بھئی ہم نے تو گزشتہ انتخابات میں بھی زرداری کی طرح نوازشریف کو بھی مسترد کیا تھا_ یہ تو فرض ان لوگوں کا بنتا ہے جنہوں نے ن لیگ کے جلسوں میں جا کر شیر شیر کے نعرے لگائے اور انتخابات کے دن شیر پہ ٹھپے لگائے (ایک یا ایک سے زیادہ)_
کیا ن لیگی سپوٹران اتنی اخلاقی جرات رکھتے ہیں کہ آج اپنی لیڈرشپ سے یہ سوال کر سکیں کہ ان وعدوں کا کیا ہوا جو تم نے ہم سے کیے تھے_