وضاحت

Status
Not open for further replies.

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

نہیں ، بلکل نہیں ، وضاحت کا بین ختم کرنے سے کوئی تعلق نہیں ، یہ صرف ایک وضاحت ہے ، وکالت بلکل نہیں

جو ہوا ، جیسا ہوا ، سب لوٹایا نہیں جا سکتا ، حارث نے بھی کافی سیکھا ہے ، حادثہ ، یوں کہیں خوبصورت حادثہ

Tari Sahib
Good to see you.
Stay Blessed.
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)

ویسے بات تو صحیح ہے بین کرنے کے بجائے اگر ایڈمن خفیہ طور پر حارث کو متنبہ کر دیتے تو کوئی قیامت نہں آ جانی تھی الٹا اب ہر بندہ باخبر ہو گیا کہ حارث صاحب کس ویب سائٹ کی تشہیر کر رہے تھے
حارث کو بھی عقل آ جانی چاہیے کہ سیاست دانوں کا اعلی کار بن کر ڈنڈے کھانے کے بجائے اپنی فیملی اور حقیقی زندگی کے دوستوں کے ساتھ وقت گذارے
زیادہ شہرت کی خواہش بھی انسان کو تباہ کر دیتی ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

ہو جائے پھر عزیز من لیکن ذرا نرم وظیفہ فرمایئے گا ، فورم فیر نا بین ہو جائے

Theek hai aziz e mohtram
Kal InshAllah Wazoo kar ke Darood sharif parhon ga aur Dua karon ga ke na sirf Haris Abbasi ka BAN hat jai balke woh yahan likhne bhi lagay
Baqi phir Allah ka kaam hai
lekin mujhe aisa nazar aata hai ke agar us ka BAN hat bhi jai to woh ab nahi aai ga , dekhain na , logic ki baat hai , ab woh baqaida apna forum khol chuka hai aur us ke saath PTI ki team bhi hai , aur oopar se us par BAN bhi lag chuka hai Permanent , mere khayal se yeh BAN hat bhi gaya to woh khud nahi aai ga
main InshAllah wazeefa zaroor karon ga , baqi Allah ka kaam hai ke woh ussay qabool karta hai yah nahi
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)

ویسے بات تو صحیح ہے بین کرنے کے بجائے اگر ایڈمن خفیہ طور پر حارث کو متنبہ کر دیتے تو کوئی قیامت نہں آ جانی تھی الٹا اب ہر بندہ باخبر ہو گیا کہ حارث صاحب کس ویب سائٹ کی تشہیر کر رہے تھے
حارث کو بھی عقل آ جانی چاہیے کہ سیاست دانوں کا اعلی کار بن کر ڈنڈے کھانے کے بجائے اپنی فیملی اور حقیقی زندگی کے دوستوں کے ساتھ وقت گذارے
زیادہ شہرت کی خواہش بھی انسان کو تباہ کر دیتی ہے

khair ab itna b nai k der k likhna chor dy,,
family ko time daina that is sth else
better to write more here

is gelti sy seekhy aur next time focus likhny py rahy
is forum ny he Haris ko developed kea polish kea

baat fame ki nai,,,bat os nikhaar ki hai jo os mai aahya
anyhow better to focus on writing columns
,
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
سب سے پہلے دعا ہے کہ الله رب العزت عدیل بھائی کو صحت و تندرستی سے نوازے (آمین)

پہلی غلطی حارث کی تھی، انہیں پی ایم کے ذریعے فورم کے لنکس تقسیم نہیں کرنے چاہیے تھے کیونکہ فورم کی انتظامیہ کی پالیسی ہے وہ کسی ممبر کو دوسرے فورمز کی تشہیر کی اجازت نہیں دیتی اور انتظامیہ ویسے چابک دستی دکھائے نہ دکھائے ان معاملات میں دیر بلکل نہیں لگاتی..... بہرحال مستقل بین پر سوال اٹھتا ہے، جب پہلے ایک ممبر کو پی ایم کے ذریعے اپنے فورم کی تشہیر کرنے پر ایک ماہ کیلئے بین کیا گیا، تو حارث کو پرمینینٹ بین کرنے کا کیا جواز ہے؟ کوئی اصول قائم کرنا بھی ہے تو پھر ڈٹ کر کریں، رول فار ون از رول فار آل ... دوسرا مجھے ان ممبرز کی سمجھ نہیں آتی جن کو حارث نے پی ایم کیا اور انہوں نے اڈمن کو فارورڈ کر دیا، کوئی انسان آپ پر بھروسہ کر کے اور عزت دے کر آپ کو دعوت دے رہا ہے اور آپ جوابا اسی پر وار کر رہے ہیں؟

موڈز برائے مہربانی دھمکیاں دینے اورممبرز سے الجھنےسے گریز کریں، آپ لوگوں کا کام موڈریشن ہے مقابلہ بازی کرنا نہیں... بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جو رولز فورم پر پوسٹ کرتے ہیں انہیں پڑھنے کی زحمت بھی کر لیا کریں، فورم رولز کے مطابق اگر کوئی ممبر کسی قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اسے پہلے وارننگ دی جائے گی اور ریپیٹ کرنے پر سات دن کا بین لگایا جائے گا، لیکن عام مشاہدے میں یہ بات آتی ہے کہ اس فورم پر زیادہ تر بین ایک یا دو دن کا لگتا ہے، بین نہ ہوا مزاق ہوگیا.... ایک سے زیادہ آئی ڈیز رکھنے پر اس فورم کی کیا پالیسی ہے؟ انتظامیہ کو بھی معلوم ہے کہ کون سی آئی ڈیز ڈپلیکیٹ ہیں اس کے باوجود کوئی آیکشن نہیں... رہی بات تفرقہ بازی کی تو اس سلسلہ میں آئی ڈیز کا ڈھیر لگا ہوا ہے پر اس طرف دھیان نہیں جاتا انتظامیہ کا

حارث آپ کو میرا یہی مشورہ کہ تعلیم کو اولین ترجیح دیں، وقت بہت قیمتی ہے، فورم کہیں نہیں بھاگے جا رہے

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

khair ab itna b nai k der k likhna chor dy,,
family ko time daina that is sth else
better to write more here

is gelti sy seekhy aur next time focus likhny py rahy
is forum ny he Haris ko developed kea polish kea

baat fame ki nai,,,bat os nikhaar ki hai jo os mai aahya
anyhow better to focus on writing columns
,

kia haal hai shehzadi ji
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
yes education ki apni importance
but writing Haris ka motivation level...

likhari k leay koi boundary nai hoti,,, so Haris likhta rahy tu sai ,,,,behtr sy behtreen tebhe hota hai
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم نہیں کے طاری صاحب نے رومانیت کا لفظ کس مفہوم میں لکھا ہے، پر کچھ لوگوں کی تحریک انصاف کے ساتھ رومانیت محض ان کا اس ملک میں ایک بہتر نطام کے لیے ایک والہانہ اظہار ہے۔

اس ملک میں لوگوں کے خواب بار بار ٹوٹے ہیں، لوگوں نے خواب دیکھنے ہی چھوڑ دیے ہیں، ایسے میں جب کچھ لوگ خوابوں کو سجاتے ہوئے اور ان میں جیتے ہوئے نظر آتے ہیں، تو اچھا لگتا ہے۔ امید یہی ہے کے، شائد کسی کے خواب پورے ہو جائیں۔

پر جو لوگ ہمیں جھوٹے خواب دکھا رہے ہیں، ہمارے بزرگوں کو ہمیں ان کےبارے خبردار کرتے رہنا چاہیئے۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن حضرات ہوش کے ناخن لیں اور یونی لیور بننے کی کوشش نہ کریں
کہ سارے پروڈکٹ خرید کر اپنی مونو پلی تو قائم کر لیں لیکن
پھر نہ "سر رہے، نہ سواد" ، مسابقت ہی روح کو قائم رکھنے کی ضامن
ہوا کرتی ہے اور اونچا اوڑھنے کا جواز بھی یہی مہیا کیا کرتی ہے
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
ٹوئٹر پر بھی، فیس بک پر بھی، سیاست پی کے پر بھی، اور مزید ویب سائٹس پر بھی، اور پھر اپنی فیس بک آئی ڈی، یہاں پر لوگوں کو شئر کرنا اور جلسے جلوسوں میں شرکت کرنا ان سب کے بغیر بھی بندہ اچھا لکھنے والا بن سکتا ہے بس ایک جگہ فوکس رکھے
خیر ٹھوک لگتی ہے تو سمجھ آتا ہے اس کو بھی سمجھ آجائے گا کہ ہر کوئی دوست نہیں ہوتا

khair ab itna b nai k der k likhna chor dy,,
family ko time daina that is sth else
better to write more here

is gelti sy seekhy aur next time focus likhny py rahy
is forum ny he Haris ko developed kea polish kea

baat fame ki nai,,,bat os nikhaar ki hai jo os mai aahya
anyhow better to focus on writing columns
,
 
Annie

Moderator
ویلکم طاری صاحب ، امید ہے سب خیریت ہی ہوگی ،
یہ کہنا چاہتی ہوں
ہسپتال کی گھبراہٹ
ناساز طبیعت کی چڑچڑاہٹ
دوائیوں کی کرواہٹ
اوپر سے سپیمنگ کی گراوٹ
غصہ وارد ہوا کب ہوا کتنا ہوا
رب جانے
بس ہو گیا وہ بھی چپکے چپکے اب صاحب لائن سے غائب ہے ،
:lol:

دیکھا طاری صاحب آپکے سٹائل کی نقل مارنے کی کوشش کر رہی ہوں پر نہیں مار سکتی
اچھا آن سیریس نوٹ ، میرا خیال ہے بڑے صاحب کے کول ڈاون ہونے تک انتظار کرنا پڑے گا ،
آپ حارث پر خفا نہ ہونا ، بچہ ہے ناسمجھی ہو گئی کوئی بات نہیں ، ہوجاتا ہے جی ہو جاتا ہے
 
Annie

Moderator
سب سے پہلے دعا ہے کہ الله رب العزت عدیل بھائی کو صحت و تندرستی سے نوازے (آمین)

پہلی غلطی حارث کی تھی، انہیں پی ایم کے ذریعے فورم کے لنکس تقسیم نہیں کرنے چاہیے تھے کیونکہ فورم کی انتظامیہ کی پالیسی ہے وہ کسی ممبر کو دوسرے فورمز کی تشہیر کی اجازت نہیں دیتی اور انتظامیہ ویسے چابک دستی دکھائے نہ دکھائے ان معاملات میں دیر بلکل نہیں لگاتی..... بہرحال مستقل بین پر سوال اٹھتا ہے، جب پہلے ایک ممبر کو پی ایم کے ذریعے اپنے فورم کی تشہیر کرنے پر ایک ماہ کیلئے بین کیا گیا، تو حارث کو پرمینینٹ بین کرنے کا کیا جواز ہے؟ کوئی اصول قائم کرنا بھی ہے تو پھر ڈٹ کر کریں، رول فار ون از رول فار آل .

ایمانداری کی بات یہ ہے کے یہاں آپ مجھے بلیم کر سکتے ہیں اس لیے کے جس ایک ماہ کے بین کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ بھی وڈے صاحب نے اپنے سٹاف کو پرمانینٹ ہی لگانے کو کہا تھا ، فرق یہ ہے اس وقت میں آن لائن تھی مجھے پتا چلا تو انکو ریکویسٹ کی کے ایک ماہ کا کر دیں پکا نہ لگائیں ،
اب حارث کی باری میں نہ تو آن لائن تھی نہ ہی وسیم تھے ، اس لیے پکا بین ہی ایشو ہوا ، ہمیں اگلے دن پتا چلا ،
(serious)
 
جی بلکل معلوم ہے مجھے.... یہ ریکویسٹ کرنےوالی کی بھی غلطی ہے اور ماننے والے کی بھی... اصولوں/فورم پالیسیز پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے، اور اگر سمجھوتا کیا تو پھر دوسرے کے ساتھ نا انصافی ہے... رول فار ون از رول فار آل
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ویلکم طاری صاحب ، امید ہے سب خیریت ہی ہوگی ،
یہ کہنا چاہتی ہوں
ہسپتال کی گھبراہٹ
ناساز طبیعت کی چڑچڑاہٹ
دوائیوں کی کرواہٹ
اوپر سے سپیمنگ کی گراوٹ
غصہ وارد ہوا کب ہوا کتنا ہوا
رب جانے
بس ہو گیا وہ بھی چپکے چپکے اب صاحب لائن سے غائب ہے ،
:lol:

دیکھا طاری صاحب آپکے سٹائل کی نقل مارنے کی کوشش کر رہی ہوں پر نہیں مار سکتی
اچھا آن سیریس نوٹ ، میرا خیال ہے بڑے صاحب کے کول ڈاون ہونے تک انتظار کرنا پڑے گا ،
آپ حارث پر خفا نہ ہونا ، بچہ ہے ناسمجھی ہو گئی کوئی بات نہیں ، ہوجاتا ہے جی ہو جاتا ہے

(bigsmile)الله الله ، توبہ توبہ ، نقل اتارنا جرم ہے ، نقل کرنا تو اچھی بات ہے ، نقل و تقلید اچھی کی ہوتی ہے ، نقل کرتی رہیں ،
(cry)اس نے غصہ کیا ، میں نے بھی کر دیا ، وہ ہنس پڑی ، میں مسکرا اٹھا ، اس نے شک کیا ، ہم نے ہنگامہ کر دیا ، توبہ توبہ ، وغیرہ وغیرہ

:biggthumpup:اچھا اب سیریس نوٹ :- صاحب کی بات نہیں ، جیسے ہیں جہاں ہیں کی بنیاد پر پڑا رہنے دو ، یہ "سبجیکٹ" ہی نہیں

:)نہیں میں خفا نا ہوا ، بس ؟ نصیحت تا حادثہ سفر اتنی تیزی سے ہوا ، اسی پر حیرانگی ہے ، ہم تو تپسیا کے عادی ، معصومیت پر تازیانے ، نہیں بلکل نہیں ،
 
imisa2

Senator (1k+ posts)

ویسے حارث کو نہ ہی بحال کیا جائے۔ ایک تو لکھنا نہیں آتا اوپر سے لکھنے کے لئے موضوعات بھی تھرڈ کلاس چنتا ہے۔ ساتھ اپنی ایک تصویر بھی لگا دیتا ہے۔ حماقت کی تجسیم

:lol:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
koi plea bargain ka scene naheen bann saktaa???? :)

(bigsmile)یہ سہولت بڑے عادی مجرمان (دس دس آئ ڈیز رکھنے والوں ) کے لیے ہوتی ہے ، اکلوتی آئ ڈی والے رومان پسند کی ضمانت ہی نہیں ہوتی
 
Annie

Moderator
جی بلکل معلوم ہے مجھے.... یہ ریکویسٹ کرنےوالی کی بھی غلطی ہے اور ماننے والے کی بھی... اصولوں/فورم پالیسیز پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے، اور اگر سمجھوتا کیا تو پھر دوسرے کے ساتھ نا انصافی ہے... رول فار ون از رول فار آل

...
پھر ایسا کریں ماننے والے کو چھوڑ کر رکویسٹ کرنے والی کے لیے سزا تجویز کر دیں ، کیوں کے قصور پھر زیادہ ریکویسٹ کرنے والی کا تھا ،
میرا خیال ہے تھوڑا ٹائم لگے گا وہ بھی کچھ اچھے موڈ میں نہیں ہونگے کچھ بحث سننا بھی پسند نہیں کرتے ، کچھ طبیعت کی ناسازی ہے ایسے میں شور شرابہ گراں گزرتا ہے ،
:(
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top