مریم نواز کی نیب میں پیشی ملتوی کر دی گئی. گمان ہے کہ مقتدر حلقے نیب کو سخت پیغام دے چکے ہیں کہ مریم کی ضمانت کی مدت ختم ہونے پر نیب اسے ہر حال میں گرفتار کرے.
مریم صفدر ویسے بھی پاکستانی سیاست میں غیر ضروری ہے اس سے پیچھا چھڑا لینا چاہیے.
مریم صفدر ویسے بھی پاکستانی سیاست میں غیر ضروری ہے اس سے پیچھا چھڑا لینا چاہیے.