت ان کی نظر میں نہیں تو کم از کم انسانوں والا برتاؤ ہی کر لیں.... سچ ہے کہ مال اور اولاد دونوں ہی فتنہ ہیں

وَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَاۤ اَمۡوَالُكُمۡ وَاَوۡلَادُكُمۡ فِتۡنَةٌ  ۙ وَّاَنَّ اللّٰهَ عِنۡدَهٗۤ اَجۡرٌ عَظِيۡمٌ

Know well that your belongings and your children are but a trial, and that with ALLAH there is a mighty reward.

(Holy Qur'an; 8:28)

اسے نادانی ہی اسی لئے کہا ہے کہ وہ نادانی ہی تھی ..کوئی عقل کی بات نہیں تھی ..یقینن یہ بہت بڑی بات تھی ..لیکن جو ہو گیا سو ہو گیا ..پردہ ڈالیں اس پر نا کہ بار بار اس کا ذکر کیا جائے

میرا اعتراض یہ تھا کہ اس بات پر تو اعتراض کیا جا سکتا ہے کہ اسے کس حیثیت میں اس پروجیکٹ کا سربراہ لگایا گیا ..لیکن اس کو اس کے ماضی سے جوڑنا غلط ہے ..اور میں اپنی اس بات پر قائم ہوں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

@ Annie

عینی جی

آپکی سٹوری بظاہر بہت اچھی ہے اور اس میں ایک اخلاقی سبق بھی ہے لیکن یہ سٹوری بچپن سے اب تک سن سن کر کان پک گئے ہیں. میں نے یہ سٹوری سب سے پہلے بچپن میں اپنے دادا جی سے سنی تھی

ویسے بھی یہ سٹوری حقیقت سے بہت دور ہے. ممکن ہے کہ کوئی نیا شادی شدہ شخص اپنی بیوی کے عشق میں ایسا کرنے کا سوچ لے لیکن جب کوئی شخص خود باپ بن جاتا ہے تو پھر اسکی سوچ اپنے باپ کے بارے میں بہت ہی بدل جاتی ہے. وہ کسی مجبوری کے تحت اپنے باپ سے لا تعلق تو ہو سکتا ہے لیکن اسے اپنے ہاتھوں سے مارنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا ہے. عموما لوگ جائیداد کے تنازعہ پر اپنے باپ کو قتل کرتے دیکھے ہیں

کئی سالوں پہلے کراچی کی ایک خبر پڑھی تھی کہ وہاں کسی اپارٹمنٹ بلڈنگ (فلیٹس) میں اوپر والے اپارٹمنٹ میں بیٹا اپنے بیوی بچوں کے ساتھ رہتا تھا اور نیچے اپارٹمنٹ میں اسکی ماں اکیلی رہتی تھی. بیٹا ماں بیوی کی لڑائی سے تنگ آنے کی وجہ سے ماں کا اپارٹمنٹ چھوڑ کر اوپر اپنا الگ اپارٹمنٹ لیکر رہنے لگ گیا تھا اور بیوی کی ناراضگی سے بچنے کیلیے بہت ہی کم ماں سے ملتا تھا. بوڑھی ماں ایک دن اپنے اپارٹمنٹ میں ہی فوت ہو گئی اور بیٹے کو اسوقت خبر ہوئی جب فوت ہونے کے کافی دنوں بعد اسکے ہمسایوں نے اسکے اپارٹمنٹ کے باہر بد بو محسوس کی. دروازہ توڑ کر جب کھولا گیا تو اندر بوڑھی عورت کی گلی ہوئی لاش پڑی تھی اور بیٹے کو خبر تک نہ تھی

Fatema

I disagree. India mein ye ho raha hey aur mei ne documentary mei dekha tha lekin mujhe yaad nahin kon se channel se ye program release huwa tha. Magar indian based channel hi tha. Wahan k ek gaon mein burhe aur lagar afrad nahin hei. Aur wahan k log apne burhe walidain ko poison ka injection de kr maar dete hein. Is khel mein wahan k doctors bhi shamil hein.
 
چھوٹی بہن

انڈیا والوں کی سوچ ہم سے مختلف ہے

ہمیں اسلام والدین کی خدمت کرنا سکھاتا ہے اور ہمیں بچپن سے ہی یہ سبق دیا جاتا ہے

میں نے بتایا ہے کہ یہ سٹوری میرے دادا جی نے مجھے بچپن میں سنائی تھی اور والدین کی خدمت نہ کرنے والوں کا برے انجام کی سٹوری سنانے کا مقصد یہی تھا کہ بچے بڑے ہو کر والدین کی خدمت کریں ورنہ انکا انجام بھی وہی ہو سکتا ہے جو اس باپ کا ہو رہا تھا جسے اسکا بیٹا پہاڑی (میں نے دریا سنا تھا) سے نیچے پھینکنے آیا تھا

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی اپنی چوٹی سی زندگی کا ایک واقعہ سناؤگا
یہ میرا آنکھوں دیکھا قصہ ہے ورنہ میں خود بھی یقین نہیں کرتا
ہاؤس جاب کے بعد میں ایک اچھی جاب پی لگایا تھا ،اور ایک رات دو لڑکے عمر کوئی سولہ سے اکیس کے ہوگئی دونو کی !
یہ دونو ایک سٹریچر پی ایک عورت کو ایمرجنسی وارد کے طرف لائے
دونو روتے بھی جاتے اور اپس میں لڑتے بھی جاتے
مجھے ایک لڑکے نے غریباں سے پکڑ کر پوچھا ڈاکٹر میری ما بچ تو جاگے نہ
میں نے جب غور سے دکھا تو عورت کا سر پھٹا ہوا تھا اور بھیجا باہر اکر زمین پی بح رہا تھا
یقین جانیں میں تو بوہت ہے جونئیر تھا ،میرا خود سر چکرہ گیا .
بهرےحال وہ عورت تو مر چوکی تھی اور بعد میں پتا چلا کے یہ سب جائیداد کے چکّر میں ہوا ہے
میں کئی رات سو نہیں سکا ،رو بھی نہیں سکتا تھا مگر روح رو رہی تھی
کاش یہ منظر میری آنکھوں کے سامنے نہ ہوتا !
لوگ فورم پی ناجانے کیا کیا کہینگے !کے سب کہانی ہے یا کوئی اور طا ویل
مگر اس واقے کو میں بھول نہیں سکا ،واقع پاکستان کا ہی ہے شهر کا نام نہ پوچھیں گا
 
Aap ki baat sahi hey k Islam hamein maan baap ki khidmat ka dars details hey. Magar taqreeban sare hi mazhab apne walidain ki khidmat ka dars dete hein. Yahan per sirf ye baat ho rahi thi k ye kahani Sach ho sakti hey ya nahin. Essi ya is se milti jhulti kahaniyan hamare muashre mein bhi hein warna Edhi old homes na hote.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی اپنی چوٹی سی زندگی کا ایک واقعہ سناؤگا
یہ میرا آنکھوں دیکھا قصہ ہے ورنہ میں خود بھی یقین نہیں کرتا
ہاؤس جاب کے بعد میں ایک اچھی جاب پی لگایا تھا ،اور ایک رات دو لڑکے عمر کوئی سولہ سے اکیس کے ہوگئی دونو کی !
یہ دونو ایک سٹریچر پی ایک عورت کو ایمرجنسی وارد کے طرف لائے
دونو روتے بھی جاتے اور اپس میں لڑتے بھی جاتے
مجھے ایک لڑکے نے غریباں سے پکڑ کر پوچھا ڈاکٹر میری ما بچ تو جاگے نہ
میں نے جب غور سے دکھا تو عورت کا سر پھٹا ہوا تھا اور بھیجا باہر اکر زمین پی بح رہا تھا
یقین جانیں میں تو بوہت ہے جونئیر تھا ،میرا خود سر چکرہ گیا .
بهرےحال وہ عورت تو مر چوکی تھی اور بعد میں پتا چلا کے یہ سب جائیداد کے چکّر میں ہوا ہے
میں کئی رات سو نہیں سکا ،رو بھی نہیں سکتا تھا مگر روح رو رہی تھی
کاش یہ منظر میری آنکھوں کے سامنے نہ ہوتا !
لوگ فورم پی ناجانے کیا کیا کہینگے !کے سب کہانی ہے یا کوئی اور طا ویل
مگر اس واقے کو میں بھول نہیں سکا ،واقع پاکستان کا ہی ہے شهر کا نام نہ پوچھیں گا

Kuch saal pehle hamare paros mein kesi khatoon ki death ho gai. Wahan taziyat ko jane wale logon ne kaha mayyit abhi ghar mei hi thi k sare bhai behan maa k choreh huwe wirse k liye jhagar rahe the. Na logon k khayal tha na maan ki akhri rusoomat ka.
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

@ annie

عینی جی

آپکی سٹوری بظاہر بہت اچھی ہے اور اس میں ایک اخلاقی سبق بھی ہے لیکن یہ سٹوری بچپن سے اب تک سن سن کر کان پک گئے ہیں. میں نے یہ سٹوری سب سے پہلے بچپن میں اپنے دادا جی سے سنی تھی

تاریخ بتاتی ہے کہ اس قسم کی اسٹوریاں محترمہ عینی صاحبہ اور جناب شہراب صاحب کے ہی پاس ہوتی ہیں
اس لئے عین ممکن ہے کہ آپ کے داداجی قبلہ و کعبہ نے یہ اسٹوری عینی سے سنی ہو
اس لئے آپکے لئے بہتر ہے کہ اس پر کان دبا کر یقین کرلیں،پہاڑ اور دریا کے چکر میں نہ پڑیں

Back
Top