میر شکیل الرحمان کو نیب نے گرفتار کرلیا کہ اس نے چونتیس سال پہلے نواز شریف حکومت سے پلاٹ خریدے ، مگر میاں نواز شریف سے کسی بیغیرت نے یہ جھوٹا حلف نامہ دے کر کے پلاٹ لیا تھا کہ میرا نہ کوئی گھر ہے اور نہ پلاٹ، نیب اسے کب گرفتار کرکے تفتیش کرے گی؟؟
جس وقت عمران خان نے یہ جھوٹا حلف نامہ دیا تھا اس وقت عمران خان کا برطانیہ میں فلیٹ موجود تھا اور اس نے پاکستان میں بھی زمین خرید رکھی تھی
جس وقت عمران خان نے یہ جھوٹا حلف نامہ دیا تھا اس وقت عمران خان کا برطانیہ میں فلیٹ موجود تھا اور اس نے پاکستان میں بھی زمین خرید رکھی تھی