وضاحت

Status
Not open for further replies.

Dr Adam

President (40k+ posts)

:(دل کرچی کرچی ہو کر ہی مظبوط ہوا کرتا ہے ، جو ٹوٹا نہیں وہ دل ہی کیا ہوا

:)کمبخت عشق ہوا کرتا تھا ، دل تو کبھی کم بخت نا ہوا ، دل ، بس دل ، اچھا ہو یا برا دھڑکتا ہے ، تڑپتا ہے ، دھک دھک ورد پڑھتا ہے

الزام کا کیا لگتا ہے ، چبھتا ہے ، کبھی زخمی کبھی اداس کرتا ہے ، لیکن الزام تو الزام ، کسی نے کہا برا ، بہت برا ، جلدی سے شیشہ دیکھ لیا ، برا نا لگا ، مطمئن ہوا ، الزام خود ہی ہوا ہوا ، الزام کا کیا الزام لگتا ہے ، میاں صاحب پر اتنے الزام لگتے ہیں ، لیکن صحت روز بروز اچھی ہوتی جاتی ہے ،

...
اچھا جی نہیں نقل اتارتی ، بس تھوڑی ٹور بنا رہی تھی
جی منصف ناانصافی کرنا پسند نہیں کرتا ، بات ناانصافی کی نہیں بار بار دل کے کرچی ہونے کی ہے اور دل ٹھہرا کمبخت
بد گمانی بری بات بہت بری بات فائدہ کم نقصان زیادہ

یہ تو آپکا خالص سیاسی بیان ہے ، نواز شریف بھی کہتا تھا ہم نے ملک کی خاطر جلاوطنی کاٹی وہ بھی محلوں میں ...
:biggthumpup:

طاری جی! یہ حضرت دل رحمت اللہ علیه کو کچھ زیادہ ھی بڑھاوا دے گۓ آپ! میں تو پچھلی کئی دھائیوں سے ہفتے بھر میں انگنت کالے سفید نیلے پیلے ہر نسل کے دل مرمّت کرتا ہوں لیکن مجھے تو سواے پٹھوں اور چند خانوں اور چار پانچ نالیوں کے کبھی کچھ دکھائی نہیں دیا، اچّھا کل ایک تگڑے حبشی کے دل کی مرمّت کر کے نئی نالیاں لگانی ہیں. لیکن چاک سینہ کے بعد سب سے پہلے یہ ٹوٹی ہوئی کرچیاں تلاش کرنے کی کوشش کروں گا. نظر آنے کی صورت میں تصاویر اسی فورم پر پوسٹ کر دوں گا

Anyway, long time no see? Hope all is well.
You and Haris stay blessed. Tell him its not the end of the world.
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

حضور جب کبھی ہمارا یا ہمارے جیسا کوئی دل مرمت کیا تو یہ گلہ نہیں کریں گے
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
حضور جب کبھی ہمارا یا ہمارے جیسا کوئی دل مرمت کیا تو یہ گلہ نہیں کریں گے

Ustad jee! tusee kithay ghaib O ajj kal??? Bohot kum kum sharfay roonmaee hai.

Time is just round the corner, so fasten your seat belts. Ghamsaan ka run pernay wala hai.
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

Ustad jee! tusee kithay ghaib O ajj kal??? Bohot kum kum sharfay roonmaee hai.

Time is just round the corner, so fasten your seat belts. Ghamsaan ka run pernay wala hai.

سر جی تھوڑا سا مصروف ہوں لیکن ساتھ ساتھ تیاری پوری ہے

بس آپ نے ایک آواز دینی ہے ہم حاضر ہو جائیں گے

سیٹ بیلٹ بھی باندھ لیں گے پہلے پینٹ کی بیلٹ تو پہن لوں ... وہ نئی لی ہے اس لئے اس کی فٹنگ صحیح نہیں بیٹھ رہی
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

سیٹ بیلٹ بھی باندھ لیں گے پہلے پینٹ کی بیلٹ تو پہن لوں ... وہ نئی لی ہے اس لئے اس کی فٹنگ صحیح نہیں بیٹھ رہی
[/QUOTE]

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کسی انسان کو پرمننٹ ڈیلیٹ سے استثنی حاصل نہیں ہے. تب تک "احتیاط" کرتے رہو اور خوف کی وجہ سے نئی آئی ڈیز بناتے رہو

میں بھی انسے یہی پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کہیں یہ سیدھے سادھے تو نہیں
 
Shamyl Sheheryar

MPA (400+ posts)
جہاں میں بے ایمان صورت زنجیر جیتے ہیں، ادھر آئی ڈی بدلی ادھر نکلے، ادھر موڈریٹر بنے ادھر نکلے

وضاحتیں دینے سے کچھ نہیں ہونے والا وہ بھی جھوٹ موٹ کی، اس فورم کو بنایا تھا نا انصافی کو فروغ دینے اور باباجی کو وزیر اعظم بنانے کے لیے، ہائے ہائے کبھی عاطف کو بین کبھی پرفیکٹ سٹرینجر کو بین کبھی جیو جی کبھی پاشاز پٹواری کبھی قریشی صاحب کبھی گجر کبھی زیدی قاسم کبھی لارڈ بٹہ

بات دراصل سادہ ہے بہت، کہ جب کسی کو گالی نکالنے پر یا بے ہودگی پر بین کیا جائے تو اس کے ساتھ وہ کمینٹ بھی چسپاں کر دیا جائے جس پر وہ جواب دیا گیا ہو، اور یہ بھی بتایا جائے جس ممبر نے پہلے کمینٹ کیا جسکے جواب میں یہ سب ہوا وہ ممبر رضوان دو ہزار نو اور زین عطرت کی طرح دندناتا تو نہیں پھر رہا، خوش نصیبی اور خوش قسمتی سے ایسا بھرپور ہوتا آیا ہے۔

یا پھر کہو کہ موڈریٹرز اتنے جاہل ہوتے تھے کہ انہیں صرف وہ گالی نظر آتی تھی جو کسی قلندری یا گجر نے دی ہو، اور جس کے جواب میں دی ہو وہ الفاظ تو موڈریٹر لوگ اپنے خاندان کے ساتھ بیٹھ کر پڑھتے اور لطف اندوز ہوتے ہیں، اگلی پوسٹ میں وہ الفاظ بھی چسپاں کر دیتا ہوں عوام کی مشہوری کے لیے۔ یہ فورم ایک دن میں بستر مرگ پر نہیں پہنچا بڑی محنت مشقت کر کے ایڈمن وغیرہ نے یہ دن دکھایا ہے اور اب خواتین والی آئی ڈیز سے آ کر لکھنا کہ روزانہ لاکھوں کروڑوں اربوں لوگ فورم پر آتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب آتے تھے اب تو گھنٹی بجا کر بھاگنے کے لیے آتے ہیں

خوشبو لگا کے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

طاری جی! یہ حضرت دل رحمت اللہ علیه کو کچھ زیادہ ھی بڑھاوا دے گۓ آپ! میں تو پچھلی کئی دھائیوں سے ہفتے بھر میں انگنت کالے سفید نیلے پیلے ہر نسل کے دل مرمّت کرتا ہوں لیکن مجھے تو سواے پٹھوں اور چند خانوں اور چار پانچ نالیوں کے کبھی کچھ دکھائی نہیں دیا، اچّھا کل ایک تگڑے حبشی کے دل کی مرمّت کر کے نئی نالیاں لگانی ہیں. لیکن چاک سینہ کے بعد سب سے پہلے یہ ٹوٹی ہوئی کرچیاں تلاش کرنے کی کوشش کروں گا. نظر آنے کی صورت میں تصاویر اسی فورم پر پوسٹ کر دوں گا

Anyway, long time no see? Hope all is well.
You and Haris stay blessed. Tell him its not the end of the world.

مانئ ہزار منتیں ، رد نہ ہوئی بلاۓ دل
درد کچھ اور بڑھ گیا ، میں نے جو کی دواۓ دل

میری طرح ، تیرا بھی کسی پہ اۓ دل
تو بھی جگر کو تھام کر ، کہتا پھرے کہ ہاۓ دل
__________________________________________________

آپ کی ہمت ہے ، کیا خوب ہنر ہے ، دل دراندازی کر لیا کرتے ہیں ، خوبی سہی ، توڑتے تو نہیں ، کرچیاں نہیں ، بس نکاس درست ، دل تندرست کردیتے ہیں ، دل تو بس دل ، گورے کا ہوا یا کالے کا ہوا ، دل تو بس دل ، کبھی ٹوٹ جاتا ہے ، کبھی آ جاتا ہے ، دل میں خدا بھی ہوتا ، لیکن ملتا کسی کسی کو ، دل میں کوئی بت بھی بنا بیٹھا ، یا پھر؟ کوئی چھپا بیٹھا ، دل میں کہیں ، آس ، دل میں کہیں امید ، دل میں کبھی اندھیرا ، دل میں کبھی چاندنی ، نور ، روشنی ہی روشنی ، بس دل کی بہت سی باتیں ، بہت سے قصے ،

:)جی بلکل یہی کہا ، یہ اختتام نہیں ، آغاز ہے ، دنیا کو سمجھنے کا ، اردگرد کا حال احوال سمجھنے کا
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
طاری بھائی آپ روٹھے ہوئے کو منا رہے کہ جلا رہے ہے. نادان سے آپ کے بارے میں پوچھا کہ طاری صاحب کیوں غائب ہے کہیں تارے لینے تو نہیں گئے آپ کے یہاں غائب ہوتے ہی کہکشاں میں روشنی بڑھ سی گئی تھی ناسا والے بھی پریشان تھے کہ یہ "طارا" کہاں سے نمودار ہوا. حارث بھائی حادثے کا شکار ہوگئے. اٌس نے شاید پہلی بار غلطی کی تھی اسلئے پکڑ اس لئے سخت تھی. جو بار بار غلطیاں کرتے ہے اٌن کیلئے دل بڑے ہو جاتے ہے. حارث بھائی نے مجھ سے پوچھا تو نہیں لیکن میں نے مفت میں ایک مشورہ دے ڈالا کہ جہاں ہو وہاں محنت کرو کہ محنت اور محبت دونوں رنگ لاتے ہیں۔ بس یقین ہونا چاھئیے شاعر سے معذرت کے ساتھ
ایک شخص سارے "بزم" کو ویران کرگیا

محاسبہ سب کا ہونا چاہیے ، محاسبہ نا ہو سکے تو ، حقایق ہو بہو بیان کردینے چاہیں ، حادثہ ایک خبر ہے ، لیکن حادثہ کے پس پردہ وہ سب بہت دلچسپ تھا / ہے

نمودار نا ہوا ، روز یہیں آسمان پر ، لیکن شائد گرد بہت ، غبار بہت ، دھندلا جاتا ہے کبھی کبھی ، اسی کا نام زندگی

مشورہ آپ کا درست ، جہاں ہو ٹھیک ہو خوش رہو ، جو چھوڑ دے اسے چھوڑ دو ، جو بھول جاۓ اسے بھول جاؤ

:):jazak:نیک خواہشات کا شکریہ شکریہ
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

مانئ ہزار منتیں ، رد نہ ہوئی بلاۓ دل
درد کچھ اور بڑھ گیا ، میں نے جو کی دواۓ دل

میری طرح ، تیرا بھی کسی پہ اۓ دل
تو بھی جگر کو تھام کر ، کہتا پھرے کہ ہاۓ دل
__________________________________________________

آپ کی ہمت ہے ، کیا خوب ہنر ہے ، دل دراندازی کر لیا کرتے ہیں ، خوبی سہی ، توڑتے تو نہیں ، کرچیاں نہیں ، بس نکاس درست ، دل تندرست کردیتے ہیں ، دل تو بس دل ، گورے کا ہوا یا کالے کا ہوا ، دل تو بس دل ، کبھی ٹوٹ جاتا ہے ، کبھی آ جاتا ہے ، دل میں خدا بھی ہوتا ، لیکن ملتا کسی کسی کو ، دل میں کوئی بت بھی بنا بیٹھا ، یا پھر؟ کوئی چھپا بیٹھا ، دل میں کہیں ، آس ، دل میں کہیں امید ، دل میں کبھی اندھیرا ، دل میں کبھی چاندنی ، نور ، روشنی ہی روشنی ، بس دل کی بہت سی باتیں ، بہت سے قصے ،

:)جی بلکل یہی کہا ، یہ اختتام نہیں ، آغاز ہے ، دنیا کو سمجھنے کا ، اردگرد کا حال احوال سمجھنے کا
!........ طاری جی کے کرچی کرچی دل کے نام

ابھی ضد نہ کر، دل بے خبر (zid, dil-e-bay khabar)
!کہ پس ہجوم ستم گراں (pas-e-hajoom-e-sitam)

ابھی کون تجھ سے وفا کرے؟
ابھی کس کی فرصتیں اس قدر

کہ سمیٹ کر تری کرچیاں
!ترے حق میں خود سے دعا کرے
 
Annie

Moderator

???? ??! ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ??? ????? ?? ?????? ?? ?? ??! ??? ?? ????? ??? ??????? ?? ???? ??? ??? ????? ???? ???? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ????? ???? ??? ???? ???? ?? ???? ????? ??? ??? ????? ??? ??? ???? ?????? ?? ???? ??? ?????? ???? ???? ????? ?? ??? ???? ???? ?? ?? ?? ????? ?? ?? ??? ?????? ????? ???.
???? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ?????? ???? ???? ?? ???? ???? ??. ??? ??? ?? ???? ??? ?????? ??? ???? ?? ???? ?? ??? ??

Anyway, long time no see? Hope all is well.
You and Haris stay blessed. Tell him its not the end of the world.

???? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ?????? ???? ???? ?? ???? ????

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اپنی ذلت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
-------------------------
آپ کی کتنی آئی ڈیز ہیں؟

تا خلافت کی بنا دُنیا میں ہو پھر استوار

ابھی تک دوسری تیسری کی ضرورت نہیں پڑی. بنانی بھی پڑی تو تقیہ کی ضرورت نہیں ہو گی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
.....
??? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ??? ????? ??? ?? ??? ??? ???? ? ???? ?? ??? ???? ???? ?? ?? ??? ???? ???? ?
???? ???? ?? ??? ?? ? ??? ?? ??? ?? ?
(serious).. and I mean it. (serious)

Pehli baar aaj yeh Song Sun raha hoon
Socha aap se share karon

Status
Not open for further replies.

Back
Top