Annie
Moderator
.......
نواب جی مبارک ہو آپکی فورمی دوست نزہت غزالی واپس آگئی ہیں مجھے انکی طرف سے تھنکس اور لائیک کے نوٹیفکیشن ملے ہیں
ہم نے انھیں بلا کر اور انہوں نے یہاں واپس آکر آپکی دلی خواہش پوری کر دی ، دیکھئیے کب وہ آپکو قوٹ کرتی ہیں .....

:). امید ہے بہت جلد ہمیں آپ دونوں دوستوں کی گپ شپ سننے کو ملے گی ، جہاں رہئیے ہمیشہ خوش رہئیے ، میں دل سے یہی چاہتی ہوں .. اپنی دعاؤں میں بس یاد رکھئیے گا