سلیمان شہباز

  1. Rana Asim

    سوشل میڈیا کا پریشر؟ سلیمان شہباز نے کارکن کو قریب بلا کر پھول وصول کرلئے

    کارکن کو عزت یا سوشل میڈیا کا پریشر؟ سلیمان شہباز نے گزشتہ سماعت پر پارٹی ورکر سے پھول نہ لیے آج اسے بطور خاص قریب بلا کر پھول وصول کیے اور تصاویر بھی بنوائیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سماعت پر عدالت یشی کے موقع پر ایک لیگی کارکن نے آگے بڑھ کر سلیمان شہباز کو پھولوں سے سجا گلدستہ پیش کرنے کی کوشش...
  2. Rana Asim

    سلیمان شہباز کے عمران خان سے تین سوالات،فنڈ کس نے دیا؟

    وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے تین سوالات پوچھ لئے،زمان پارک کے گھر کی نئی تعمیر کے لیے فنڈ کس نے دیا؟اس گھر پر 260 ملین خرچ ہوئے، ذریعہ نامعلوم؟کیا ای سی پی میں یہ معلومات ظاہر کی گئی ہیں؟ عمران خان اکثر اپنے بیان میں سلیمان شہباز اور...
  3. Rana Asim

    ن لیگ سےنکالناچاہتےہیں تو نکال دیں:مفتاح اسماعیل کاسلمان کےجوکرکہنے پرردعمل

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، پارٹی کی ایک سوچ تھی کہ ڈار صاحب کے آنے سے بہتری آئے گی لیکن ڈارصاحب کے آنے سے بھی کوئی خاطر خواہ بہتری نہیں آئی۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی کے پروگرام ہم مہر...
  4. Rana Asim

    ملک کے آخری تین وزرائے خزانہ جوکر تھے: سلیمان شہباز

    وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے آخری تینوں وزرائے خزانہ کو جوکر قرار دے دیا تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ وہ مفتاح اسماعیل کو بھی جوکر ہی سمجھ رہے ہیں یا تحریک انصاف کے دور میں وزارت خزانہ سنبھالنے والوں کو ہی لتاڑ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سلیمان شہباز نے...
  5. Rana Asim

    منی لانڈرنگ کیس کے اشتہاری سلیمان شہباز کا پاکستان آنے کا فیصلہ

    منی لانڈرنگ کیس کے اشتہاری اور وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس کے لیے سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی رجوع کر لیا۔ سلیمان شہباز نے وکیل امجد پرویز کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں...
  6. S

    وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا بیٹا سلیمان شہباز اشتہاری قرار

    منی لانڈرنگ کیس,وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز اشتہاری قرار ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دیدیا جبکہ شریک ملزم مقصود کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ کیس میں سلیمان شہباز اور طاہر نقوی طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر...
  7. Rana Asim

    سلیمان شہباز کی حوالگی کیلئے نیب کی برطانوی حکومت کو درخواست

    اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب ( قومی احتساب بیورو) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حوالگی کے لئے برطانوی حکومت کو باقاعدہ درخواست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حوالگی کے لئے برطانوی حکومت کو درخواست دے دی گئی۔ برطانوی حکومت کو خط...