وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا بیٹا سلیمان شہباز اشتہاری قرار

salman-shehbaz-ishtihari-sm.jpg


منی لانڈرنگ کیس,وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز اشتہاری قرار

ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دیدیا جبکہ شریک ملزم مقصود کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی تفصیلات طلب کر لیں ۔

کیس میں سلیمان شہباز اور طاہر نقوی طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر عدالت نے دونوں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ملزمان کی جائیداد کی تفصیلات طلب کر لیں ۔

اسپیشل سینٹرل کورٹ میں منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے اپنی رپورٹ جمع کرادی۔وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان نے عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔

عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ بعد ازاں مقدمے کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
For SCP the wanted Crime Minister and sons are acceptable, but it cannot look in to the cipher, instead passes judgement on it, without admittedly not looking at it. On the basis of which the thugs are now contemplating Article 6 charges.
Long live Banana Republic of Pakistan.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
سادہ اور سلیس اُردو میں،،،، اِسے
ایسٹ انڈیا کمپنی کے انچارج باجوے حرامزادے کی طرف سے
پاکستانی عوام، اور نظام کی
" آنکھوں میں سُرمہ" لگانا کہتے ہیں

 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

چلو کوئی بات نہیں کم از کم اب پچواڑا ربر شیر صبائی نیم کوئے کی آواز مل کر جشن منائیں گے کہ ایک اور گنجا لڈر بن گیا