وفا کی نگری میں کھلواڑ : سچی کہانی

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
....Look who is talking? ...:P

وہ محترمہ جو تھریڈ کو چمٹنے والی جن مشھور ہیں ... (bigsmile)

آن سیریس نوٹ. تھریڈ لمبی چوڑی دوستوں کی وجہ سے ہوا کرتی تھیں ، اب اکثر نخروں میں ہیں اور آنا پسند نہیں کرتے .. اب تھریڈز کی لمبائی کا چاؤ بھی ختم ہوتا جا رہا ہے .. کتنی ہی میری تھریڈز ہیں جہاں مجھے کئی قوٹ ہوۓ اور میں تھینکس لائیک دے کر چپ ہی کر گئی ،اپنی پچھلی تھریڈ میں ایک ہی پوسٹ کی باقی ممبرز تھریڈ کھینچتے رہے

ویسے بھی موڈ موڈ کی بات ہے کوئی کوئی تھریڈ ہماری گپ شپ کی بیٹھک بن جاتی ہے کبھی کسی تھریڈ میں جانا ہی بھول جاتی ہوں ......
1zCT6.gif
.......
:)

اور کیا .....اب عام ممبر تو آپ رہیں نہیں ..جب دل چاہے گا آئیں گی

;)

:lol:...... دیورانی اور جیٹھانی کی جنگ شروع ہو چکی ہے
اب تھریڈ کے آخر میں یہ بھی ہونی تھی
اور ابھی ان دونوں نے کہنا ہے کہ ہم تو محبت میں لڑ رہی تھیں
:lol:
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
عذاب قبر سے انکار نہی
لیکن
آوازیں جو لوگوں کو قبروں سے آتی ہیں ان کے بارے میں بات کی جا رہی ہے

آوازیں جو لوگوں کو قبروں سے آتی ہیں ؟؟؟ اس کی سند کیا ہے، عذاب لوگوں سے پوشیدہ ہوتا ہے کیونکہ اس کا تعلق غیب سے ہے۔
آیت الیوم تجزون عذاب الھون یعنی آج کے دن تمہیں ذلت کا عذاب ملے گا سے مراد عذاب قبر ہے جس کا آغاز نزع کی حالت ہی میں ہو جاتا ہے۔
وَلَوْ تَرٰیٓ اِذْ یَتَوَفَّی الَّذِیْنَ کَفَرُوا الْمَلٰئِکَۃُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْھَھُمْ وَاَدْبَارَھُمْ وَذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ (انفال:۵۰)​
اور اگر دیکھے تو جس وقت جان قبض کرتے ہیں فرشتے کافروں کی (اور) مارتے ہیں ان کے منہ اور ان کی کمریں اور کہتے ہیں چکھو عذاب جلنے کا۔
دوسرے مقام پر ارشاد ہے :۔
فَکَیْفَ اِذَا تَوَفَّتْھُمُ الْمَلٰٓئِکَۃُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْھَہُمْ وَاَدْبَارَھُمْ (محمد:۲۷)
پھر کیا حال ہو گا (ان کافروں کا) جب فرشتے ان کے چہروں اور پیٹھوں پر مارتے ہوئے ان کی روحیں قبض کریں گے۔​
یہ آیات واضح کرتی ہیں کہ اخراج روح کے وقت ہی عذاب شروع ہو جاتا ہے اور یہ عذاب قبر کی ابتداء ہے ان آیات سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ میت ابھی نزع کے عالم میں ہوتی ہے کہ فرشتے اس کی پٹائی شروع کر دیتے ہیں لیکن یہ تمام کاروائی لوگوں سے پوشیدہ ہوتی ہے کیونکہ اس کا تعلق غیب سے ہے۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آوازیں جو لوگوں کو قبروں سے آتی ہیں ؟؟؟ اس کی سند کیا ہے، عذاب لوگوں سے پوشیدہ ہوتا ہے کیونکہ اس کا تعلق غیب سے ہے‘‘۔
آیت الیوم تجزون عذاب الھون یعنی آج کے دن تمہیں ذلت کا عذاب ملے گا سے مراد عذاب قبر ہے جس کا آغاز نزع کی حالت ہی میں ہو جاتا ہے۔
وَلَوْ تَرٰیٓ اِذْ یَتَوَفَّی الَّذِیْنَ کَفَرُوا الْمَلٰئِکَۃُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْھَھُمْ وَاَدْبَارَھُمْ وَذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ (انفال:۵۰)​
’’ اور اگر دیکھے تو جس وقت جان قبض کرتے ہیں فرشتے کافروں کی (اور) مارتے ہیں ان کے منہ اور ان کی کمریں اور کہتے ہیں چکھو عذاب جلنے کا‘‘۔
دوسرے مقام پر ارشاد ہے :۔
فَکَیْفَ اِذَا تَوَفَّتْھُمُ الْمَلٰٓئِکَۃُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْھَہُمْ وَاَدْبَارَھُمْ (محمد:۲۷)
’’پھر کیا حال ہو گا (ان کافروں کا) جب فرشتے ان کے چہروں اور پیٹھوں پر مارتے ہوئے ان کی روحیں قبض کریں گے‘‘۔​
یہ آیات واضح کرتی ہیں کہ اخراج روح کے وقت ہی عذاب شروع ہو جاتا ہے اور یہ عذاب قبر کی ابتداء ہے ان آیات سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ میت ابھی نزع کے عالم میں ہوتی ہے کہ فرشتے اس کی پٹائی شروع کر دیتے ہیں لیکن یہ تمام کاروائی لوگوں سے پوشیدہ ہوتی ہے کیونکہ اس کا تعلق غیب سے ہے‘‘۔

او بھائی دو نمبر مولوی

کوئی عقل کرو
یہ مرنے سے پہلے کی باتیں ہیں جو قران کے بتایا گیا ہے
قبر میں عذاب ہوتا ہے لیکن اس کی آوازیں باہر نہی سنائی دیتیں

کوئی عقل کرو

آواز بن کر کر کوٹ لگائی جاتی ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی دو نمبر مولوی

کوئی عقل کرو
یہ مرنے سے پہلے کی باتیں ہیں جو قران کے بتایا گیا ہے
قبر میں عذاب ہوتا ہے لیکن اس کی آوازیں باہر نہی سنائی دیتیں

کوئی عقل کرو

آواز بن کر کر کوٹ لگائی جاتی ہے

ریڈ انک کے الفاظ پہلے پڑھ لو پھر جواب دو،۔​
یہ آیات واضح کرتی ہیں کہ اخراج روح کے وقت ہی عذاب شروع ہو جاتا ہے اور یہ عذاب قبر کی ابتداء ہے ان آیات سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ میت ابھی نزع کے عالم میں ہوتی ہے کہ فرشتے اس کی پٹائی شروع کر دیتے ہیں لیکن یہ تمام کاروائی لوگوں سے پوشیدہ ہوتی ہے کیونکہ اس کا تعلق غیب سے ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
yeh bhi main ne khayahua hai
aur is ko bhi amlook kehte hain
ہاں اس کو بھی املوک کہتے ہیں، مگر کراچی میں اورنج والے پھل کو بھی املوک کہتے ہیں، ان کے بیچ مماثلت رکھتے ہیں ہوسکتا ہے کہ ایک ہی نسل ہو، آپس میں کزن ہوں عمران اور قادری کی طرح، ایک کالا اور دوسرا؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ریڈ انک کے الفاظ پہلے پڑھ لو پھر جواب دو،‘۔​
یہ آیات واضح کرتی ہیں کہ اخراج روح کے وقت ہی عذاب شروع ہو جاتا ہے اور یہ عذاب قبر کی ابتداء ہے ان آیات سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ میت ابھی نزع کے عالم میں ہوتی ہے کہ فرشتے اس کی پٹائی شروع کر دیتے ہیں لیکن یہ تمام کاروائی لوگوں سے پوشیدہ ہوتی ہے کیونکہ اس کا تعلق غیب سے ہے‘‘۔
اس کے بعد تم جواب دو کہ اگر کچھ لوگوں سے پوشیدہ ہو رہا ہے تو لوگ کیسے کسی کی قبر سے آوازیں سن سکتے ہیں ؟؟؟

میرے سے خامخواہ بحث کر رہے ہو
یہی بات میں کہہ رہا ہوں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے بعد تم جواب دو کہ اگر کچھ لوگوں سے پوشیدہ ہو رہا ہے تو لوگ کیسے کسی کی قبر سے آوازیں سن سکتے ہیں ؟؟؟

میرے سے خامخواہ بحث کر رہے ہو
یہی بات میں کہہ رہا ہوں

میں تو آپ کی تائید میں تھا مگر یہ کہہ رہا ہوں کہ عذاب قبر برحق ہے، آپ خوامخواہ گرمی کھا گئے۔
 
Annie

Moderator
Persimmon
پرسی مون کہلاتا ہے امریکہ میں
یہی اس کا اصل نام ہے

گھروں میں اسکا پودا لگایا جا سکتا ہے چھوٹے سائز کا ہوتا ہے
اسلام آباد کے موسم میں بہت اچھا ہو گا

ویسے پاکستان میں جاپانی پھل کے نام سے مشھور ہے

املوک پہلی بار سنا ہے

یہ املوک ہے ؟؟ یہ کب سے نرم ، جوسی اور پنک ہونے لگے

اسے پاکستان میں جاپانی املوک کہتے ہیں ..میرا پسندیدہ پھل ہے ..بیچارہ چونسا کی طرح یہ بھی مجھ سے بچھڑ گیا ..انگلش میں یہ ہے

Persimmon

badam bhi laon ga
waise mere pass is waqt amlook bhi pare huay hain

health-benefits-of-persimmon-fruit.jpg

ہاں میں نے بھی اسکا نام پاکستان میں املوک ہی سنا ہے . زیادہ جب پک جاتا ہے تو جوسی ہو جاتا ہے .

ویسے ہمارے نارنیہ میں اسکو پرسی مون نہیں ... شیرن فروٹ کہا جاتا ہے ..
:)

111ww.gif~c200

Annie

Moderator

کشمش میں بھی تنکا ہوتا ہے، ذرا دھیان سے۔
ہاہا ہا ، وہ کشمش مختلف ڈرائی کئیے جانے والے فروٹس کے ساتھ ہوتی ہے تنکوں وغیرہ سے صاف جی .

............:)...........

Annie

Moderator
:lol:...... دیورانی اور جیٹھانی کی جنگ شروع ہو چکی ہے
اب تھریڈ کے آخر میں یہ بھی ہونی تھی
اور ابھی ان دونوں نے کہنا ہے کہ ہم تو محبت میں لڑ رہی تھیں
:lol:

:lol: ہیں جی آپکو ہماری گپ شپ لڑائی لگتی ہے ، ناں جی نو لڑائی اور نادان سے .. وہ بھی ملوک پر ؟ توبہ توبہ
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
:lol: ہیں جی آپکو ہماری گپ شپ لڑائی لگتی ہے ، ناں جی نو لڑائی اور نادان سے .. وہ بھی ملوک پر ؟ توبہ توبہ

نا جی آپکی گپ شپ انہیں لڑائی نہیں لگتی ہے۔ بس عورتوں کو لڑتے ہوئے دیکھنے میں مزہ آتا ہے، اس لئے انھوں نے بھس میں چنگاری ڈالنے کی کوشش کی تھی۔ ویسے میرا شوق ان سے مختلف ہے مجھے بیچ بچاؤ کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے، پر اس کا چانس اس وقت بنتا ہے جب وہ آپس میں لڑیں۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ہاں میں نے بھی اسکا نام پاکستان میں املوک ہی سنا ہے . زیادہ جب پک جاتا ہے تو جوسی ہو جاتا ہے .

ویسے ہمارے نارنیہ میں اسکو پرسی مون نہیں ... شیرن فروٹ کہا جاتا ہے ..
:)

111ww.gif~c200

ہمارے پیرس میں اسے جاپانی پھل کہتے ہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
لیٹ آنے پر معذرت۔ کہانی تو کسی طرح پڑھ لی مگر سترہ صفحوں پر مشتمل تبصرے اورٹرالنگ پڑھنے کی ہمت نہیں۔ ۔ ۔خیر اگر یہ کہانی ہے تو صحیح ہے کیونکہ یہ سچی کہانی نہیں لگ رہی۔ ۔ ۔اصل میں اس طرح کے جھوٹ کا پول فورا کھل جاتا ہے زیادہ تر جھوٹی پرگننسی کے دوران ہی کھل جاتا ہے۔ ۔ ۔اس کہانی میں سراسر لڑکی کی ماں کی جہالت کی وجہ سے لڑکی کی زندگی خراب ہوئی۔

ویسے پرانے زمانے کے حساب سے شوہر میاں کچھ زیادہ ایڈوانس نہیں تھے؟ کہ اپنا ٹیسٹ بھی کروا آئے جب کہ ہمارے معاشرے میں اگر بچہ نہیں ہورہا تو بیوی کو ہی قصوروار ٹھرایا جاتا ہے اور اسے ہی ٹیسٹ وغیرہ کے لئے کہا جاتا ہے نا کہ کسی مرد کو،کہ یہ اس کے لئے بڑی عیب کی بات ہوتی ہے اور ناک کا مسئلہ ہو جاتا ہے ۔ بہرحال اگر وہ اپنے شوہر کو ساری سچائی بتا دیتی بلکہ پروف بھی دیتی کہ بچہ ایڈوپٹ کیا گیا ہے تو دونوں کی بھلائی ہو جاتی۔ ۔ شوہر کا عیب چھپ جاتا اور بچے کو ماں اور باپ دونوں کا سہارا مل جاتا۔۔۔۔۔۔

کنکلوژن

سارا قصور لڑکی کا تھا۔ ۔ ۔ ۔بیوقوف
:biggthumpup:
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے پیرس میں اسے جاپانی پھل کہتے ہیں

روما میں میرے ایک اٹالین دوست نے اپنے گھر کا پھل لاکر دیا تھا، اس نے اس کا نام جاپانی پھل بتایا تھا، بہت میٹھا تھا۔
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
:)عینی میڈم ! اسکو پڑھنے میں کتنے ماہ لگیں گے :lol:.پڑھتے وقت میں یہ سوچ رہا تھا کہ یہ کہانی ختم کیوں نہیں ہورہی .خیر کوشش کرتے ہیں
[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
:You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon:
bhai, for forgot, it's written by Female.
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
لیٹ آنے پر معذرت۔ کہانی تو کسی طرح پڑھ لی مگر سترہ صفحوں پر مشتمل تبصرے اورٹرالنگ پڑھنے کی ہمت نہیں۔ ۔ ۔خیر اگر یہ کہانی ہے تو صحیح ہے کیونکہ یہ سچی کہانی نہیں لگ رہی۔ ۔ ۔اصل میں اس طرح کے جھوٹ کا پول فورا کھل جاتا ہے زیادہ تر جھوٹی پرگننسی کے دوران ہی کھل جاتا ہے۔ ۔ ۔اس کہانی میں سراسر لڑکی کی ماں کی جہالت کی وجہ سے لڑکی کی زندگی خراب ہوئی۔

ویسے پرانے زمانے کے حساب سے شوہر میاں کچھ زیادہ ایڈوانس نہیں تھے؟ کہ اپنا ٹیسٹ بھی کروا آئے جب کہ ہمارے معاشرے میں اگر بچہ نہیں ہورہا تو بیوی کو ہی قصوروار ٹھرایا جاتا ہے اور اسے ہی ٹیسٹ وغیرہ کے لئے کہا جاتا ہے نا کہ کسی مرد کو،کہ یہ اس کے لئے بڑی عیب کی بات ہوتی ہے اور ناک کا مسئلہ ہو جاتا ہے ۔ بہرحال اگر وہ اپنے شوہر کو ساری سچائی بتا دیتی بلکہ پروف بھی دیتی کہ بچہ ایڈوپٹ کیا گیا ہے تو دونوں کی بھلائی ہو جاتی۔ ۔ شوہر کا عیب چھپ جاتا اور بچے کو ماں اور باپ دونوں کا سہارا مل جاتا۔۔۔۔۔۔

کنکلوژن

سارا قصور لڑکی کا تھا۔ ۔ ۔ ۔بیوقوف
:biggthumpup:
ان سترہ پیجز میں گپ شپ چل رہی ہے کہانی پر کسی کی توجہ نہیں ہے، عینی جی کا اصرار ہے کہ سچی کہانی ہے تو ہوگی، مرد میں اگر کمی تھی تو اسے طلاق دیدینی چاہئے تھی، میرے ایک دوست کی کزن کے ساتھ ایسا ہوا تھا تو اس کے گھر والوں نے طلاق کرادی تھی۔
 
Back
Top