نیب کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک اور توشہ خانہ تیار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف تیار۔۔ یہ کیس بھی توشہ خانہ تحائف سے متعلق ہے، اس سے قبل بھی نیب 3 کیسز بناچکی ہے۔

عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے اس پر ردعمل دیا کہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف نیب کی جانب سے توشہ خانہ کے انہی تحائف پر چوتھا کیس بنا دیا گیا، توشہ خانہ کے کیسز اب بچے دے تہے ہیں، وہی تحائف وہی حقائق لیکن ہر روز نیا کیس لیکن عوام نہیں مانتی، اسے ہائی کورٹ میں پھر سے چیلنج کیا جارہا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1785400461559812228
انہوں نے مزید کہا کہ اب ان کیسسز میں اضافہ اس لیے کیا جارہا ہے کیونکہ عمران خان ڈیل نہیں کر رہا ڈٹا ہوا ہے ۔۔ہزار کیس بنا لیں ہم جانتے ہیں سب،چیرمین نیب نیب کو مس یوز کر رہا ہے،چیرمین نیب ہوش کے ناخن لو.

نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ تم جو مرضی کر لو اور یہ سمجھو کہ فرق نہیں پڑتا تو تمہارے جیسے لوگوں کا نام تاریخ میں سیاہ حروف میں لکھا جاۓ
 

ranaji

President (40k+ posts)
بٹ جتنی مرضی مایکی کرلے اس کی اور اسکے تھامو کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں مثلیوں میراثیوں چوڑوں کرپٹ فراڈیوں کی پتلونیں بھی پلٹن میدان کی طرح اتریں گی عوام کے ہاتھوں انشا اللہ
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Ye baat PTI walo ko kiu ni samajh a rae k Case p Case bante janay jab tak ARMY Chahe g. ap duniya jahan k wakeeel le ao, jab sab nizam unke control me to kuch ni kar sakte ap. aur fouj se ni lar sakte ap. aik he solution hai k ap deal kar k phir government me ao aur slow and steady unko out karo. pyar se. behla phisla kay. no other solution to this as per my opinion.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ان دونوں میاں بیوی کے علاوہ جن چار سو سے زیادہ افراد کی توشہ خانہ کے تحائف کو باپ کا مال سمجھ کر اونے پونے داموں خریدا تھا جن میں سابق صدور سابق چیف اور ان کے منظور نظر جنرلز وزرا اعظم ان کی اولادوں وزرا ان کے پالتو صحافیوں نے لیئے کیا ان سب کے والدین نے پاکستان بنایا تھا یا اس کو قرض دیا ہوا ہے پکڑنا ہے تو سب کو پکڑو لوگوں نے جوسر مشینوں جیولری بیڈ شیٹس سے لیکر گاڑیاں تک ایک فیصد سے کم پیسے ادا کر کے لیئے اور جنرلز نے تو یہ بھی گوارا نہیں کیا