نہ ہمارے پاس آزادی ہے اور نہ خوشحالی،عمران خان کا قوم سے ہنگامی خطاب

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
تے فر ام چوپو

بیٹھ کر ہنگامی خطبات فرمائیے

پنجاب، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان اور کشمیر میں اپنی حکومت ہوتے ہوے بھی صرف 'ٹرے ' ہی مار سکے آپ

ان کے پاس اسلام آباد کی ٢ فٹ کی حکومت تھی اور انہوں نے آپکو چنے چبوا دئیے

دو دن ہوے ہیں محسن نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ بنے اور آپکے چودہ طبق روشن کر دئیے اس نے
 
Siberite

I think IK needs to calm down and think rationally. He could have let these group ruled till the end of October, and they would have falling with their own weight. Same as if they had let IK ruled till the end of 2023 , they would have been in better position for elections.
The only force which took advantage of the situation is sitting in Aab Para .

The stupid Politicians are the biggest assets of army.
 
ahameed

غیر قانونی کام اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیاں کررہی ہیں اور آپ اس کو برا بھلا کہہ رہے ہیں جو قانون کے اندر رہ کر لڑ رہا ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
I think IK needs to calm down and think rationally. He could have let these group ruled till the end of October, and they would have falling with their own weight. Same as if they had let IK ruled till the end of 2023 , they would have been in better position for elections.
The only force which took advantage of the situation is sitting in Aab Para .

The stupid Politicians are the biggest assets of army.
یہ بات کنفرم ہے کہ جب تک الیکشن نہیں ہوتے سیاسی استحکام نہیں آئے گا، اب اگر جلد الیکشن سے استحکام آتا ہے تو فائدہ کس کا ہے، پاکستان کا، نہیں؟؟؟

موجودہ حکومت الیکشن کے سال میں آئی ایم ایف کی شرطیں مانے گی؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات کنفرم ہے کہ جب تک الیکشن نہیں ہوتے سیاسی استحکام نہیں آئے گا، اب اگر جلد الیکشن سے استحکام آتا ہے تو فائدہ کس کا ہے، پاکستان کا، نہیں؟؟؟

موجودہ حکومت الیکشن کے سال میں آئی ایم ایف کی شرطیں مانے گی؟؟؟
Election is not going to resolve this power struggle issue. IK needs to understand that if he wants to win this war of tug, he needs to get all Politicians on his side. Pick one enemy at a time and move forward. He is not a smart person who can beat them all at once. He lost many good opportunities where he could have made a difference. Basically, he is a fool man, who never learns from his own mistakes.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Na Azadi Na Khushali
Par Lafzon ki Golabari hai
Daily Mein 3-4 barr Karta huun
Imran Khan - Quaid e Bakwasiyat
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Election is not going to resolve this power struggle issue. IK needs to understand that if he wants to win this war of tug, he needs to get all Politicians on his side. Pick one enemy at a time and move forward. He is not a smart person who can beat them all at once. He lost many good opportunities where he could have made a difference. Basically, he is a fool man, who never learns from his own mistakes.
نیازی آپ کی ایڈوائس پر ہی عمل کررہا تھا اس لئے سب کے ساتھ لڑنے کی بجائے صرف شریفوں زرداریوں کے ساتھ لڑ رہا تھا

اس وقت پاکستان کو ڈیفالٹ سے نکالنے کا مسئلہ سب سے بڑا ہے، کوئی بھی حکومت الیکشن والے سال میں ڈیفالٹ سے نکالنے والے فیصلے نہیں کرسکتی

صرف نئی حکومت ایسے فیصلے کرسکتی ہے جس کو پتہ ہو گا کہ کم ازکم کچھ سال کا وقت ہو گا ان فیصلوں کے بعد ریکوری کے لئے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
خان کو تقریر کرنے اور قوم کو ٹوئٹس کرنے کا بہت شوق ہے۔
اس نے گولیاں کھائی ہیں، ارشد شریف نے بھی گولیاں کھائیں، معظم نے بھی گولیاں کھائیں، آپ بھی زرا دو چار گولیاں کھا کر واپس آکر گلہ کریں
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
We are there..let these Americans paid dollars Generals and their pimps come to Zaman park..Tipu is waiting with PEOPLE'S ARMY..FREEDOM FROM ZIONIST AGENTS IS A MUST.

NADEEM QADIANI TOLAH LAMPOST HANGINGS. IA.
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
In Pakistan, from now on Tweeting againt almighty's Army Chief or the Election Commissioner is an offense.

Shame on the Supreme court that is sitting on the sidelines and watching all this drama to unfold?

Where is Supreme Judicial council and why the Chief Election Commissioner has not been summoned to explain his conduct and shown the door?

Last edited: