
تحریک انصاف رہنماؤں کےریڈزون میں داخلےکامعاملہ وفاقی حکومت نےعمران خان کےخلاف توہین عدالت کیس میں جلدسماعت کی درخواست دائرکردی
وزارت داخلہ نے موقف دیا کہ سپریم کورٹ نےسماعت ایک ہفتےکیلئےملتوی کی تاہم5ماہ گزرنےکےباوجود کیس دوبارہ مقررنہ ہوا،
https://twitter.com/x/status/1647913164531707905
وزارت داخلہ نے استدعا کی کہ عمران خان کےخلاف توہین عدالت کا کیس26اپریل کومقررکیاجائے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا گیا تھا جس میں انھوں نے 25 مئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی لیڈر شپ کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرائی کسی یقین دہانی سے لاعلمی کا اظہار کیا ۔
تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ انھوں نے عدالت میں عمران خان کا نام ہی نہیں لیا تھا اعلیٰ قیادت کی بات کی تھی۔ دوسری جانب فیصل چوہدری نے بال بابر اعوان کی کورٹ میں پھینک دی ۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/musfiahahsa.jpg