aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
بھروسہ کرنا اور اپنی ذمہ داری نبھانا الگ الگ چیزیں ہیں
آپ بھروسہ نہیں کریں گے تو آپ کا اپنا گھر برباد ہو جائے گا اسکا سب ے برا اثر اولاد پر پڑے گا
اور آپ کے والدین پہلے آپ کی ذمہ داری ہیں پھر آپ کی شریک حیات کی۔ وہ بے شک اچھی طرح انکا خیال رکھتی ہو مگر آپ اپنی ذمہ داری سے جان نہیں چھڑا سکتے۔
ببلو بھائی ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ٹوٹل ہی بیوی کی ذمہ داری ہو لیکن مرد سارا دن روزی روٹی کے سلسلے میں گھر سے باہر ہوتا ہے تو پیچھے دیکھ بھال بیوی ہی کر سکتی ہے نا