شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا، سویلین اور عسکری قیادت شریک ہوگی۔
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا،اجلاس میں سویلین و عسکری قیادت شریک ہوگی
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کے اجلاس میں 9 مئی کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال اور اہم فیصلوں پر غور ہوگا