واہ عورتیں، آہ عورتیں

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
1235108_395188310608790_1023228740_n.jpg
 
faheem13

Senator (1k+ posts)
Atif saab,

Khair hay.

ooooooooooooooooooo i see you are married and 40...............buddhi must have had a zaleelofication session (which is the same for all us married idiots btw) and ghussa siasat.pk pay nikaal diya aap nay
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
سانپ کے ڈسنے سے بچ جانے والی سعودی خاتون مکھی کے کاٹنے سے ہلاک

ریاض: انتہائی زہریلے سانپ کے ڈسنے کی وجہ سے بچ جانے والی سعودی خاتون صرف 3 ہفتے بعد ہی ایک مکھی کے کاٹنے وجہ سے ہلاک ہو گئی۔

سعودی اخبار کے مطابق ملک کے جنوب مغربی علاقے نجران کی رہائشی 26 سالہ خاتون کو بازار سے گھر واپس جاتے ہوئے انتہائی زہریلے سانپ نے ڈس لیا، خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج کے بعد وہ صحت یاب ہو گئی

تاہم اس واقعے کے صرف 3 ہفتے بعد ہی خاتون کو ایک مکھی نے کاٹ لیا جس پر اس کی حالت بگڑ گئی، خاتون کو فوری طور پر اسی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے سے قبل ہی وہ دم توڑ گئی۔

http://www.express.pk/story/177312/
 
vote4pti

Minister (2k+ posts)
aalaaaaaa!

laikin yaar aaj kuch zyada hee nahi ghussa utaar liya aurton per, lagta hai bhaabhi kaafi 'DAADHI KHATOON' hain, jiyo bhabhi ji.... :P
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Atif saab,

Khair hay.

ooooooooooooooooooo i see you are married and 40...............buddhi must have had a zaleelofication session (which is the same for all us married idiots btw) and ghussa siasat.pk pay nikaal diya aap nay

بس جی ذرا "مشتعل" ہو گیا تھا آپ نے ٹوکا تو دنیا کی طرف بھی دھیان گیا۔
اِک ہم ہی نہیں تنہا
چاہت میں تیری رُسوا

غم اور بھی ہیں زمانے میں عورت کے سوا

:(
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
کلاس کے دوران ایک لڑکے نے اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا
جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا

فورا پروفیسر نے کمنٹ کیا

"کلاس سے نکل جاو"

پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کیا

دوست نے کمنٹ کیا
"اوئے کیفے آجا."

ماں نے کمنٹ کیا
"نالائق انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا۔"

باپ نے فورا کمنٹ کیا
"دیکھ لو اپنے بیٹے کی حرکتیں۔"

اسی وقت گرل فرینڈ کا کمنٹ آ گیا
" دھوکے باز تم نے تو کہا تھا ہپستال میں ہوں دادی آخری اسٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آ سکتا۔"

اور

اسی وقت دادی نے کمنٹ کیا

"او بیڑا غرق تیرا .
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
بس جی ذرا "مشتعل" ہو گیا تھا آپ نے ٹوکا تو دنیا کی طرف بھی دھیان گیا۔
اِک ہم ہی نہیں تنہا
چاہت میں تیری رُسوا

غم اور بھی ہیں زمانے میں عورت کے سوا

:(

سونے سے قبل اپنی ویب ہسٹری ڈیلیٹ کر لیجئے گا
یہ نہ ہو یہ تھریڈ دیکھ کر بھابی "مشتعل "ہو جائیں
حکومت نے ڈبل سواری کی طرح ڈبل مشتعالی پر بھی پابندی لگا رکھی ہے

Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ایک شخص جہاز میں ایر ہوسٹس سے " آپکی شکل میری بیوی سے ملتی ہے"۔
ائیر ہوسٹس " بکواس بند کرو گدھے، بےغیرت"۔
آدمی۔ " ماشاللہ شکل ہی نہیں زُبان بھی مِلتی ہے۔

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سادہ شخص شادی کی پہلی رات بہت پریشان تھا کہ بیوی سے بات کیسے شروع کروں۔
آخر کار ہمت کر کے بولا،
کیا آپکے گھر والوں کو معلوم ہے کہ آپ یہاں میرے ساتھ ہو؟؟؟
 
vote4pti

Minister (2k+ posts)
ایک سادہ شخص شادی کی پہلی رات بہت پریشان تھا کہ بیوی سے بات کیسے شروع کروں۔
آخر کار ہمت کر کے بولا،
کیا آپکے گھر والوں کو معلوم ہے کہ آپ یہاں میرے ساتھ ہو؟؟؟

chha gaye ho yaar!
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سادہ شخص شادی کی پہلی رات بہت پریشان تھا کہ بیوی سے بات کیسے شروع کروں۔
آخر کار ہمت کر کے بولا،
کیا آپکے گھر والوں کو معلوم ہے کہ آپ یہاں میرے ساتھ ہو؟؟؟

آپ سے شادی ہوئی ہے ، اس سلسلے میں حاضر ہوا ہوں
 
L

Liberal Fascist

Guest
ایک سادہ شخص شادی کی پہلی رات بہت پریشان تھا کہ بیوی سے بات کیسے شروع کروں۔
آخر کار ہمت کر کے بولا،
کیا آپکے گھر والوں کو معلوم ہے کہ آپ یہاں میرے ساتھ ہو؟؟؟

اعلیٰ، بہت ہی اعلیٰ اور ساتھ ہی دُعا بھی کہ اللہ کِسی شریف آدمی کو ایسی مشکل میں مبتلا نہ کرے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت عرصے بعد کوئی لطیفہ سُنا جو لطیف بھی ہے۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

اپنی زوجہ سے کہا ایک مولوی نے نیک بخت،

تیری تربت پہ لکھیں تحریر کس مفہوم کی،
جل کہ بولی مناسب عبارت ہے یہی،
دفن ہے بیوہ ایک مولوی مرحوم کی،
 
Back
Top