وقت کا دھارا

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گھڑی باتیں مت لائیں ..ہندو نے کہا پتی پرمیشور ..مسلمان کیوں پیچھے رہتے ،،فورن مجازی خدا بنا کر سجدے کروانے کی تمنا لے بیٹھے ،،

قرآن میں والدین کے لئے بھی صرف دیکھ بھال کرنے کا حکم ہے ..سجدے کا تو ان کے لئے بھی نہیں ..جب کے وہ ہماری پیدایش کے ذمہ دار بھی ہوتے ہیں جنہوں نے ہمیں پیدا کیا . اس کا صرف خیال ..اور کیسے کیسے شوہروں کے لئے سجدے ....واہ

:doh::doh:،

میرا خیال ہے کہ یہ ترمذی کی حدیث ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ک اگر اللہ کے سوا کسی کو سجدہ کرنے کی اجازت ہوتی تو میں عورتوں سے کہتا کہ اپنے شوہر کو سجدہ کریں۔۔

اگر یہاں کوئی صاحب اس حدیث پر روشنی ڈال کر ہماری رہنمائی فرمائیں۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پھر بھروسہ کیسا

بھروسہ کرنا اور اپنی ذمہ داری نبھانا الگ الگ چیزیں ہیں

آپ بھروسہ نہیں کریں گے تو آپ کا اپنا گھر برباد ہو جائے گا اسکا سب ے برا اثر اولاد پر پڑے گا

اور آپ کے والدین پہلے آپ کی ذمہ داری ہیں پھر آپ کی شریک حیات کی۔ وہ بے شک اچھی طرح انکا خیال رکھتی ہو مگر آپ اپنی ذمہ داری سے جان نہیں چھڑا سکتے۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

میرا خیال ہے کہ یہ ترمذی کی حدیث ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ک اگر اللہ کے سوا کسی کو سجدہ کرنے کی اجازت ہوتی تو میں عورتوں سے کہتا کہ اپنے شوہر کو سجدہ کریں۔۔

اگر یہاں کوئی صاحب اس حدیث پر روشنی ڈال کر ہماری رہنمائی فرمائیں۔

یہ خاتون نہیں ماننے والیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے معاملات میں اپنی عقل اور سمجھ نہ استمعال کیا کریں ...
اگر آپ خود والدین سے عزت سے پیش آتے ہیں ..اور اپنی بیگم کو بھی پوری پوری توجہ ، عزت اور محبت دیتے ہیں تو وہ ہی بیوی آپ کے والدین کا خیال اپنے والدین کی طرح ہی رکھے گی ..بیوی ہے کوئی ڈائن نہیں ...آخر آپ کی بہن بھی تو اپنے گھر جا کر اپنے ساس سسر کا خیال رکھتی ہے .

اور ہاں ذرا اردو فونٹ پر آ جائیں کیونکہ میں نے آپ کی ساری پوسٹیں نہیں پڑھی ہیں .

میں اب آف لاہن ہونے والا ہوں

باقی باتیں آپ سب سے پھر ہونگی
 
Annie

Moderator
ایسے معاملات میں اپنی عقل اور سمجھ نہ استمعال کیا کریں ...
اگر آپ خود والدین سے عزت سے پیش آتے ہیں ..اور اپنی بیگم کو بھی پوری پوری توجہ ، عزت اور محبت دیتے ہیں تو وہ ہی بیوی آپ کے والدین کا خیال اپنے والدین کی طرح ہی رکھے گی ..بیوی ہے کوئی ڈائن نہیں ...آخر آپ کی بہن بھی تو اپنے گھر جا کر اپنے ساس سسر کا خیال رکھتی ہے .

اور ہاں ذرا اردو فونٹ پر آ جائیں کیونکہ میں نے آپ کی ساری پوسٹیں نہیں پڑھی ہیں .

:lol::lol:...یہ پوسٹ پڑھ کر اسد یاد آگۓ وہ ہوتے تو کہتے ناصر ادیب سے لکھوا کر لائی ہے
سنا ہے آجکل جیل میں ہیں
مجھے ڈس لائیک جو دیا تھا ..اچھا ہوا :lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
(bigsmile)....پرانے زمانوں کی کہانی ہے ہو سکتا ہے اس دور میں دور دراز دیہاتوں میں قانون نہ ہی چلتا ہو . پرانی کہانیاں جو بزرگوں سے چلتی چلتی اگلے دور میں منتقل ہوتی ہیں انکو فیبل کہتے ہیں .. جو اخلاقی سبق رکھتی ہیں

میڈم جی آپ نے مجھے اتنی دیر سے ٹیگ کیا
چلو کوئی بات نہی میں سوتیلا ہی سہی

آپ نے باغبان فلم دیکھی ہے ؟؟؟ جس نے نہی دیکھی وہ ضرور دیکھے ، میری درخواست ہے

جو اس فلم میں دکھایا گیا ہے وہ اکثر گھروں میں ہوتا ہے

جو آپ نے لکھا ہو اکسٹریم کیس ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میرا خیال ہے کہ یہ ترمذی کی حدیث ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ک اگر اللہ کے سوا کسی کو سجدہ کرنے کی اجازت ہوتی تو میں عورتوں سے کہتا کہ اپنے شوہر کو سجدہ کریں۔۔

اگر یہاں کوئی صاحب اس حدیث پر روشنی ڈال کر ہماری رہنمائی فرمائیں۔

کسی صاحب کو بلانے کی کیا ضرورت ہے ..میں ہوں نا صاحبہ موجود ..

جس دین میں شرک سب سے بڑا گناہ ہو وہاں الله کیسے اجازت دے سکتے ہیں شوھر کو سجدے کی ..نبی صلعم الله کی مرضی کے بغیر تو کچھ نہیں کہہ سکتے تھے ،

آپ ویسے ہی دیکھ لیں ..کیسی کیسی پاکباز بیویوں کے نکمے بگڑے شوھر ..تو کیا الله اس نیک عورت کو حکم دیتے کہ اس نکٹھو کو سجدہ کرے ..

نبی صلعم ایسی کسی خواہش کا اظہار بھی نہیں کر سکتے تھے ..وہ تو خود اپنی بیٹی کے احترام میں کھڑے ہو جاتے تھے ..
ذرا سوچیں تو
بہت سی غلط ضعیف حدیثیں مل جائیں گی
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ڈس ایگری .

میری بھابھی ہم سے اچھا میرے والدین کا خیال رکھتی ہیں ...

یہ تو کسی نے نہیں کہا کہ بہو ساس یا سسر کا خیال نہیں رکھ سکتی ۔۔۔ بات ہو رہی تھی کہ جس کے وہ والدین ہیں پہلا فرض اس کا ہے وہ اپنی ذمہ داری نبھائے کہ اس کے والدین نہ کسی پر بوجھ بنیں نہ ہی انہیں کوئی تکلیف ہو۔

باقی بہو یا بھابی جب نئے گھر جاتی ہے تو وہ اس گھر کی بیٹی بن کر جاتی ہے اسکا بھی فرض بنتا ہے ان کا خیال رکھے جیسا کہ آپ کے کیس میں ہو رہا ہے لیکن پہلی ذمہ داری آپ کی ہے بھابی کی بعد میں
 
Annie

Moderator
میڈم جی آپ نے مجھے اتنی دیر سے ٹیگ کیا
چلو کوئی بات نہی میں سوتیلا ہی سہی

آپ نے باغبان فلم دیکھی ہے ؟؟؟ جس نے نہی دیکھی وہ ضرور دیکھے ، میری درخواست ہے

جو اس فلم میں دکھایا گیا ہے وہ اکثر گھروں میں ہوتا ہے

جو آپ نے لکھا ہو اکسٹریم کیس ہے

:13:............سب سے پہلے آپکو ٹیگ کیا تھا لگتا کوئی لائن میں خرابی تھی کے آپکو میرے ٹیگ کی کال اتنے دیر سے ملی .. سچی
راز جی اکسٹریم کیس اجکل اکثر پاۓ جاتے ہیں من جاؤ ...................
H8bdcx
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:...یہ پوسٹ پڑھ کر اسد یاد آگۓ وہ ہوتے تو کہتے ناصر ادیب سے لکھوا کر لائی ہے
سنا ہے آجکل جیل میں ہیں
مجھے ڈس لائیک جو دیا تھا ..اچھا ہوا :lol:

مجھے لائیک ڈس لائیک ملنے بند ہو گئے ..مجھے پریشانی ہوئی کہ کہیں ناراض تو نہیں ہو گئے ..پھر ایک جگہ انہیں اورنج چولا پہنے دیکھا تو دل کو تسلی ہوئی کہ مجبور ہیں

نہیں مجھے ان کے لائیک ڈس لائیک دونوں بہت یاد آتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو کسی نے نہیں کہا کہ بہو ساس یا سسر کا خیال نہیں رکھ سکتی ۔۔۔ بات ہو رہی تھی کہ جس کے وہ والدین ہیں پہلا فرض اس کا ہے وہ اپنی ذمہ داری نبھائے کہ اس کے والدین نہ کسی پر بوجھ بنیں نہ ہی انہیں کوئی تکلیف ہو۔

باقی بہو یا بھابی جب نئے گھر جاتی ہے تو وہ اس گھر کی بیٹی بن کر جاتی ہے اسکا بھی فرض بنتا ہے ان کا خیال رکھے جیسا کہ آپ کے کیس میں ہو رہا ہے لیکن پہلی ذمہ داری آپ کی ہے بھابی کی بعد میں

بیشک ..پہلی ذمہ داری ہماری ہی ہے اور ہم نبھانے کی پوری کوشش بھی کرتے ہیں
اعتراض اس بات پر تھا کہ اس پر نہ چھوڑو ...اگر اس پر نہیں چھوڑو گے تو آفس نہیں جاؤ گے ..کام نہیں کرو گے تو والدین تو دور تمہارا بھی کوئی خیال نہیں رکھے گا .
روز گھر میں جھگڑے ہونگے
 
Annie

Moderator
مجھے لائیک ڈس لائیک ملنے بند ہو گئے ..مجھے پریشانی ہوئی کہ کہیں ناراض تو نہیں ہو گئے ..پھر ایک جگہ انہیں اورنج چولا پہنے دیکھا تو دل کو تسلی ہوئی کہ مجبور ہیں

نہیں مجھے ان کے لائیک ڈس لائیک دونوں بہت یاد آتے ہیں

:lol:......انکے مزاق خوب ہوتے ہیں میری کہی ہوئی ہر بات کا مذاق بناتے ہیں کہتے ہیں بہار بیگم کی طرح بات کرتی ہوں ..
اب مایوں بیٹھ گۓ ہیں زرد چولا پہن کر ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:......انکے مزاق خوب ہوتے ہیں میری کہی ہوئی ہر بات کا مذاق بناتے ہیں کہتے ہیں بہار بیگم کی طرح بات کرتی ہوں ..
اب مایوں بیٹھ گۓ ہیں زرد چولا پہن کر ..

ان کی حس مزاح بہت اچھی ہے .
اور ایسے لوگوں کے تو ہم قدردان ہیں ...یو نو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:13:............سب سے پہلے آپکو ٹیگ کیا تھا لگتا کوئی لائن میں خرابی تھی کے آپکو میرے ٹیگ کی کال اتنے دیر سے ملی .. سچی
راز جی اکسٹریم کیس اجکل اکثر پاۓ جاتے ہیں من جاؤ ...................
H8bdcx
Thanks anyways......I got it just now.....

ایکسٹریم کیس اس دن سے ہیں جب حضرت آدم اور ان کے چند بیٹے ہی تھے
قبیل نے ہابیل کو قتل کر دیا تھا
میرا مطلب ہے کہ پیرینٹل ایبووز کے واقعات بہت ہیں ہمارے معاشرے میں
لیکن قتل تک نوبت کم آتی ہے
 
Annie

Moderator
​کرو،مگر بعد میں شکایت کرتے مت آنا

کیسے ہیں خان جی ، اگر کبھی ساتھ والی کالونی میں جانا ہوا تو وہاں میری آپا صاف گو رہتی ہیں انکی بیل بجا کر انھیں کہیے گا میں انھیں مس کر رہی ہوں .(bigsmile). اب بیل بجا کر بھاگ نہ جائیے گا ..
ابھی آف لائن ہونے لگی ہوں بعد میں آپ سے بات ہوتی ہے
 
Annie

Moderator
Thanks anyways......I got it just now.....

ایکسٹریم کیس اس دن سے ہیں جب حضرت آدم اور ان کے چند بیٹے ہی تھے
قبیل نے ہابیل کو قتل کر دیا تھا
میرا مطلب ہے کہ پیرینٹل ایبووز کے واقعات بہت ہیں ہمارے معاشرے میں
لیکن قتل تک نوبت کم آتی ہے

I am going off line for now
Be back after the break......
H8bdcx
............:)
Talk to you later.........
 
Back
Top