gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
یہ گھڑی باتیں مت لائیں ..ہندو نے کہا پتی پرمیشور ..مسلمان کیوں پیچھے رہتے ،،فورن مجازی خدا بنا کر سجدے کروانے کی تمنا لے بیٹھے ،،
قرآن میں والدین کے لئے بھی صرف دیکھ بھال کرنے کا حکم ہے ..سجدے کا تو ان کے لئے بھی نہیں ..جب کے وہ ہماری پیدایش کے ذمہ دار بھی ہوتے ہیں جنہوں نے ہمیں پیدا کیا . اس کا صرف خیال ..اور کیسے کیسے شوہروں کے لئے سجدے ....واہ
:doh::doh:،
میرا خیال ہے کہ یہ ترمذی کی حدیث ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ک اگر اللہ کے سوا کسی کو سجدہ کرنے کی اجازت ہوتی تو میں عورتوں سے کہتا کہ اپنے شوہر کو سجدہ کریں۔۔
اگر یہاں کوئی صاحب اس حدیث پر روشنی ڈال کر ہماری رہنمائی فرمائیں۔