سوشل میڈیا کا پریشر؟ سلیمان شہباز نے کارکن کو قریب بلا کر پھول وصول کرلئے

salman-shehbaz-flower--as.jpg


کارکن کو عزت یا سوشل میڈیا کا پریشر؟ سلیمان شہباز نے گزشتہ سماعت پر پارٹی ورکر سے پھول نہ لیے آج اسے بطور خاص قریب بلا کر پھول وصول کیے اور تصاویر بھی بنوائیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ سماعت پر عدالت یشی کے موقع پر ایک لیگی کارکن نے آگے بڑھ کر سلیمان شہباز کو پھولوں سے سجا گلدستہ پیش کرنے کی کوشش کی تاہم وہ اسے لیے بغیر معذرت خواہانہ انداز میں آگے بڑھ گئے۔

https://twitter.com/x/status/1635146971500642305
سوشل میڈیا صارفین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شہباز شریف کے بیٹے کو اس رویے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ کارکن کو عزت دے رہے ہیں یا سوشل میڈیا کے پریشر نے اس پر مجبور کر دیا ہے کیونکہ اس سے قبل تو وہ اسی کارکن کو نظر انداز کر چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1635147831907586049
ویڈیو دیکھی جائے تو اس میں شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی آمد سے قبل ہی یہ کارکن سلیمان کے لیے پھول لیے کھڑا ہوتا ہے۔ جیسے ہی سلیمان شہباز آتے وہ پھول دے کر نعرے لگانا شروع کر دیتا ہے۔ جبکہ سلیمان اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
🤣 🤣 🤣 🤣
آپ
خود سوچو کارکن کا دل تھوکنے کو بھی نہیں کیا ہو گا لیکن بے چارے کو پھر آنا پڑا اس کتے کرمنل چور کو پھول دینے شاباش ملک لوٹنے پر
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Bechara ???? Lanat bejhain aisay worker pay itni insult k bad Yeh dobara lenay kia giya hai wahan pay??zehni ghulam
بے چارہ اس لئے کہ ایک بار زلت سہہ کر دوبارہ زلیل ہونے کو آنے کو دل نہ بھی چاہا تو بچنے کے لیے چارہ نہ رہا۔۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ کتا اس ٹبر جاتی مجرا سے تعلق رکھتا ہے جو لندن میں اپنے گھر سے باہر نہی نکل سکتے۔ جب بھی نکلتے ہیں گالیاں چھتر اور لعنتیں ان کا مقدر ہیں۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ایسڈ سے نہایا ہوگا اس تصویر کے بعد کیونکہ ایل کمی کمین کو گلے جو لگانا پڑ گیا
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

ایسڈ سے نہایا ہوگا اس تصویر کے بعد کیونکہ ایل کمی کمین کو گلے جو لگانا پڑ گیا

Acid se to usko nahana chahiey jis beghairat ne dalla haran waley khandan ke kmi kmeen ko phool dene ke qabill smjha hey.