بیگم: جانو! جب آپ نے پہلی بار میرا گھونگٹ اُٹھایا تو کیا محسوس کِیا؟ شوہر: خُدا قسم میری جان نکل جاتی اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی