وزیرداخلہ کے چینل نے مریم اورنگزیب کا مبینہ کرپشن سکینڈل بے نقاب کردیا

11maryamamcorrutopmmskj.png

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے خبررساں ادارے سٹی نیوز میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کے حوالے سے رپورٹ شائع ہوئی ہے۔

سٹی 42 میں شائع رپورٹ میں سیکرٹری انفارمیشن اور ڈی جی پی آر کو عہدے سے ہٹانے کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں افسران کو غیر قانونی احکامات دیئے گئے جن کو ماننے سے انکار پر ان دونوں کو عہدوں سے ہٹادیا گیا، ان افسران کو نگہبان رمضان پیکج کو 15 کروڑ روپے کی غیر قانونی ڈیجیٹل کمپین دینے کی ہدایات دی گئی تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1783186821368750228
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ کمپین غیر قانونی طور پر پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی سفارش پر کی گئی، اس کمپین کیلئے ایک نجی چینل کی پرائیویٹ کمپنی کو غیر قانونی ٹاسک دیا گیا جو ڈی جی پی آر کے قانون کے منافی تھا، یہ کانٹریکٹ مذکورہ کمپنی کو مریم اورنگزیب کی سفارشات پر دیا گیا تھا۔

کمپنی نے جب اس کمپین کی ادئیگی کیلئے ڈی جی پی سےرابطہ کیا تو ڈی جی پی آر حکام اس مہم کے حوالے سے لاعلم نکلے، حکام نے کمپنی سے مہم کا ریکارڈ طلب کیا جو کمپنی فراہم کرنے میں ناکام رہی، اس کے باوجود مریم اورنگزیب نے سیکرٹری انفارمیشن اور ڈی جی پی آر کو 15 کروڑ روپے کی ادائیگی کیلئے دباؤ ڈالا، حکام نے ادائیگی کرنے سے انکار کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ اس ادائیگی سے نیب اور اینٹی کرپشن کا کیس بن سکتا ہے۔

رپورٹ کے حوالے سے پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے الزامات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسران کو ہٹانے پر ایسی فضول باتیں نہیں کی جانی چاہیے، ڈیجیٹل کمپنی کیلئے پورے قواعد و ضوابط پر عمل کیا گیا۔

اس سارےمعاملےپرردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کی اشتہارات کی تقسیم میں مبینہ طور پر 15 کروڑ روپے کی کرپشن کے حوالے سےوفاقی وزیر داخلہ کے ذاتی اخبار میں اسکینڈل شائع ہوگیا۔
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

MANHOOS Naqvi —- Kanjar e Azam ko aap —— jald Pakistan ka PM dekho gay —— MURDARI ka yeh kuta 🦮 Ghaleez Fouj aur Murdari kay sath mil kar yeh Dramay racha kar BHIKARI ki Hakomat ko discredited kar kay khud PM bunnnay ja raha hai ——Goodbye to NOORA party 😜😂😂

Last edited:

Azpir

MPA (400+ posts)
11maryamamcorrutopmmskj.png

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے خبررساں ادارے سٹی نیوز میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کے حوالے سے رپورٹ شائع ہوئی ہے۔

سٹی 42 میں شائع رپورٹ میں سیکرٹری انفارمیشن اور ڈی جی پی آر کو عہدے سے ہٹانے کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں افسران کو غیر قانونی احکامات دیئے گئے جن کو ماننے سے انکار پر ان دونوں کو عہدوں سے ہٹادیا گیا، ان افسران کو نگہبان رمضان پیکج کو 15 کروڑ روپے کی غیر قانونی ڈیجیٹل کمپین دینے کی ہدایات دی گئی تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1783186821368750228
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ کمپین غیر قانونی طور پر پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی سفارش پر کی گئی، اس کمپین کیلئے ایک نجی چینل کی پرائیویٹ کمپنی کو غیر قانونی ٹاسک دیا گیا جو ڈی جی پی آر کے قانون کے منافی تھا، یہ کانٹریکٹ مذکورہ کمپنی کو مریم اورنگزیب کی سفارشات پر دیا گیا تھا۔

کمپنی نے جب اس کمپین کی ادئیگی کیلئے ڈی جی پی سےرابطہ کیا تو ڈی جی پی آر حکام اس مہم کے حوالے سے لاعلم نکلے، حکام نے کمپنی سے مہم کا ریکارڈ طلب کیا جو کمپنی فراہم کرنے میں ناکام رہی، اس کے باوجود مریم اورنگزیب نے سیکرٹری انفارمیشن اور ڈی جی پی آر کو 15 کروڑ روپے کی ادائیگی کیلئے دباؤ ڈالا، حکام نے ادائیگی کرنے سے انکار کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ اس ادائیگی سے نیب اور اینٹی کرپشن کا کیس بن سکتا ہے۔

رپورٹ کے حوالے سے پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے الزامات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسران کو ہٹانے پر ایسی فضول باتیں نہیں کی جانی چاہیے، ڈیجیٹل کمپنی کیلئے پورے قواعد و ضوابط پر عمل کیا گیا۔

اس سارےمعاملےپرردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کی اشتہارات کی تقسیم میں مبینہ طور پر 15 کروڑ روپے کی کرپشن کے حوالے سےوفاقی وزیر داخلہ کے ذاتی اخبار میں اسکینڈل شائع ہوگیا۔
Yeh Sab rand or randian corruption ki gandi naali Mai tayar howay han...in Sab k khoon Mai chori ha. Fraudster daddu charger.
 
Democratics

MPA (400+ posts)
DGPR آفیشلز نے رقم جاری کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ قانونی تقاضے پورے نہیں ہوئے،
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Wadday chore tou president, PM wagara wagara hain khulay phir rahay hain. Ya dudu charger kya cheez hay, just disruption.