لاہور: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں ایس او ایس ویلیج کا دورہ کیا اور بچوں میں عیدی اور تحائف تقسیم کئے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عید کے دوسرے روز ایس او ایس ویلیج لاہور کا دورہ کیا،وزیراعلیٰ بہت خوشگورموڈ میں تھے اوروہ بچوں سے گھل مل گئے اس دوران شہبازشریف نے ان میں تحائف بھی،اس موقع پر شہبازشریف نےایس او ایس ویلیج کی کارکر دگی کو بھی سراہا۔
واضح رہے کہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں پنجاب کے کئی دیہات زیر آب آگئے تھے اور شہبازشریف نے عید کی نماز بھی سب سے زیادہ متاثرہ علاقے راجن پور میں ادا کی تھی۔
Source