وفا کی نگری میں کھلواڑ : سچی کہانی

Annie

Moderator

نواب جی مبارک ہو آپکی فورمی دوست نزہت غزالی واپس آگئی ہیں مجھے انکی طرف سے تھنکس اور لائیک کے نوٹیفکیشن ملے ہیں
ہم نے انھیں بلا کر اور انہوں نے یہاں واپس آکر آپکی دلی خواہش پوری کر دی ، دیکھئیے کب وہ آپکو قوٹ کرتی ہیں .....
1zCT6.gif
...............:)
:). امید ہے بہت جلد ہمیں آپ دونوں دوستوں کی گپ شپ سننے کو ملے گی ، جہاں رہئیے ہمیشہ خوش رہئیے ، میں دل سے یہی چاہتی ہوں .. اپنی دعاؤں میں بس یاد رکھئیے گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بس جی سب سمجھ گئی یہ کریم سے زیادہ یوتھم گوتھم کا کمال ہے ، کے فیئر اینڈ لولی خریدی جا رہی ہے .. ہے تو انکی پوتیوں کی عمر کی پر ابھی دیکھنا کہیں گے ابھی تو میری کھیلنے کودنے کے دن ہیں

;)

عشق نہ پچھے ذات برادری ، عشق نا پچھے عمراں

:lol:
 
AbdulRehman

Moderator
Staff member
بہت شکریہ جی آپ نے پڑھ لی تھی ورنہ سب اس کہانی کی لمبائی سے نالاں تھے ،
جی ہاں ، چند باتیں اس سے سیکھی جا آسکتی ہیں کے ایک تو کوئی رشتہ دھوکے کی بنیاد پر مضبوط نہیں ہوتا دوسرا ہوتا وہی ہے جو اللہ کی ذات کو منظور ہوتا ہے ، اللہ کے فیصلوں کو تسلیم نہ کرنے والے اسی طرح شکست سے دوچار ہوتے ہیں .. اللہ نے اولاد مقدر میں نہ لکھی تھی تو چور دروازے سے اولاد حاصل کرنے کا نتیجہ پھر خوفناک ہی نکلا

اس کہانی سے سبق سیکھنے والے ہی سبق سیکھ سکتے ہیں۔
کہانیاں اگر لمبی نہ ہوں تو بس پھر یوں ہونی چاہئں کہ ایک تھا بادشاہ اور ایک تھی رانی اور وہ خوش رہ رہے تھے ۔ بس کہانی ختم۔
 
nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
عینی جی ! بڑی خوبصورت کہانی ہے لیکن المناک بھی ..... سلیم کی بیوی نے اپنی ازدواجی زندگی کی خوشیاں قائم رکھنے کی خاطر سارے ہی پاپڑ بیل لئے لیکن پھر بھی نتیجہ الٹا ہی نکلا ....یہی ہمارے معاشرے کا المیہ ہے ..عورت ہی پستی ہے ...اگر سلیم ابتدا میں ہی سچ بتا دیتا تب بھی قربانی بیوی کے حصے میں ہی آتی ....
ویسے عینی اگر یہ کہانی سیاسی ہوتی اور اس کا کردار ریحا م خان یا مریم نواز ہوتیں تو کہانی میں اتنے ڈرامائی موڑ اتے کہ سلیم کو ہی ناک چنے چبانے پڑتے .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ۔
معزرت چاہتا ہوں۔ مصروفیت کی وجہ سے جلد جواب نہ لکھ سکا۔ کہانی پڑھ توپہلےدن ہی لی تھی۔
جھوٹ ، دھوکا اور وہ بھی اپنے پیاروں سے۔ بہت عجیب سی بات ہے۔
لیکن یہ کہانی بہت کچھ سبق سکھاتی ہے۔ سمجھنے والوں کے لئے۔

پیٹی بھرا

:lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب جی مبارک ہو آپکی فورمی دوست نزہت غزالی واپس آگئی ہیں مجھے انکی طرف سے تھنکس اور لائیک کے نوٹیفکیشن ملے ہیں
ہم نے انھیں بلا کر اور انہوں نے یہاں واپس آکر آپکی دلی خواہش پوری کر دی ، دیکھئیے کب وہ آپکو قوٹ کرتی ہیں .....
1zCT6.gif
...............:)
:). امید ہے بہت جلد ہمیں آپ دونوں دوستوں کی گپ شپ سننے کو ملے گی ، جہاں رہئیے ہمیشہ خوش رہئیے ، میں دل سے یہی چاہتی ہوں .. اپنی دعاؤں میں بس یاد رکھئیے گا

shukria Annie ji
bohut acha hua aik purani member wapis aa gayin
main ne aur bohut se members ne to un ko bohut rooka tha ke woh forum chor kar na jain
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:.....زبردست زبردست جی ، کیا لگن ہے پڑھنے کی ،
اب کچھ کچھ شک ہو رہا ہے کے کہیں آپ نے واقعی پی ایچ ڈی کی ہے اتنے پڑھاکو جو ہیں .

phd english ...
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں نہیں کہیں سے کاپی نہیں کی یاد نہیں شاید ہائی مدتوں پہلے کہیں پڑھی ہوگی .. اسکو یہاں ریفریش کیا ہے

darasal main ne yeh baat is liye pochi thi kuin k main urdu likhte huay bohut mushkil mehsos karta hoon , jabke is kahani main bohut ziyada urdu type ki gayi hai
 
Annie

Moderator

اس کہانی سے سبق سیکھنے والے ہی سبق سیکھ سکتے ہیں۔
کہانیاں اگر لمبی نہ ہوں تو بس پھر یوں ہونی چاہئں کہ ایک تھا بادشاہ اور ایک تھی رانی اور وہ خوش رہ رہے تھے ۔ بس کہانی ختم۔

شکریہ اس لمبی کہانی کو سپورٹ کرنے کا ، اصل میں ہم لوگوں میں وہ موٹی موٹی کتابیں پڑھنے کی عادت کم پڑتی جا رہی ہے ، اس میں قصور آجکل کی ٹیکنالوجی کا بھی ہے اب لوگ گوگل کرتے ہیں اور زیادہ ٹائم کسی نہ کسی گیڈجٹ پر لگاتے ہیں .. دنیا بہت بدل چکی ہے ، کئی دفعہ ہانگ کانگ میں ٹیوب میں سفر کرتے ہوۓ دیکھا کے ساری ٹیوب میں ایک بھی شخص نہ ہوتا جو اپنے فون پر بزی نہ ہو ، بوڑھے کیا جوان کیا ہر کوئی فون پر کچھ نہ کچھ کر رہا ہوتا .. کوئی گیم کھیل رہا ہے تو کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہے کوئی ٹیکسٹ کر رہا ہے .. یہ آجکل کا ٹرینڈ ہے .. اس ٹرینڈ نے کتابوں سے دور کر دیا .. یہی وجہ ہے کے لمبی تحریر کو پڑھنا مشکل بن گیا
 
Annie

Moderator
عینی بھی ہیں لیکن میں نے پھر بھی ان کی کہانی نہیں پڑھی

(bigsmile)

;)..........بس جی ہماری اس کہانی میں محبت ، خوشی اور دکھ بھی بہتیرے تھے شاید خلوص کی کمی تھی

Annie

Moderator
عینی جی ! بڑی خوبصورت کہانی ہے لیکن المناک بھی ..... سلیم کی بیوی نے اپنی ازدواجی زندگی کی خوشیاں قائم رکھنے کی خاطر سارے ہی پاپڑ بیل لئے لیکن پھر بھی نتیجہ الٹا ہی نکلا ....یہی ہمارے معاشرے کا المیہ ہے ..عورت ہی پستی ہے ...اگر سلیم ابتدا میں ہی سچ بتا دیتا تب بھی قربانی بیوی کے حصے میں ہی آتی ....
ویسے عینی اگر یہ کہانی سیاسی ہوتی اور اس کا کردار ریحا م خان یا مریم نواز ہوتیں تو کہانی میں اتنے ڈرامائی موڑ اتے کہ سلیم کو ہی ناک چنے چبانے پڑتے .

پہلے تو آپکی آمد پر آپکو خوش آمدید ، امید ہے دوسرے دوستوں کی طرح آپ سے بھی گپ شپ مزے کی رہا کرے گی ..:)

2336ea40f1db2c445768f05f482240f5.gif

Annie

Moderator
عینی جی ! بڑی خوبصورت کہانی ہے لیکن المناک بھی ..... سلیم کی بیوی نے اپنی ازدواجی زندگی کی خوشیاں قائم رکھنے کی خاطر سارے ہی پاپڑ بیل لئے لیکن پھر بھی نتیجہ الٹا ہی نکلا ....یہی ہمارے معاشرے کا المیہ ہے ..عورت ہی پستی ہے ...اگر سلیم ابتدا میں ہی سچ بتا دیتا تب بھی قربانی بیوی کے حصے میں ہی آتی ....
ویسے عینی اگر یہ کہانی سیاسی ہوتی اور اس کا کردار ریحا م خان یا مریم نواز ہوتیں تو کہانی میں اتنے ڈرامائی موڑ اتے کہ سلیم کو ہی ناک چنے چبانے پڑتے .

جی ہاں جی شکریہ کوئی تو حقوق نسواں کے لیے بولا .. فکر ناٹ ہم بھی مل کر یہاں انجمن وومن پاور بنائیں گیں
کہانی پسند کرنے کا شکریہ
:)
یہ ٹھیک ہے کے زینت نے اپنا گھر بسانے اور بچانے کے لیے پاپڑ بیلے ، میرے خیال سے سزا تو دونوں کو ملی ، سلیم کو بھی اور زینت کو بھی ،
لیکن زینت کی سزا شدید رہی ، محض گھر کا اجڑنا ہی نہیں ہوا ، اسکے دامن پر شوہر سے بیوفائی کا الزام ہے . طلاق کی وجہ بچہ اور اسکی شوہر سے بیوفائی بنی .. لیکن اس کے لیے اس داغ کو دھو کر خود کو دنیا کے سامنے بیگناہ ثابت کرنا بہت دشوار ہوا ہوگا .. جب اسکے سسرال والے خوشی میں مٹھایاں بانٹ رہے تھے جب سب رشتہ داروں کو ڈھونگ رچا کر مری پہنچی تو پھر اپنے اس ڈرامے کو کیسے فیک ثابت کرتی ..

طلاق ہونا ایک ڈائلیما تھا ، لیکن بد کردار ہونے کی بدنامی سنگین ترین تھی .. لیکن افسوس کے یہ اسی کا کھودا ہوا گڑھا تھا

ریہام یا مریم کردار ہوتے تو انہوں نے بیان ہی بدلنے تھے ، صبح کچھ شام کو کچھ .. سلیم تو ان دونوں میں سے کسی کو بھی بیوی کے روپ میں راضی نہ رکھ سکتا
 
Annie

Moderator
darasal main ne yeh baat is liye pochi thi kuin k main urdu likhte huay bohut mushkil mehsos karta hoon , jabke is kahani main bohut ziyada urdu type ki gayi hai

:lol::lol:...کوئی بات نہیں نواب جی بس عمر کا تقاضہ ہے ، مشکل تو لگے گی
 
AbdulRehman

Moderator
Staff member
شکریہ اس لمبی کہانی کو سپورٹ کرنے کا ، اصل میں ہم لوگوں میں وہ موٹی موٹی کتابیں پڑھنے کی عادت کم پڑتی جا رہی ہے ، اس میں قصور آجکل کی ٹیکنالوجی کا بھی ہے اب لوگ گوگل کرتے ہیں اور زیادہ ٹائم کسی نہ کسی گیڈجٹ پر لگاتے ہیں .. دنیا بہت بدل چکی ہے ، کئی دفعہ ہانگ کانگ میں ٹیوب میں سفر کرتے ہوۓ دیکھا کے ساری ٹیوب میں ایک بھی شخص نہ ہوتا جو اپنے فون پر بزی نہ ہو ، بوڑھے کیا جوان کیا ہر کوئی فون پر کچھ نہ کچھ کر رہا ہوتا .. کوئی گیم کھیل رہا ہے تو کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہے کوئی ٹیکسٹ کر رہا ہے .. یہ آجکل کا ٹرینڈ ہے .. اس ٹرینڈ نے کتابوں سے دور کر دیا .. یہی وجہ ہے کے لمبی تحریر کو پڑھنا مشکل بن گیا
I do read a lot! English or Urdu books.
I have all books by John Grisham.
I use kindle for Mac, iPad and iPhone for english books.
I do get my supply of books regularly.

بہت زبردست ، اچھی بات ہے آپ نے کتابوں سے رشتہ نہیں توڑا یا کمزور کیا .. کہتے ہیں مطالعہ انسان کے دماغ کو ڈویلپ کرتا ہے .. اور بہت سی باتیں فوڈ فار تھاٹ ہوتی ہیں
.. آپکی اچھی عادت ہے شاید اسی وجہ سے آپ پڑھتے زیادہ ہیں اور فورم پر کم لکھتے ہیں ..
 
AbdulRehman

Moderator
Staff member
بہت زبردست ، اچھی بات ہے آپ نے کتابوں سے رشتہ نہیں توڑا یا کمزور کیا .. کہتے ہیں مطالعہ انسان کے دماغ کو ڈویلپ کرتا ہے .. اور بہت سی باتیں فوڈ فار تھاٹ ہوتی ہیں
.. آپکی اچھی عادت ہے شاید اسی وجہ سے آپ پڑھتے زیادہ ہیں اور فورم پر کم لکھتے ہیں ..

شکریہ۔
فورم پر کم لکھنے کی کچھ اور وجوہات ہیں۔
شاید آپ سمجھ سکیں یا نا سمجھ سکیں۔

Back
Top