وقت کا دھارا

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اس تھریڈ کی پوسٹس کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ایک مشہور کہانی ہے یا سچا واقعہ ہے جو بہت سے لوگوں سے پہلے سن رکھا ہے

کبھی بھی اپنے ماں باپ کو اپنی بیوی کے سہارے مت چھوڑو چاہے تمہاری بیوی کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو .. اسی طرح کبھی بھی اپنے چھوٹے بچوں کو اپنے رشتے داروں کے بھروسے اکیلا چھوڑ کر کہیں مت جاو چاہے آپ کی رشتے دار کتنے بھی کابلِ بھروسہ کیوں نہ ہوں

اس کا مطلب یہ ہوا کہ بیوی جتنی بھی اچھی ہو رشتہ دار جتنے بھی اچھے ہوں ان پے بھروسہ نا کرو
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ کی پوسٹس کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ایک مشہور کہانی ہے یا سچا واقعہ ہے جو بہت سے لوگوں سے پہلے سن رکھا ہے

کبھی بھی اپنے ماں باپ کو اپنی بیوی کے سہارے مت چھوڑو چاہے تمہاری بیوی کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو .. اسی طرح کبھی بھی اپنے چھوٹے بچوں کو اپنے رشتے داروں کے بھروسے اکیلا چھوڑ کر کہیں مت جاو چاہے آپ کی رشتے دار کتنے بھی کابلِ بھروسہ کیوں نہ ہوں

انسان خود اگر اپنے والدین یا بچوں کا صحیح خیال نہ رکھ سکے تو اسے دوسروں سے اسکی امید نہیں رکھنی چاہئے بھلا وہ کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
انسان خود اگر اپنے والدین یا بچوں کا صحیح خیال نہ رکھ سکے تو اسے دوسروں سے اسکی امید نہیں رکھنی چاہئے بھلا وہ کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں

واہ ببلو بھائی واہ ، محفل لوٹ لی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اس کا مطلب یہ ہوا کہ بیوی جتنی بھی اچھی ہو رشتہ دار جتنے بھی اچھے ہوں ان پے بھروسہ نا کرو

haan zaroor karo

lekin kuch loog aise hote hain zindagi main jo aap ki responsibilty hote hain

zaroori nahi k har biwi aisi ho jo is kahani main batai gayi hai , lekin biwi chahe jitni bhi achi ho aap k maa baap sab se pehle aap ki zima dari hain us k baad main woh aap ki biwi ki zama dari hain
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
انسان خود اگر اپنے والدین یا بچوں کا صحیح خیال نہ رکھ سکے تو اسے دوسروں سے اسکی امید نہیں رکھنی چاہئے بھلا وہ کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں

haan bilkul bhai eye eye PTI , aap ki baat bilkul theek hai
 
Annie

Moderator
اس تھریڈ کی پوسٹس کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ایک مشہور کہانی ہے یا سچا واقعہ ہے جو بہت سے لوگوں سے پہلے سن رکھا ہے

کبھی بھی اپنے ماں باپ کو اپنی بیوی کے سہارے مت چھوڑو چاہے تمہاری بیوی کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو .. اسی طرح کبھی بھی اپنے چھوٹے بچوں کو اپنے رشتے داروں کے بھروسے اکیلا چھوڑ کر کہیں مت جاو چاہے آپ کی رشتے دار کتنے بھی کابلِ بھروسہ کیوں نہ ہوں

میرا خیال ہے فیبل ہے ایسی داستان جو نسلوں سے منتقل ہوتی ہے لیکن اسکا سورس معلوم نہیں ہوتا .
تو ماں باپ بیوی پر بھی نہیں چھوڑے جا سکتے تو پھر جو پردیسی ہیں وہ ماں باپ کا کیا کریں ؟ ظاہر ہے ساتھ پردیس بھی نہیں لے جا سکتے ..تو پیچھے تو چھوڑھنا ہی ہے .

. باقی والدین کی ذمہ داری ڈائریکٹ اولاد پر ہی ہے کے خیال رکھے .......
H8bdcx

:)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
haan zaroor karo

lekin kuch loog aise hote hain zindagi main jo aap ki responsibilty hote hain

zaroori nahi k har biwi aisi ho jo is kahani main batai gayi hai , lekin biwi chahe jitni bhi achi ho aap k maa baap sab se pehle aap ki zima dari hain us k baad main woh aap ki biwi ki zama dari hain

عزیز من شادی ذمہ داریاں بانٹنے ہی کا نام ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میرا خیال ہے فیبل ہے ایسی داستان جو نسلوں سے منتقل ہوتی ہے لیکن اسکا سورس معلوم نہیں ہوتا .
تو ماں باپ بیوی پر بھی نہیں چھوڑے جا سکتے تو پھر جو پردیسی ہیں وہ ماں باپ کا کیا کریں ؟ ظاہر ہے ساتھ پردیس بھی نہیں لے جا سکتے ..تو پیچھے تو چھوڑھنا ہی ہے .

. باقی والدین کی ذمہ داری ڈائریکٹ اولاد پر ہی ہے کے خیال رکھے .......
H8bdcx

:)

larkiyon ki to majboori hoti hai shadi k baad maa baap ko chorna lekin larke ko pardes se oopar apne maa baap ko rakhna chahiye
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
larkiyon ki to majboori hoti hai shadi k baad maa baap ko chorna lekin larke ko pardes se oopar apne maa baap ko rakhna chahiye

.شوق سے پردیس کم لوگ جاتے ہیں، زیادہ تر لوگ اپنی اور اپنے خاندان کے بہتر مستقبل کے لئے جاتے ہیں

.اگر ہمارا ملک بھی خوشخال ہوتا تو لوگوں کو سیر تفریح کے علاوہ کہیں اور جانے کی ضرورت نہ پڑتی

ایسے کیسے آپ کہہ سکتے ہیں اسی تھریڈ پر دیکھ لیں کتنے پردیسی ہیں جو رزق روزی کی تلاش میں والدین سے جدا ہوۓ ..
مجبوریاں کتنی ہیں یہ تو جن پر گزرتی ہے وہی جانتے یہں اگر انکے بس میں ہوتا تو وہ کیا ماں باپ سے جدا ہوتے ؟ ذرا سوچیں لاکھوں پاکستانی پردیس میں ہیں ، سارے شوق سے تو پردیس میں دھکے نہیں کھاتے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے کیسے آپ کہہ سکتے ہیں اسی تھریڈ پر دیکھ لیں کتنے پردیسی ہیں جو رزق روزی کی تلاش میں والدین سے جدا ہوۓ ..
مجبوریاں کتنی ہیں یہ تو جن پر گزرتی ہے وہی جانتے یہں اگر انکے بس میں ہوتا تو وہ کیا ماں باپ سے جدا ہوتے ؟ ذرا سوچیں لاکھوں پاکستانی پردیس میں ہیں ، سارے شوق سے تو پردیس میں دھکے نہیں کھاتے

aap ki baat theek hai , main un ki baat kar raha tha jo shooq se baithe hain
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

.شوق سے پردیس کم لوگ جاتے ہیں، زیادہ تر لوگ اپنی اور اپنے خاندان کے بہتر مستقبل کے لئے جاتے ہیں

.اگر ہمارا ملک بھی خوشخال ہوتا تو لوگوں کو سیر تفریح کے علاوہ کہیں اور جانے کی ضرورت نہ پڑتی

martial law laga laga kar shayateen ne yeh mulk tabah kia hai
 
Annie

Moderator
aap ki baat theek hai , main un ki baat kar raha tha jo shooq se baithe hain

میرا بھی دل کرتا ہے سب کچھ چھوڑ کر پاکستان چلی جاؤں ہمیشہ کے لیے .. لیکن پاکستان میں انجواے کرنے کیلئے انسان کا امیر ہونا بہت ضروری ہے . ورنہ کچھ انجوے نہیں ہوسکتا خواری ہی ہے دوائی تک خالص نہیں ملتی ..
:(
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل ٹھیک کہا والدین کی محبت ان کنڈشنل ہی ہوتی ہے ، اصل میں محبت میں مجبور ہوتے ہیں اور یہ محبت اللہ ہی انکے دلوں میں ڈالتا ہے .......
H8bdcx

......:)

مجھے اس پر ایک واقعہ یاد آگیا .جو ہمارے بزرگوں نے نہیں سنایا تھا ..

ایک دفعہ ایک بادشاہ ہوتا تھا / ہے ....اس کی بیٹی سے ایک نادانی ہو گئی ...ظاہر ہے کچی عمر تھی ..کیونکہ الله نے والدین کے دل میں ان کنڈیشنل محبت ڈالی ہوتی ہے اولاد کے لئے تو والدین نے اسے معاف بھی کر دیا
بلکہ اسے سو ارب کے پروجیکٹ کا سربراہ بھی بنا دیا ...
لیکن ` کچھ ` لوگ اس کو معاف کرنے کو تیار نہیں تھے ..والد کی محبت پر بھی سوال اٹھائے گئے ...جو کہ بڑی نا انصافی کی بات ہے ..

والدین تو والدین ہی ہوتے ہیں نا ...ان کنڈیشنل محبت لئے .

(bigsmile).
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

والدین چاہے کتنے بھی بوڑھے اور بیمار ہوں۔۔ کسی کا بھی دل نہیں چاہتا کہ وہ ہم سے جُدا ہوں۔۔

میرے والدین آٹھ سال پہلے ایک ٹریفک حادثے میں دینا سے چلے گئے ۔آج بھی ایسا لگتا ہے جیسے یہ کل کی بات ہو۔۔ایک دم سے دونوں کا اچانک چلے جانا کچھ عجیب سی بے بسی کا احساس تھا۔ لیکن اللہ کے فیصلے ہیں۔آج آپ نے پھر ان کی یاد دلا دی۔

اس پوسٹ پر نہ لائیک دے سکتی ہوں نہ تھینکس ..

سو سوری تو ہئیر دیٹ
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جو اپنی سوچوں کی پاکیزگی کی قسمیں کھائے اس پے تو بالکل بھی نہی۔۔۔۔

باکسر پہلے ہی حساس ہے تیری اس بات سے کیا بجلی گری گی ، چکنا چور ہو جائے گا معصوم باکسر

:lol:
 
Back
Top