وفا کی نگری میں کھلواڑ : سچی کہانی

Haristotle

Minister (2k+ posts)
(serious)...بس جلالی ہیں غصہ آجاۓ تو پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے ، خواہ انصافی ہو یا ناانصافی ہو اور عسکری کی تو خیر نہیں

ان کا جمال ان کے جلال پے حاوی رہتا ہے تبھی تو گالی دے کے بہت سوں کے دلوں پے راج کرتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
.........;).........شکریہ جتنی بھی پڑھی ، سیدھی طرح کہہ دیتیں سستی کی وجہ سے ساری پڑھ نہ سکی ..

نادان نے آپکی محبت کی وجہ سے آدھی پڑھی ، باقی وہ خود سمجھ گئی

لیکن آپ نے اسکی محبت نہی سمجھی
اسکا مقدر
:lol::lol:
 
Annie

Moderator
نادان نے آپکی محبت کی وجہ سے آدھی پڑھی ، باقی وہ خود سمجھ گئی

لیکن آپ نے اسکی محبت نہی سمجھی
اسکا مقدر
:lol::lol:

:lol:...اس بیان کے بعد کہانی میں ولن کی بھی انٹری ہو گئی ،
 
Annie

Moderator
ان کا جمال ان کے جلال پے حاوی رہتا ہے تبھی تو گالی دے کے بہت سوں کے دلوں پے راج کرتے ہیں

:lol::lol:...سچی سچی بتائیں آپ نے انکا جمال کہاں دیکھ لیا ؟ یہ تو وہ کہتے رہتے ہیں کے میں رنگ گورا کرنے والی کریم لگاتا ہوں ..
اب بتائیں کتنے گورے یہں .. دلوں پر راج بھی کرتے ہونگے وہ بھی اپنے حقے کے ساتھ

Haristotle

Minister (2k+ posts)
:lol::lol:...سچی سچی بتائیں آپ نے انکا جمال کہاں دیکھ لیا ؟ یہ تو وہ کہتے رہتے ہیں کے میں رنگ گورا کرنے والی کریم لگاتا ہوں ..
اب بتائیں کتنے گورے یہں .. دلوں پر راج بھی کرتے ہونگے وہ بھی اپنے حقے کے ساتھ

حس جمال بصیرت کی نہی بصارت کی عکاس ہے

لال ہمیشہ گدڑی میں ہی پاے جاتے ہیں،باہر آ جائیں تو شمع محفل بن جاتے ہیں جس کی زندگی بس چند لمحے

رہے نواب صاحب تو ان کا جمال رنگ کے نہی رنگنیت کے سبب ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
.........;).........شکریہ جتنی بھی پڑھی ، سیدھی طرح کہہ دیتیں سستی کی وجہ سے ساری پڑھ نہ سکی ..

بتاؤ ذرا عینی ..ایک تو بندہ تھکا ہوا ہو اور پھر ` سچی کہانی ` پڑھنے کو ملے وہ بھی میلوں میل لمبی تو بندہ کیا کرے ..اور جب پل بھر میں اینڈ بھی سمجھ آ جائے اور توقع کے خلاف بھی نہ نکلے تو .

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان نے آپکی محبت کی وجہ سے آدھی پڑھی ، باقی وہ خود سمجھ گئی

لیکن آپ نے اسکی محبت نہی سمجھی
اسکا مقدر
:lol::lol:

:lol:

ویسے یہ بات سچ ہے ..مجھے لگا کہ اگر انہوں نے کہانی میں سے کوئی سوال کر دیا تو
 
Annie

Moderator
حس جمال بصیرت کی نہی بصارت کی عکاس ہے

لال ہمیشہ گدڑی میں ہی پاے جاتے ہیں،باہر آ جائیں تو شمع محفل بن جاتے ہیں جس کی زندگی بس چند لمحے

رہے نواب صاحب تو ان کا جمال رنگ کے نہی رنگنیت کے سبب ہے

یہ نیلا والا حصہ الٹا تو نہیں لکھ گۓ ؟
آپ بھی نام کے ہی توتلے ہیں ، اندر سے بڑے تیز ہیں

حارث جی یہ جو ہمارے بزرگوار لعل جی کی اتنی تعریف کر رہے ہیں ذرا انکو ایڈاپٹ تو کر کے دیکھیں
، چند دن میں آپکی ساری شمعیں نہ بجھا کر رکھ .دیں
.تو کہئیے گا
:lol:
 
Annie

Moderator
بتاؤ ذرا عینی ..ایک تو بندہ تھکا ہوا ہو اور پھر ` سچی کہانی ` پڑھنے کو ملے وہ بھی میلوں میل لمبی تو بندہ کیا کرے ..اور جب پل بھر میں اینڈ بھی سمجھ آ جائے اور توقع کے خلاف بھی نہ نکلے تو .

(bigsmile)

:lol:

ظالم نہ ہووے تے
آپ سے زیادہ ایکٹیو تو وسیم نکلے منڈا ہو کر انہوں نے ساری کہانی پڑھی اور تعریف بھی کر دی .. خاص طور پر انہوں نے کہا کے انہوں نے ساری پڑھی ہے .. جبکے اینڈ کا اندازہ کہانی کے مڈل تک ہو گیا تھا
بس جی ویک اینڈ پر میلوں میل تھریڈ بنائی تھی ، ذرا سب کو میلوں تک چکر لگوانا تھا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
شدید محنت ، مشقت ، تگ ودو اور صبر آزما ، آزمائش کے بعد بلآخر میں نے بھی یہ کہانی پڑھ لی لیکن افسوس رہے گا اتنی محنت بھی زینت کا گھر ٹوٹنے سے بچا نا سکی
 
Last edited:

وسیم کی تو مجبوری تھی ..وہ آپ کے پیٹی بھرا جو ہوے

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شدید محنت ، مشقت ، تگ ودو اور صبر آزما ، آزمائش کے بعد بلآخر میں نے بھی یہ کہانی پڑھ لی لیکن افسوس رہے گا اتنی محنت بھی زینت گھر ٹوٹنے سے بچا نا سکی

:lol:

وہ بھی محبت بھرا ...
میری ہنسی نہیں رک رہی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:

وہ بھی محبت بھرا ...
میری ہنسی نہیں رک رہی

زینت بیچاری کو طلاق ہو گئی ، حسین و جمیل پڑھے لکھے سلیم کا دل ٹوٹ گیا اور آپ کو ہنسی آ رہی ہے

:lol::lol::lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
زینت بیچاری کو طلاق ہو گئی ، حسین و جمیل پڑھے لکھ سلیم کا دل ٹوٹ گیا اور آپ کو ہنسی آ رہی ہے

:lol::lol::lol:

پتا ہے نہ کہ حسین جمیل بلانڈ ہوتے ہیں

:lol:
 
Last edited:

Annie

Moderator
شدید محنت ، مشقت ، تگ ودو اور صبر آزما ، آزمائش کے بعد بلآخر میں نے بھی یہ کہانی پڑھ لی لیکن افسوس رہے گا اتنی محنت بھی زینت کا گھر ٹوٹنے سے بچا نا سکی

بس جی کچھ اماں کا بھی قصور تھا کچھ زینت کا بھی تھا ، کہانی پڑھنے کی اتنی مشقت کرنے کا شکریہ اللہ آپکو خوش رکھے اور وزن بھی کم کرے

(bigsmile)
 
Back
Top