وقت پیری گرگ ظالم وشود پرہیزگار

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Sab traf syy imran prr attack shuroo hoo gyy hyn everybody in full swing na koi logic na koi argument only personal attack pury system ko khan syy khatraa hyy yee sab aik hoo gy hyn wait and c Allah decision Allah ko iss qoom prr rehmm aata hy y nahyn
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
zardari ko to ye bhi taufeeq nahin shah sahab............... kiyunke is main 10 percent nahin milta................ ppp ki in harkaton ki waja se hi poorey Pakistan main us ka safaya ho gaya.......... aur next election main baqi bhi ho jaey ga............ lekin aap ko fikar karne ki zaroorat nahin......... aap bhi reham ki tarah kitab likh sakte hain....... ghatya kitab....... baqi to kuch hona nahin aap se..................

Tu Kia apnay is jhotey shah shatranj ka peer Zardari ha? agar ye Sach ha tu phir ye Lol ho gia.....
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
zardari ko to ye bhi taufeeq nahin shah sahab............... kiyunke is main 10 percent nahin milta................ ppp ki in harkaton ki waja se hi poorey Pakistan main us ka safaya ho gaya.......... aur next election main baqi bhi ho jaey ga............ lekin aap ko fikar karne ki zaroorat nahin......... aap bhi reham ki tarah kitab likh sakte hain....... ghatya kitab....... baqi to kuch hona nahin aap se..................
ایسے بہت سے صفاۓ ہم دیکھ چکے ہیں اور میڈیا کے انقلابوں کا انجام بھی دیکھ چکے ہیں قاف لیگ ، افتخار چوہدری اب نون لیگ کا انقلاب دیکھ لیا عمران خان کا انقلاب بھی دیکھ لیں گے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Quote a single instance or reference where the law is broken in Zulfi's exemption from ECL. Refer to this link:

https://www.siasat.pk/forums/threads/why-zulfi-bukhari’s-name-removed-from-ecl-asif-mahmood.630713/
DfjU0X4WkAIwtZ_.jpg
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ایک بات ہے ک ایک عمران خان نے پورے ملک کے سارے کنجروں کو ننگا کرکے رکھ دیا ہے
ایک ایک کرپٹ کنجر اس کی مخالفت کرتا نظر آ رہا ہے
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
ALLAH has not bound humans to an age or number uptill which tauba is acceptable u can be 7 17 or 117 to ask for forgiveness .. having said that.. we dont know who Allah might forgive or whom he wont.. but when it comes to us humans we want ourselves forgiven but others not... such a shame.. so to all my friends stating negative things .. if you agree that only Allah decides whom he wills to guide and whom he wont.. than please keep quiet coz its better for your sake too!!
 
Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
وقت پیری گرگ ظالم وشود پرہیزگار یہ فارسی زبان کا ایک مشھور معقولا ہے جس کا مطلب ہے بڑھاپے میں ظالم بھیڑیا بھی پرہیزگار بن جاتا ہے . ایسا خیال عمران خان کی عمرے کی تصویریں دیکھ کر دل میں پیدا ہوتا ہے کیوں کے جب تک دل جوان تھا حسیناؤں کے جھرمٹ میں دھڑکتا تھا آج چراغ میں تیل اور روشنی ختم ہو گئی ہے تو یہ کافر مومن بن گیا ہے . نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی کے مصداق عمران خان بھی مکہ و مدینے میں شرمندہ شرمندہ ہی پھر رہے ہوں گے . دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان جس جہاز میں تھے شاید وہ کرپشن کے پیسے سے خریدا گیا ہو اور ان کے عمرے کے اخراجات شاید نائٹ کلبوں کی کمائی کے ہوں.کہتے ہیں دل صاف ہو تو عبادت بھی قبول ہوتی ہے

Ye tu seeda seeda bughaz nikala hy ap ny......... ap 900 chohy khaa kr mandar chaly jana............... ye zyda munasib lagta hy ap ke baton sy..

Shukr kro koi insaan umrah krny gya hy
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ALLAH has not bound humans to an age or number uptill which tauba is acceptable u can be 7 17 or 117 to ask for forgiveness .. having said that.. we dont know who Allah might forgive or whom he wont.. but when it comes to us humans we want ourselves forgiven but others not... such a shame.. so to all my friends stating negative things .. if you agree that only Allah decides whom he wills to guide and whom he wont.. than please keep quiet coz its better for your sake too!!
there is a time for tauba if man repeats same sins again and again his tauba is not accepted ... at the time of drowning Paharaoh did that god did not accept. At the time of going for kingship the illusion of religiousness does not look to be pure
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Ye tu seeda seeda bughaz nikala hy ap ny......... ap 900 chohy khaa kr mandar chaly jana............... ye zyda munasib lagta hy ap ke baton sy..

Shukr kro koi insaan umrah krny gya hy
yahan har bndh bughaz hi nikalata hay hum nay nikaal lya to kya hwa ............ tauba say pahlay gnaahon par nadamat bhi hoti hay aor mutasarin say maafi bhi ..... ye dhakay wali tauba dikhawa ha
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جمہوریت کی ہنڈیا پیپلز پارٹی نے چولہے چڑھائی اور کتے آ گۓ ملائی چاٹنے
آج جو جمہوریت ہے یہ پیپز پارٹی کی وجہ سے ہی ہے اور اسی جمہوریت نے ملک بچایا ہے اس جمہوریت کی تاریخ جیالوں کے خوں سے سرخ ہے
پیپلز پارٹی نے ہی کسانوں کا معاوضہ دوگنا کیا
پیپلز پارٹی نے ہی دنیا کا نمبر ایک انکم سپورٹ پروگرام دیا
باقی ڈھول پیٹنا اور میڈیا سازی پیپلز پارٹی کا شیوا نہیں ہماری خدمات عوام تک ہیں اور ہم عوام کا ہر فیصلہ قبول کریں گے
یہ بھی سو بار عرض کیا ہے کہ آج کی پی ٹی آئ بیشتر سے بہت زیادہ (کم از کم پنجاب کی حد تک)پی پی کے لوگوں پر ہی مشتمل ہے اور اور ایک قلیل تعداد جماعت کے مایوس ہوے کارکنوں کی ہےـــ
اگر یہی وطیرہ رہا تو توقع ہے مستقبل میں سندھ میں بھی یہی ہو گا ، کہ پی پی کا سیاست سے خاتمہ اولیں مقصد ہے، اس کی موجودگی مین حقیقی عوام دوست سیاست ممکن نہیں اور وہ منقسم رہے گی اور نامنہاد لبرلزم کے نام پر استعمار دوست ایجنٹوں کے ہاتھ رہن رہے گی، بھٹو صاحب نے بھی پی پی پی بناتے وقت نیپ وغیرہ کے خلاف یہی دلیل دی تھی ـــ
اس لئے یہ خوں سرخ ہونے والی بات اور جمہوریت کیلئے خدمات کا نعرہ کسی کام کا نہیں، کہ سیاست کسی جمود کا نام نہیںــ

آپ کی کسانوں کے معاوضہ کی بات درست ہے مگر وہ زرعی اصلاحات اور سرداری نظام کے خاتمے کا کیا ہوا،ــ اوہ، انہوں نے نواز جیسے سرمایہدار سے ہاتھ ملا لیا بلکہ خود بھی اسی دوڑ میں بڑھ کر لگ گئے، کس کس بات کا ذکر کیا جاۓ جہاں پی پی نے دھوکہ نہیں دیا ــــ جمہوریت کیلئے جد وجہد عوام کے اقتدار کی خاطر تھی کسی سیاسی پارٹی، خاندان یا "جمہوریت" کے لیبل کیلئے نہیں - آپ دیکھیں تو انکم سپورٹ پروگرام (باوجود کچھ بہتری کے) بھی کچھ اچھا نہیں ہے، غریب عوام کو امپاور کرنے کے اداروں اور رسای کی ضرورت ہے، نہ کہ ان کی غربت کو فریز کر نے کی ، ایسے پروگرام مقتدر طبقے کو سٹیبلائز کرنے کیلئے بناۓ گئے تھے، خاتمے کے لئے نہیں ـ
ہاں پی ٹی آئ بھی کوئ انقلابی جماعت نہیں مگر قدرے عوام دوست ہے، اسکی سمت درست ہے ، اسکی قیادت پر کچھ اعتماد ہے - عرض کیا کہ ہمارے مطابق پی پی کی سیاست میں موجودگی تک حقیقی لیفٹ کی سیاست ممکن ہی نہیں تو پھر گلا کیا، جلد یا بدیر یہ بات سندھیوں کو بھی سمجھ آ جاۓ گی ـ
 
Aadmi

Minister (2k+ posts)
Kisi ko kis omar main hidayat mile isko judge karne wale tum kon hu,us ne allah ko hisab dena hai or Allah bahtar janta haii
 
Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
yahan har bndh bughaz hi nikalata hay hum nay nikaal lya to kya hwa ............ tauba say pahlay gnaahon par nadamat bhi hoti hay aor mutasarin say maafi bhi ..... ye dhakay wali tauba dikhawa ha

Allah pak ap khush rakhy... nidamat k bina toba ka khayal he ne ata
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی سو بار عرض کیا ہے کہ آج کی پی ٹی آئ بیشتر سے بہت زیادہ (کم از کم پنجاب کی حد تک)پی پی کے لوگوں پر ہی مشتمل ہے اور اور ایک قلیل تعداد جماعت کے مایوس ہوے کارکنوں کی ہےـــ
اگر یہی وطیرہ رہا تو توقع ہے مستقبل میں سندھ میں بھی یہی ہو گا ، کہ پی پی کا سیاست سے خاتمہ اولیں مقصد ہے، اس کی موجودگی مین حقیقی عوام دوست سیاست ممکن نہیں اور وہ منقسم رہے گی اور نامنہاد لبرلزم کے نام پر استعمار دوست ایجنٹوں کے ہاتھ رہن رہے گی، بھٹو صاحب نے بھی پی پی پی بناتے وقت نیپ وغیرہ کے خلاف یہی دلیل دی تھی ـــ
اس لئے یہ خوں سرخ ہونے والی بات اور جمہوریت کیلئے خدمات کا نعرہ کسی کام کا نہیں، کہ سیاست کسی جمود کا نام نہیںــ

آپ کی کسانوں کے معاوضہ کی بات درست ہے مگر وہ زرعی اصلاحات اور سرداری نظام کے خاتمے کا کیا ہوا،ــ اوہ، انہوں نے نواز جیسے سرمایہدار سے ہاتھ ملا لیا بلکہ خود بھی اسی دوڑ میں بڑھ کر لگ گئے، کس کس بات کا ذکر کیا جاۓ جہاں پی پی نے دھوکہ نہیں دیا ــــ جمہوریت کیلئے جد وجہد عوام کے اقتدار کی خاطر تھی کسی سیاسی پارٹی، خاندان یا "جمہوریت" کے لیبل کیلئے نہیں - آپ دیکھیں تو انکم سپورٹ پروگرام (باوجود کچھ بہتری کے) بھی کچھ اچھا نہیں ہے، غریب عوام کو امپاور کرنے کے اداروں اور رسای کی ضرورت ہے، نہ کہ ان کی غربت کو فریز کر نے کی ، ایسے پروگرام مقتدر طبقے کو سٹیبلائز کرنے کیلئے بناۓ گئے تھے، خاتمے کے لئے نہیں ـ
ہاں پی ٹی آئ بھی کوئ انقلابی جماعت نہیں مگر قدرے عوام دوست ہے، اسکی سمت درست ہے ، اسکی قیادت پر کچھ اعتماد ہے - عرض کیا کہ ہمارے مطابق پی پی کی سیاست میں موجودگی تک حقیقی لیفٹ کی سیاست ممکن ہی نہیں تو پھر گلا کیا، جلد یا بدیر یہ بات سندھیوں کو بھی سمجھ آ جاۓ گی ـ
آج کل کونسے نظریے کی سیاست ہو رہی ہے جو اس پر کوئی نتیجہ اخذ کیا جاۓ
اگر پیپلز پارٹی دھرنے دیتی اور اسٹبلشمنٹ کی سیاست کرتی تو کیا یہ اصل سیاست تھی
ملک میں مار دھاڑ اور سیاسی انتقاموں کا دروازہ بند کرنا اگر کوئی بلنڈر ہے تو پھر اس کی جو بھی سزا عوام کی طرف سے ملے گی قبول ہو گی
سیاسی مار دھاڑ اور بلند بانگ دعوے کرنے والوں کی سیاست کا جو انجام ہوتا ہے وہ سامنے ہے
عوامی اشوز کے بدلے دوستی دشمنی پر سیاست ہونا افسوسناک ہے . اگر پاکستان میں ایک پر امن جمہوری کلچر قائم کرنا کوئی غلط بات ہے تو اس کی سزا پیپلز پارٹی کو ملنی چاہئیے
جدو جہد اقتدار کے لیے ہوتی تو پیپلز پارٹی اپنا صدر منتخب ہونے کے بعد اٹھارویں ترمیم پاس نہ کرواتی اور نہ ہی اپنی ساکھ خراب کرنے کے لیے مشرف کو رستہ دیتی مار دھاڑ کی مقبولیت کی سیاست پیپلز پارٹی بھی کر سکتی تھی لیکن اس میں ملک برباد ہو جاتا . کچھ لوگ ذاتی مفاد سوچتے ہیں کچھ لوگ ملکی مفاد . آج ایک ایک کر کے انقلابی چہرے بےنقاب ہو رہے ہیں وہ ہی لوگ جنہوں نے پیپلز پارٹی کو بدنام کیا آج خود مذاق بنے ہوے ہیں
ہمارا خواب ایک جمہوری پاکستان تھا جو مکمل ہوا . پیپلز پارٹی کے لیڈروں کا کردار اقتدار کے لیے نہیں تھا بلکہ اس ملک کے لوگوں کے لیے تھا اور نہ ہی اقتدار کی ہوس میں اخلاقی و معاشرتی اقدار کو کبھی پامال کیا ... یہ سب دھرنے والوں اور لونگ مارچ والوں نے کیا . اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ پیپلز پارٹی کو کتنے ووٹ ملتے ہیں لیکن جب بھی نیوٹرل لوگ حالات کے مطابق پاکستان کی تاریخ لکھیں گے تو ہم سرخرو ہی ہوں گے
 
Sweet_pagal

MPA (400+ posts)
جمہوریت کی ہنڈیا پیپلز پارٹی نے چولہے چڑھائی اور کتے آ گۓ ملائی چاٹنے
آج جو جمہوریت ہے یہ پیپز پارٹی کی وجہ سے ہی ہے اور اسی جمہوریت نے ملک بچایا ہے اس جمہوریت کی تاریخ جیالوں کے خوں سے سرخ ہے
پیپلز پارٹی نے ہی کسانوں کا معاوضہ دوگنا کیا
پیپلز پارٹی نے ہی دنیا کا نمبر ایک انکم سپورٹ پروگرام دیا
باقی ڈھول پیٹنا اور میڈیا سازی پیپلز پارٹی کا شیوا نہیں ہماری خدمات عوام تک ہیں اور ہم عوام کا ہر فیصلہ قبول کریں گے

tera manjahn nahi ab bikny wala koi or kaam doond
 
G SHAH G

Councller (250+ posts)
THE DOORS OF TAUBA ARE OPENED TILL THE LAST BREATH OF OUR LIVES. ON NUMEROUS OCCASIONS ALLAH CALLED MOMINEEN TOWARDS TAUBA "REPENTANCE ". WHEN ALLAH FORGIVES THEN WHO GIVES US THE RIGHT TO PUNISH OTHERS .... TAUBA SHOULD BE SINCERE ....
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
THE DOORS OF TAUBA ARE OPENED TILL THE LAST BREATH OF OUR LIVES. ON NUMEROUS OCCASIONS ALLAH CALLED MOMINEEN TOWARDS TAUBA "REPENTANCE ". WHEN ALLAH FORGIVES THEN WHO GIVES US THE RIGHT TO PUNISH OTHERS .... TAUBA SHOULD BE SINCERE ....
I don't think if Imran needed any tauba for what when his followers think he's innocent. So if they think he is a sinner then these kind of things should be said. OK the philosophy of tauba can't be separated from repenting. Best thing for Imran is to apologise everyone especially women for his misbehave. If he don't think he did wrong and no repent then what tauba???????