aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
اس تھریڈ کی پوسٹس کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ایک مشہور کہانی ہے یا سچا واقعہ ہے جو بہت سے لوگوں سے پہلے سن رکھا ہے
کبھی بھی اپنے ماں باپ کو اپنی بیوی کے سہارے مت چھوڑو چاہے تمہاری بیوی کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو .. اسی طرح کبھی بھی اپنے چھوٹے بچوں کو اپنے رشتے داروں کے بھروسے اکیلا چھوڑ کر کہیں مت جاو چاہے آپ کی رشتے دار کتنے بھی کابلِ بھروسہ کیوں نہ ہوں
اس کا مطلب یہ ہوا کہ بیوی جتنی بھی اچھی ہو رشتہ دار جتنے بھی اچھے ہوں ان پے بھروسہ نا کرو