وزیر اعظم شہباز شریف کا ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان

16shehbazauditselaabmutasreen.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کیا جائے جس کی رپورٹ بھی پبلک کردی جائے گی۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت سے متعلق میرے وعدے کے عین مطابق حکومت نے وزیراعظم ریلیف فنڈ کے آڈٹ اور اس کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1566092168200130564
وزیراعظم نے مزید کہا کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور عالمی شہرت یافتہ پرائیویٹ آڈٹ فرم ریلیف فنڈ میں آنے والے عطیات اور اخراجات کا آڈٹ کیا جائے گا، کہ کہاں اور کیسے یہ پیسہ خرچ کیا گیا، آڈٹ کے بعد اس کی رپورٹ بھی پبلک کردی جائے گی۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب کیا ہے یار اگر لوگوں نے پیسے نہیں دئے تو کیا اب آڈٹ بھی کروائے آخر شفافیت بھی کو ئی چیز ہوتی ہے
 
Muhammad Awais Malik

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
shehb11ihh131.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کیا جائے جس کی رپورٹ بھی پبلک کردی جائے گی۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت سے متعلق میرے وعدے کے عین مطابق حکومت نے وزیراعظم ریلیف فنڈ کے آڈٹ اور اس کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1566092168200130564
وزیراعظم نے مزید کہا کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور عالمی شہرت یافتہ پرائیویٹ آڈٹ فرم ریلیف فنڈ میں آنے والے عطیات اور اخراجات کا آڈٹ کیا جائے گا، کہ کہاں اور کیسے یہ پیسہ خرچ کیا گیا، آڈٹ کے بعد اس کی رپورٹ بھی پبلک کردی جائے گی۔
https://twitter.com/x/status/1566070457253728256
انہوں نے کہا کہ چین کی 100 ملین یوآن امداد کو بڑھا کر 400 ملین کرنے پر چینی صدر کے شکرگزار ہیں، چینی امداد دونوں ملکوں کے درمیان منفرد تعلقات کی عکاسی کرتی ہے، امداد سے سیلاب متاثرین کی ضروریات پوری ہونگی۔
https://twitter.com/x/status/1566076746637709315
واضح رہے اس سے قبل غذر میں سیلاب متاثرین سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا تھا کہ ایک پائی بھی کسی غیر مستحق تک نہیں پہنچنے دیں گے، یقین دہانی کرتا ہوں کہ امداد صرف حقدار تک پہنچائی جائے گی۔

شہباز شریف نے کہا تھا کہ سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے خدمت پر یقین رکھتے ہیں، 25 ہزار روپے ریلیف کیش فوری طور پر ہر متاثرین کو دیا جا رہا ہے، سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے صوبائی حکومتوں سے مل کر کام کریں گے، یہ سیاست کا نہیں خدمت کا وقت ہے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مقصود چپراسی والے اکاؤنٹس کا آڈت کرا کے رپورٹ پبلک کردو
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Darama ha ye.Abhi bahir se ae imdad ko 10 din nahi howay hain.Kahan ka audit?
Kia saman detay waqt raseedain li gae hain ke audit karwaya jaya ga??
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Check all medias channels.. Kia hamaray Chief Sahib extension. damage control ki campaign par nikalay howay hain??
Lag aisa hi raha ha..