ورلڈ بینک کا پاکستان کو 40 ارب ڈالرز کی فراہمی کا اعلان

Milkyway

Senator (1k+ posts)
1475868_5668920_world-bank_updates.jpg

ورلڈ بینک کا پاکستان کو 40 ارب ڈالرز کی فراہمی کا اعلان، عملدرآمد فریم ورک پر کام شروع

وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک پر جامع عملدرآمد کےلیے کام شروع
کردیا، جس کے تحت عالمی بینک نے پاکستان کو
چالیس ارب ڈالر فراہم کرے گا

دستاویز کے مطابق پہلے مرحلے میں عالمی بینک پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا۔ یہ رقم تعلیم، صحت، ماحولیاتی تبدیلی،صاف توانائی اور بہتر ایئرکوالٹی کےلیے استعمال ہوگی

نجی سرمایہ کاری میں اضافے اور شمولیتی ترقی کے منصوبے بھی پلان میں شامل ہیں۔ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے تحت مزید 20 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کا پلان بھی ہے، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک حکومتی ترجیحات اور اڑان پاکستان پلان کے مطابق ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Milkyway

Senator (1k+ posts)
GsDXVgAWkAEXGcr
دنیا بہادروں کی قدر کرتی ہے ان کے آگے جھکتی ہے اور یہ ثابت کیا ہے پاکستان کی بہادر افواج اور ان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل حافظ سیّد عاصم منیر نے
image
 
Last edited:

Back
Top