ن لیگ حکومت بنائے گی:مریم اورنگزیب

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1755781976991088822
انشاءالٰلہ، وفاق اور پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ(ن) حکومت بنائے گی اور عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ پارٹی کے انتخابی سیل میں نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ موبائل اور انٹرنیٹ سروسز نہ ہونے کی بناء پر نتائج کے حصول میں دقت پیدا ہوئی۔ مسلم لیگ(ن) کی پوزیشن مضبوط ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان مسلم لیگ(ن) عوام کی خدمت اور انہیں مسائل سے نجات دلانے کےلئے اپنے پختہ عہد کو ہمیشہ کی طرح پورا کرے گی۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

سیٹنگ تو کرلی ہے مگر مانے گا کوئی نہیں تم لوگوں کی ضلالت کا اصل دور شروع ہو گیا ہے
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Behan chood yah to 10%; seats nahin leee sakay. Awam nay lanat behjeee hay innn par. Hakomat yah generals kay tatyay choop kar baneyeein gay lol